لیاقت آباد میں ہم نے چالیس گھرانوں میں راشن دینا تھا- گاڑی کے گرد کئی درجن لوگ جمع ہو گئے - کسی نے ایک لفظ بھی نہیں کہا، نہ کوئی شور شرابا ہوا-
یقین کیجئے کہ ایک بھی پروفیشنل مانگنے والا نہیں تھا-
لگتا تھا کہ ساری زندگی کسی ایک نے بھی کسی سے کچھ نہیں مانگا!
محنت کش لوگ، عزت نفس کو برقرار رکھنے...