نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    شرحِ شتونگڑہ

    یعنی یہ تو ایک نیا جہانِ معنی دریافت ہوگیا ۔ اب ایک ایک نمونے پر انگلی رکھ رکھ کر دیکھ رہا ہوں تو کیا کیا نظر آرہا ہے ۔ محلِ استعمال بھی شاید سمجھ میں آہی جائے گا ۔ اب اس :barefoot: کا کیا مطلب ہوا ؟! اسے کس موقع پر استعمال کیا جاتا ہے؟!
  2. ظہیراحمدظہیر

    شرحِ شتونگڑہ

    زبردست، یہ تو بڑا آسان ہے ۔ وضاحت انگریزی میں لکھی ہوئی آرہی ہے ۔ بہت بہت شکریہ!
  3. ظہیراحمدظہیر

    شرحِ شتونگڑہ

    اب کوئی اللہ کا بندہ اس مراسلے پر بھی روشنی ڈال دے ۔
  4. ظہیراحمدظہیر

    وہیں تو عشق رہتا ہے

    ماضی دفتر :):):) بہت خوب لاریب اخلاص!
  5. ظہیراحمدظہیر

    وہیں تو عشق رہتا ہے

    ارے نہیں نہیں عاطف بھائی، اندرونِ خانہ کا کچھ ذکر نہیں ہے ۔ اس سے پہلے کہ آپ کا رہوارِ خیال ہیاں سے ہُواں کو نکل جائے میں تھوڑی سی وضاحت کردیتا ہوں ۔ :) شاید تابش بھائی سے ایک دفعہ کسی لڑی میں دورانِ گفتگو یہ ذکر آگیا تھا کہ میں نے مشاعروں اور شاعروں سے دوری کیوں اختیار کی ۔ وہ لڑی تو...
  6. ظہیراحمدظہیر

    وہیں تو عشق رہتا ہے

    بہت بہت شکریہ لا المیٰ صاحبہ ! آپ جیسے قلمکار کی طرف سے داد و تحسین میرے لئے باعثِ اعزاز ہے ۔ اللہ کریم آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔ نظم پر آپ کے تبصرے سے اختلاف ممکن نہیں ۔ بس بات یہ ہے کہ زندگی میں بعض فیصلے دل کے بجائے دماغ سے کرنے پڑجاتے ہیں اور یہ کمبخت دماغ بعض اوقات نمعلوم کہاں سے کیسے...
  7. ظہیراحمدظہیر

    وہیں تو عشق رہتا ہے

    آمین! یارب آمین! اللہ کریم و رحیم آپ کی دعا قبول فرمائے راحل بھائی ۔ میں آپ کا بہت بہت شکرگزار ہوں ۔ اُخروی کامیابی کی دعا سے بڑھ کر اور کوئی دعا نہیں ہوسکتی ۔ اللہ کریم یہ دعا آپ کے حق میں بھی قبول فرمائے ۔ آمین ۔ شاعری کے بارے میں حسن ِ ظن کا بھی بہت شکریہ ۔ یہ آپ کی محبت اور وسیع القلبی ہے...
  8. ظہیراحمدظہیر

    ہم ترا ذکرِ طرحدار لکھا کرتے تھے

    بہت شکریہ لاریب بٹیا ! اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے!
  9. ظہیراحمدظہیر

    شرحِ شتونگڑہ

    بعض محفلین جو اپنے مراسلوں میں مختلف قسم کی ایموجی (المعروف بہ شتونگڑہ) لگاتے ہیں ان میں سے اکثر کا مطلب مجھے نہیں معلوم ۔ اگر کوئی محفلین ان شتونگڑوں کے معنی اور محلِ استعمال پر سفید رنگ کی روشنی ڈال دے توبیحدکرم ہوگا ۔ ( البتہ لیزر بیم سے پرہیز کیا جاوے کہ ہماری ٹِپنیاں ذرا کمزور...
  10. ظہیراحمدظہیر

