نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    وہیں تو عشق رہتا ہے

    بہت بہت شکریہ قرۃالعین اعوان صاحبہ! بہت نوازش آپ کی! اللہ کریم آپ کو خوش رکھے ۔ ذوق سلامت رکھے۔
  2. ظہیراحمدظہیر

    وہیں تو عشق رہتا ہے

    بہت شکریہ ! نوازش! بہت ممنون ہوں ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے ۔
  3. ظہیراحمدظہیر

    وہیں تو عشق رہتا ہے

    آداب ، عاطف بھائی ! مجھے خوشی ہے کہ نظم آپ کو پسند آئی ۔:) عاطف بھائی ، آپ کاکہنا بالکل بجا ہے اور انتہائی معقول بات ہے ۔ بس میں شروع ہی سے اپنی شاعری کے بارے میں کچھ تردد کا شکار رہا ہوں ۔ ابتدائی دور کے کچھ مشاعرے اور محفلیں وغیرہ ایک دیرپا تلخ ذائقہ مجھ میں چھوڑگئیں ۔ پانچ سال پہلے...
  4. ظہیراحمدظہیر

    وہیں تو عشق رہتا ہے

    نوازش، بہت شکریہ، معان بھائی ! اللہ آپ کو خوش رکھے ۔ بہت ممنون ہوں ۔
  5. ظہیراحمدظہیر

    وہیں تو عشق رہتا ہے

    بہت شکریہ عبدالرؤف بھائی ! بہت نوازش! امجد اسلام امجد کی اکثر نظمیں بھی مفاعیلن کی تکرار سے بنتی ہیں ۔ آپ کے تاثر کی ایک وجہ شاید یہ بھی ہو ۔
  6. ظہیراحمدظہیر

    وہیں تو عشق رہتا ہے

    ایک پرانی نظم احبابِ محفل کی خدمت میں پیش ہے ۔ یہ نظم میرے عمومی رنگ سے بہت مختلف ہے ۔ اس طرز کا کلام ایک خاص دور اور کیفیت کا کلام ہوتا ہے کہ جسے عبور کئے برسوں گزرگئے ۔ میں اس طرح کا اپنا اکثر کلام رد کرچکا ہوں لیکن یہ نظم کسی طرح بچ بچا کر آپ تک پہنچ رہی ہے ۔ اگر مناسب سمجھیں...
  7. ظہیراحمدظہیر

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    ہائیں ! یہ تو آپ اخباری رپورٹر والا کام کررہی ہیں ۔ یعنی میرے پورے جملے میں سے مطلب کا ایک ٹکڑا نکال کر سوال داغ دیا ۔ :):):) وہ تو میں نے ازراہِ تفنن کہا تھا کہ بھئی میں شاعر آدمی ہوں درد کے بارے میں نہیں بلکہ میر درد کے بارے میں بات کرسکتا ہوں ۔ میر درد کا دیوان تو لڑکپن میں پڑھا تھا اور...
  8. ظہیراحمدظہیر

    نحیف جسم پہ ہجرِگران ٹوٹ پڑا

    جناب رضوی صاحب ، میں تو اس بحث کو اپنی طرف سے کل سمیٹ چکا اور جو کچھ مجھے اس موضوع پر کہنا تھا وہ میں کہہ چکا۔ لیکن آپ کا محولہ بالا مراسلہ دیکھنے کے بعد یہ سطور لکھنے کی ضرورت پیش آئی۔ آپ نے رشید حسن خان کی تحریر کا حوالہ دینے میں ایمانداری سے کام نہیں لیا اور ان کے الفاظ کو بدل دیا ۔ انہوں...
  9. ظہیراحمدظہیر

    نحیف جسم پہ ہجرِگران ٹوٹ پڑا

    عاطف بھائی ، بڑی اچھی گفتگو رہی ۔ آپ نے اپنی آخری سطور میں بہت کام کی بات کی ہے اور جائز و ناجائز کی اس بحث کا لب لباب نکال کر رکھ دیا ہے۔ میں یہ کہوں گا کہ ہم دونوں اصلاً ایک ہی بات کررہے ہیں بس ذرا سا لب و لہجے کی شدت کا فرق ہے ۔ :):):) اس گفتگو کو سمیٹے ہوئے بس ایک پہلو کی مزید وضاحت کرنا...
  10. ظہیراحمدظہیر

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    معذرت کے ساتھ ، ان موضوعات پر اتنا کچھ مواد دنیا کی ہر زبان میں موجود ہے کہ اس میں کچھ اضافہ کرنا ممکن نہیں ۔ گپ شپ کرن ا مقصود ہو تو اور بات ہے ۔ مجھ جیسے کم علموں کی رائے جاننے سے بہتر ہے کہ ان موضوعات پر کوئی اچھی سی سنجیدہ کتاب یا مضمون پڑھئے ۔ آج انٹر نیٹ کے دور میں کسی بھی موضوع پر...
  11. ظہیراحمدظہیر

