نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    برادران اسلام و خواہران اسلام کے لئے ایک تحفہ

    میرے پاس بھی یہی آرہا ہے
  2. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    سرشام ہی ٹھنڈ ہو گئی ہے یہاں تو
  3. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    سعودی عرب میں کیا روپے چلتے ہیں
  4. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    نہیں اپیا کل رکھوں گا انشااللہ ویسے میرے علم کے مطابق 9 ذوالحجہ کے روزے کی اہمیت ہے، لہذا میں نالائق ایک ہی رکھوں گا، میرے گھر میں ایک ذوالحج سے روزے جاری ہیں ویسے :)
  5. mfdarvesh

    سمیع اللہ آفاقی سے آفاتی طور ملاقات کا قضیہ : (شرف ملاقات: م۔م۔مغل )

    نہایت ادبی گفتگو جاری ہے،یہاں بے ادب مشورے سے گریز کیا جائے :)
  6. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ۔۔۔
  7. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    وعلیکم السلام اپیا کیسی ہیں اور عید کی تیاری ہورہی ہے
  8. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  9. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ

    انتریامی کاتو پتہ نہیں ہے ہاں کشف بھی کوئی چیز ہوتی ہے
  10. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    السلام علیکم میں بھی حاضر ہوں، یہاں ابھی کچھ آبادی نظر آرہی ہے
  11. mfdarvesh

    دبئی کورٹ میں میرے کیس کا فیصلہ ۔ اکتوبر 2010 تا نومبر 2011

    میں تو اسلام آباد کو ہی مہنگا سمجھتا تھا یہاں تو مقابلتا کم کرایہ ہے
  12. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    ظالم مہنگائی بہت ہوگئی ہے
  13. mfdarvesh

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    چاند سی دلہن دیکھئے نا، شمشادبھائی، ان کے لیے
  14. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  15. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ۔۔۔
  16. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    میں بھی محفل گردی میں مصروف ہوں ابھی صدیق بھائی کے کیس کا مطالعہ کررہا تھا
  17. mfdarvesh

    دبئی کورٹ میں میرے کیس کا فیصلہ ۔ اکتوبر 2010 تا نومبر 2011

    شکری صدیقی بھائی آپ نے بہت حوصلہ کیا ہے، دیار غیر میں یہ حوصلہ بہت کامیابی ہے، اللہ آپ کو اور استقامت دے آمین
  18. mfdarvesh

    دبئی کورٹ میں میرے کیس کا فیصلہ ۔ اکتوبر 2010 تا نومبر 2011

    30ہزار ریال میں گھر یا یہ پاکستان روپوں کی بات ہورہی ہے
Top