آپ جا کے اسے مل آیئں تو اچھا ہے ابھی اسے دبئی نا لایئں کہیں "گواچ" گیا تو مسئلہ ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔ابھی تو شہر میں گھومتا ہوا"گواچی گاں "ہی لگے گا:rollingonthefloor:
ارے یہ لگائی بھجائئ تھوڑی ہے پا جی یہ تو بھابھیوں کے ساتھ خصوصی ہمدردی ہے ۔۔۔۔۔۔۔کہ میں انہیں بھایئوں کی "آؤٹ ڈور ایکٹیویٹیز" کی اطلاع دیتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میںنے کر بھی دینی ہے مخبری پھر آپ نے کہنا ہے ۔۔زینبے دسدی تاں سہی نا مینو۔۔۔۔فیصل بھائی میری بڑی پہنچ ہے چیلنج نا کریں ۔۔۔۔۔ویسے مغل بھائی کی مخبری تک میری بڑی آسان پہنچ ہے بھابھی سے ڈائریکٹ میرا رابطہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔
کیا بھائی جی مصفح کہاں اور ابوظہبی چٹی کہاں۔۔۔ویسے میں ابو ظہبی دبئی ا ور شارجہ کی بہت مٹر گشت کر چکی ہوں۔۔۔۔۔اسی لیے کبھی کوئی مسئلہ نہیں ہوا کبھی ۔۔۔۔۔۔ہاں ابو ظہبی کی کھلی کھلی سڑکیئں بڑی الٹی پلٹی ہیں :grin:
ہاہاہا آپ دودھ اور کھویا لیتے آیئں سعود بھائی گاجریں دیکھیںان شمشاد بھائی لے آئے ہیں۔میں سوچ رہی ہوں لکڑیاں آکھٹی کر کے آگ جلاوں:rollingonthefloor:
کیا خیال ہے پا جی میں بھی ہیلپ کروں :rollingonthefloor: