نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    السلام علیکم جناب کیوں نہیں، پر مجھے لگتا ہے مجھ سے مل کے الٹا ہی حال ہوگا :) میرے ملنے والے مجھے بہت زیادہ بورنگ بندہ کہتے ہیں
  2. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    السلام علیکم میں بھی حاضر ہوں، یہاں تو آفاقی صاحب اور مغل صاحب دوست بن گئے ہیں چلیں محفل ان ایکشن
  3. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  4. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ۔۔۔
  5. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    وعلیکم السلام جناب ڈاکٹر صاحب میں تو ہوں یہاں
  6. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  7. mfdarvesh

    النبی الخاتم کلک خطاطی

    بہت خوب جی یہ کمال محفلین کو بھی سکھائیے نا جی
  8. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ۔۔۔
  9. mfdarvesh

    تعارف سلام

    وعلیکم السلام جناب خضر صاحب کیسے ہیں اور آپ کا پورا نام کیا ہے
  10. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ

    جناب دل و جان سے حاضر پر فی الحال چائے خانے کی ملکیت زیر بحث ہے اس لیے چائے پروگرام ملتوی
  11. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    یہ دھاگہ مقفل کردیا جائے تو بہتر ہے کیونکہ میں نے نیا دھاگہ کھول دیا ہے
  12. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    ویسے بھی ان دنوں روزے کی بہت اہمیت ہے :) لگ ہاتھوں سحری ہی ہوجائے تو کیا بات ہے
  13. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    یہ نیا دھاگہ میں ہی شروع کردوں تو بہتر ہے :)
  14. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    الٹا لٹکائیں پھر ٹھیک ہے :)
  15. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    ویسے اسے سحری کہنے میں بھی کوئی مضائقہ نہیں ہے
  16. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    ویسے ناشتہ شام میں بھی ہوتا ہے
  17. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    پنکھے سے لٹکا دیں پھر
  18. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    اللہ کا شکر ہے بھائی جی
  19. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    السلام علیکم میں بھی حاضر ہوں
  20. mfdarvesh

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    ذکر تو کر ہی دیا نا، ڈرتے ڈرتے، کہیں چنگاری تو چھپی ہے نا
Top