نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    بچپن کا تجربہ ہے، بہنوں کے ساتھ بھی کافی ہاتھ بٹاتا رہتا تھا۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    آج ناشتہ میں کاہلی کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے بیگم کے ساتھ مدد کروائی۔ میں نے فرنچ ٹوسٹ بنائے، اور بیگم نے چائے بنائی۔
  3. محمد تابش صدیقی

    آخر میں کھلا آکر یہ راز کہانی کا

    آپ کے یہ الفاظ سوشل ڈسٹینس نہیں رکھ پا رہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    قمر اور زہرہ نے بھی ملاقات میں سوشل ڈسٹنس رکھا۔
  5. محمد تابش صدیقی

    سابق برٹش اوپن اسکواش چیمپئن اعظم خان کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

    پاکستان کے لیے 4 مرتبہ اسکواش کا برٹش اوپن جیتنے والے اعظم خان کورونا وائرس کے باعث لندن میں انتقال کرگئے۔ اعظم خان کے خاندانی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ اعظم خان کا انتقال کورونا وائرس کے سبب ہوا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ ہفتے ایلنگ اسپتال لندن میں 95 سالہ اعظم خان کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا تھا جو مثبت...
  6. محمد تابش صدیقی

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    آپ لوگوں نے اعتراض ہی کرنا ہوتا ہے۔ تمام ایم این ایز، ایم پی ایز اپنے عمل سے لوگوں کے لیے مثال بن رہے ہیں کہ گھر بیٹھو۔
  7. محمد تابش صدیقی

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    کل کسی نے کراچی کی صاف فضا کی بھی تصاویر شیئر کی ہوئی تھیں۔
  8. محمد تابش صدیقی

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    کبھی کبھار جب موسم کھلتا ہے اور بارش کے بعد گرد بیٹھی ہو تو۔
  9. محمد تابش صدیقی

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    ہمارے گھر کی چھت سے فیصل مسجد صاف نظر آ رہی ہے۔ 20 کلومیٹر
  10. محمد تابش صدیقی

    اقبال عظیم غزل: آنکھوں سے اور دل سے خوشی چھین لی گئی

    آنکھوں سے اور دل سے خوشی چھین لی گئی ہم سے ہماری زندہ دلی، چھین لی گئی اک روز اتفاق سے ہم مسکرائے تھے اس کی سزا میں، ہم سے ہنسی چھین لی گئی اربابِ کم نظر بھی ہیں، جلووں سے فیض یاب دیدہ وروں سے، دیده وری چھین لی گئی کتنے چراغ نور سے محروم ہو گئے جب سے ہماری خوش نظری چھین لی گئی شکوه مرا مزاج،...
  11. محمد تابش صدیقی

    دعا میرے والد صاحب کی صیحت یابی کیلئے آپ تمام احباب سے دُعا کی اپیل ہے

    اللہ تعالیٰ انھیں جلد از جلد مکمل صحتیابی عطا فرمائے۔ آمین
  12. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یعنی آپ نے پڑھ بھی ڈالا۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    اقبال عظیم غزل: کچھ ایسے زخم بھی ہم دل پہ کھائے بیٹھے ہیں

    جس کتاب سے ٹائپ کیا ہے، اس میں ایسے ہی ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    اصل بس لا الٰہ الّا اللہ - اور سب قیل و قالِ مردِ عقیل ٭ نظرؔ لکھنوی

    اصل بس لا الٰہ الّا اللہ - اور سب قیل و قالِ مردِ عقیل ٭ نظرؔ لکھنوی
  15. محمد تابش صدیقی

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    یہ جذبہ رہا تو ان شاء اللہ بھوک سے کوئی نہیں مرے گا۔
Top