انا للہ و انا الیہ راجعون۔
راجہ بھائی
اللہ کی مرضی
اللہ آپ کے بھائی کی بخشش فرمائے اور آپ ان کے درجات کو بلند فرمائے
آپ کو اور ان کے پسماندگان کو صبر عطا فرمائے آمین
السلام علیکم
میں بھی حاضر ہوں، دو دن کے بعد
یہاں تو عید کا دوسرا دن ہے اور بارش شروع ہوچکی ہے اور سردی کا دور دورہ ہے
کل کا سارا دن تو قربانی کے ساتھ ہی گزر گیا، آج دیر سے اٹھا ہوں ابھی ناشتے کا انتظار جاری ہے