    ضرورت برائے کتاب "مترادفات" احسان دانش

    احسان دانش کی " اردو مترادفات" ریختہ کی ویب گاہ پر موجود ہے ۔ وہاں سے دیکھ لیجئے ۔ اگر آپ پاکستان میں ہیں تو ڈیڑھ دو سو روپے میں یہ کتاب مل جانی چاہئے ۔
  12. ظہیراحمدظہیر

    چارہ گروں کا نسخہ کوئی کارگر تو ہو

    واہ، واہ! بہت خوب ! اچھے اشعار ہیں ، لا المیٰ! کیونکر میں سونپ دوں اسےگنجینۂ وفا پہلے مری نگاہ میں وہ معتبر تو ہو بہت خوب ، کیا اچھا کہا ہے ! بہت داد!
  13. ظہیراحمدظہیر

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    میں محمد خلیل الرحمٰن کو ٹیگ کردیتا ہوں ۔ ان شاء اللہ وہ مدد فرمائیں گے۔ اگر آئندہ ایسے کسی بھی معاملے میں مدد کی ضرورت ہو تو کسی بھی مدیر کو ٹیگ کردیا کریں ۔
  14. ظہیراحمدظہیر

    تاسف تم جیسے گئے ایسے بھی جاتا نہیں کوئی۔۔!

    انا للہ و انا الیہ راجعون! اللہ کریم ان کے ساتھ رحم و کرم کا معاملہ فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے ۔ ایک اچھے استاد کا بچھڑنا معاشرے کے لئے کسی سانحے سے کم نہیں ۔
  15. ظہیراحمدظہیر

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    بھائی زبیر حسین ، دخل درمعقولات کے لئے معافی چاہتا ہوں ۔ میں انتہائی کم علم اور ناقص العقل انسان ہوں اس لئے فلسفے اور تصوف کے مباحث سے بہت دور رہتا ہوں ۔ لیکن آپ کی اس لڑی کا عنوان سرورق پر مسلسل سامنے آتا رہتا ہے اور بلبلہ پھاڑنے کے الفاظ ذہنی کوفت کا باعث بنتے ہیں ۔ بلبلہ پھاڑا نہیں...
  16. ظہیراحمدظہیر

    نحیف جسم پہ ہجرِگران ٹوٹ پڑا

    جانگیہ اور بیچ سینڈل کے بیچ میں یہ اضافی شوخ عنصر آپ نے خود ڈالا ہے ، میں نے ایسا بالکل نہیں کہا تھا ۔ :) ویسے آپ کو میری سوکھی اور روکھی پھیکی شاعری دیکھ کر ایسا نہیں محسوس ہوتا کہ یہ غزلیں کسی خانقاہ کے سامنے بیٹھ کر کہی گئی ہیں ؟! :D:D:D
  17. ظہیراحمدظہیر

    اپنے ہر درد کا درمان بنائے رکھا

    عاطف بھائی ، وہ نظم ابھی پوسٹ نہیں کی ہے ۔ جس مراسلے کا اقتباس آپ نے لیا وہ ایک پچھلے مراسلے کا تسلسل تھا اور اس میں وہ نظم پوسٹ کرنے کی بات ہورہی تھی ۔ ان شاء اللہ تعمیلِ حکم میں کل وہ نظم یہاں آویزاں کردوں گا ۔ ان محبتوں پر شکر گزار اور زیرِ بار ہوں ۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔
  18. ظہیراحمدظہیر

    اپنے ہر درد کا درمان بنائے رکھا

    بہت بہت شکریہ خواہرمکرم ! مجھے خوشی ہوئی کہ آپ کو شعر پسند آیا ۔ سپاس گزار ہوں ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے!
  19. ظہیراحمدظہیر

    نحیف جسم پہ ہجرِگران ٹوٹ پڑا

    عاطف بھائی ، نہایت ادب و احترام اور عاجزی کے ساتھ عرض ہے کہ مجھے مسئلۂ مذکور پر اختلاف کرنے کی اجازت دیجئے ۔ الحمدللہ، آپ کے علم و تبحر کا صرف میں ہی نہیں بلکہ پوری محفل معترف ہے۔ میں آپ کے نیاز مندوں اور خوشہ چینوں میں سے ہوں اور مجھے آپ کی وسیع النظری اور فراخیِ مشرب کا بھی خوب علم ہے ۔...
  20. ظہیراحمدظہیر

    نحیف جسم پہ ہجرِگران ٹوٹ پڑا

    رضوی صاحب ، رعایت ہی رعایت ہے ۔ آپ جو چاہے اورجیسا چاہے لکھئے ۔ کوئی آپ کا قلم نہیں روک سکتا۔ راحل بھائی نے ایک سوال پوچھا تو میں نے اپنے ناقص علم وفہم کے مطابق اپنی رائے پیش کردی ۔ جہاں تک اس بات کا تعلق ہے کہ شاید کسی نے ان دو الفاظ (گران اور بے کران) کو نون معلنہ کے ساتھ استعمال کیا ہو اور...
Top