    نحیف جسم پہ ہجرِگران ٹوٹ پڑا

    راحل بھائی ، نصیر ترابی صاحب سے منسوب کردہ اس اقتباس پر وجۂ اعتراض اور باعثِ حیرت یہ بعض اساتذہ والا ٹکڑا نہیں تھا بلکہ ان کا یہ بیان تھا کہ: " فارسی و عربی میں چونکہ "ن" بغیر نقطے کے مستعمل نہیں، یعنی "نون غُنّہ" نہیں ہوتا ۔۔۔" ۔ یہ انتہائی مضحکہ خیز بیان ہے ۔ عربی میں تو نون غنہ نہیں ہوتا...
  11. ظہیراحمدظہیر

    احمد بھائی نے اختر حسین کے ترجمے پر رائے پوری دی ہے ۔

    احمد بھائی نے اختر حسین کے ترجمے پر رائے پوری دی ہے ۔
  12. ظہیراحمدظہیر

    اللہم صلّ علیٰ محمد و علیٰ آلہ و اصحابہ و بارک وسلّم

    اللہم صلّ علیٰ محمد و علیٰ آلہ و اصحابہ و بارک وسلّم
  13. ظہیراحمدظہیر

    فیس بُک اسٹیٹس از محمد خلیل الرحمٰن

    ہا ہا ہا ہا ہا ہا !!!!!! کیا بات ہے !
  14. ظہیراحمدظہیر

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    حیدرآباد دکن مت جائیے گا ۔ وہاں شدید سیلاب آیا ہوا ہے ۔
  15. ظہیراحمدظہیر

    ہم ترا ذکرِ طرحدار لکھا کرتے تھے

    نوازش ، بہت شکریہ ، عباد اللہ بھائی ! اس قدر افزائی پر بہت ممنون ہوں ۔ سخنوروں کی طرف سے ملنے والا حرفِ تحسین بہت قیمتی ہوتا ہے ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے ! بہت معذرت کہ شکریہ ادا کرنے میں اتنی تاخیر ہوئی ۔ ان دنوں کئی کئی ہفتے محفل پر آنا نہیں ہوتا تھا ۔ ویسے آج کل آپ محفل سے دور ہیں ۔ آتے...
  16. ظہیراحمدظہیر

    وہیں تو عشق رہتا ہے

    خلیل بھائی ، نوبت آتی نہیں ، لاد دی جاتی ہے ۔ ابھی پچھلے ہفتے ہی بیگم صاحبہ کو ایک شعر سنانے کی کوشش کی تو پہلا مصرع ختم ہونے سے پہلے ہی بول اٹھیں " اب یہ ہماری عمر ہے ایسے شعر پڑھنے کی؟" چنانچہ مجھے شعر ادھورا چھوڑ کر مظفر وارثی کا کلام گنگنانا پڑا ۔ :D
  17. ظہیراحمدظہیر

    وہیں تو عشق رہتا ہے

    ہو نہیں گئے ، آپ نے طاری کرلیا ہے ۔ :D ابھی تو آپ کے رومانوی اشعار لکھنے کے دن ہیں ۔ صوفیانہ کلام میں بیس سال باقی ہیں ۔ :):):)
  18. ظہیراحمدظہیر

    وہیں تو عشق رہتا ہے

    :):):) عبید بھائی ، اس طرح کا جو وقتی اور جذباتاتاتاتی نوعیت کا کلام تھا وہ تو بیشتر ترک کرچکا ۔ :) ایک آدھ چیزیں ہیں کہ بس پھینکنے کو دل نہیں کرتا کہ دوستوں کی محفلوں میں کئی دفعہ سناچکا ہوں ، یادیں وابستہ ہیں ۔ اپنے محمداحمد بھائی کو یہ پسند آئی تھی تو سوچا شاید آپ لوگوں کو بھی...
  19. ظہیراحمدظہیر

    وہیں تو عشق رہتا ہے

    آداب ، آداب ! محبت ہے آپ کی تابش بھائی ! بہت عزت افزائی کرتے ہیں ۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے! بس یہ کچھ رومانوی سی پرانی نظم ہے ۔ کسی زمانے میں ایسا کچھ لکھا کرتا تھا ۔ اب تو میرا خیال ہے کہ میں "میچور" ہو گیا ہوں ۔ :D
  20. ظہیراحمدظہیر

    وہیں تو عشق رہتا ہے

    بہت شکریہ ، محمد بھائی ! داد و تحسین کے لئے سپاسگزار ہوں ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے ۔
Top