نتائج تلاش

  1. زینب

    مبارکباد میری سالگرہ

    آپ نے شام کو گھر نہیں جانا لگتا ہے ۔۔۔فیصل بھائی تو ویسے ہی آج کل آزاد ہیں بھابھی کو پاکستان بھیج کے
  2. زینب

    را ۔۔۔ پاکستان توڑنے کی سازش کر رہا ہے۔ سری لنکن اخبار

    یہ کوئی نئی خبر ہے سانوں پہلے ای پتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. زینب

    ڈعا مانگنے پر ۔۔۔۔۔۔ 20 سال قید کی سزا

    ہاہاہاہ فصیل بھائی بےاختیار مجھے اپنے دادا جی کی یاد آگئی ۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہاہا
  4. زینب

    صدر غداری کے خلاف تضحیک آمیز مہم روکنے کی کوشش : فوزیہ وہاب

    پاکستان کے محکمہ ڈاکنے صرد آصف زرداری کی فوٹو والی ڈاک‌ٹکٹ جاری کی ہے عوام پوچھ رہی ہے تھوک کس طرف لگانی ہے :rollingonthefloor:
  5. زینب

    صدر غداری کے خلاف تضحیک آمیز مہم روکنے کی کوشش : فوزیہ وہاب

    یہ میرے پاس بھی آیا اور وہ ایک "کتے "والا۔۔۔۔۔۔۔۔اففف ہنس ہنس کے:rollingonthefloor:
  6. زینب

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    وعلیکم السلام۔۔۔۔۔۔۔۔بندی بھی حاضر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    آُپ اکیلی اکیلی کھاتی ہیں اور اپ کو پیٹ میں درد بھی نہیں ہوتا:grin:
  8. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    او ہو پا جی بتایا تو تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ارے مجھے آپ سے کام تھا وہ تو میں بھول ہی گئی ابھی پی ایم کر کے آئی
  9. زینب

    السلام علیکم ابو ظہبی

    تو کیا ہوا ویسے بھی بھابھی تو یہاں‌ہیں نہیں فیصل بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. زینب

    مبارکباد اہل وطن کو یوم پاکستان بہت بہت مبارک ہو

    پر میں تو حالی تک زندہ ہوں کسی نے غلط رپورٹ‌کی ہے آپ کو محمد صابر۔۔۔۔۔ہپھر سے تحقیق کروایئں۔۔۔
  11. زینب

    مبارکباد میری سالگرہ

    مغل بھائی اور فیصل بھائی یہ بتایئں یہ قوس اور قزح باجی کون ہیں تاکہ میں‌بھابھیوں کو مخبری کر آؤں‌آپ دوں کی
  12. زینب

    محفل کے نامعلوم رُکن سے ملاقات

    شمشاد بھائی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی۔۔۔۔۔۔۔۔دماغ‌تو ہے پر غیر ضروری استعمال کر کے گھاٹا نہیں‌ڈالنا چاہتی نا
  13. زینب

    السلام علیکم ابو ظہبی

    ٹیکسی کا مجھے نہیں‌پتا شاید 2 درہم سے سٹارٹ ہوتی ہے اور دبئی میں 3 درہم سے۔۔۔۔عرصہ ہوا استعمال کیے ہوئے۔۔چلیں جی فون آئے تو میرا سلام اور ویل کم بولیے گا:grin:
  14. زینب

    مبارکباد میری سالگرہ

    سالگرہ مئی میں ہے تو ابھی سے رنگ میں بھنگ کیوں‌ڈال رہے ہیں
  15. زینب

    مبارکباد اہل وطن کو یوم پاکستان بہت بہت مبارک ہو

    ہاں‌تو اس کے لیے اتنا سڑا ہوا منہ بنانے کی کیا ضرورت تھی۔۔۔۔غلط میں تو چاند پے ہوتی ہوں۔۔۔۔۔ویسے یہ آپ میرے رنگ میں کیوں رنگ کے ٹپکنا شروع ہوئے ہیں روشنی ڈالیں
  16. زینب

    خوبصورت لمحہ!

    آپ نے اسے آپی کہا تو اسے چھوٹا بننے کا خبت ہو گیا ہے اچھی بھلی تو بڑی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔اب آپ پھر سے اسے فاطمہ کہنا شروع کریں دیکھیے گا وہ بھی شمشاد انکل سے شمشاد بھائی پے آجائے گی
  17. زینب

    محفل کے نامعلوم رُکن سے ملاقات

    یہ اچھا آیئڈیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر یہ میرے دماغ میں‌پہلے کیوں نہیں آیا یہ سوچنے کی بات ہے
  18. زینب

    شتر مرغ

    توبہ کریں پا جی علی کی سپاری نا دی علی کی طرف سے دی تو کہیں ہم سے ہی ہاتھ ہو گیاتو پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو بہتر نہیں کہ ہم پہلے ہی اسی کے نام کی سپاری دے دیں
  19. زینب

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    ہاہاہا سلام سعود بھائی کیسے ہیں۔۔۔۔۔۔۔لگتا تو ایسے ہی ہے کہ جس نے کھانا بنایا وہ دوسرے بندے سے کان پکڑ‌کے برتن دھلوائے گا
Top