نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    اقبال عظیم غزل: بالاہتمام ظلم کی تجدید کی گئی

    بالاہتمام ظلم کی تجدید کی گئی اور ہم کو صبر و ضبط کی تاکید کی گئی اول تو بولنے کی اجازت نہ تھی ہمیں اور ہم نے کچھ کہا بھی تو تردید کی گئی انجامِ کار بات شکایات پر رکی پرسش اگرچہ ازرہِ تمہید کی گئی تجدیدِ التفات کی تجویز رد ہوئی ترکِ تعلقات کی تائید کی گئی اپنی زباں سے میں نے کبھی کچھ نہیں...
  2. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    لاک ڈاؤن نہیں ہے؟
  3. محمد تابش صدیقی

    اقبال عظیم غزل: غم تو ہے لیکن غمِ پیہم نہیں ہے، کم سے کم

    ریختہ پر موجود ان کی کتاب مضراب و رباب میں اسی طرح ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    18 نومبر 2019ء آج کے لیے اتنا ہی۔
  5. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    23 جنوری 2020ء
  6. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    13 فروری 2020ء
  7. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    20 فروری 2020ء
  8. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    15 فروری 2020ء
  9. محمد تابش صدیقی

    حالاتِ حاضرہ کی کہانی، شعروں کی زبانی

    یہ جو سناٹا ہے سارے شہر میں کیا نیا جنجال ہے پوچھو خبر جون ایلیا
  10. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    یہ تصاویر بھی انھی دنوں میں کھینچی ہوں یا کبھی بھی۔ یہ تو مشکل ہو گا دیکھنا۔
  11. محمد تابش صدیقی

    اقبال عظیم غزل: خود فریبی کو، ستم ہے، آرزو کہتے ہیں لوگ

    خود فریبی کو، ستم ہے، آرزو کہتے ہیں لوگ شوقِ گمراہی کو ذوقِ جستجو کہتے ہیں لوگ زہر کے ہر گھونٹ کو دیتے ہیں خوش ذوقی کا نام خودسری کو لذتِ جام و سبو کہتے ہیں لوگ زخمِ دل پر ڈال دیتے ہیں مقدر کی نقاب چاکِ پیراہن کو اعجازِ رفو کہتے ہیں لوگ دیده و دانستہ دیتے ہیں نگاہوں کو فریب پھول کے چاکِ جگر...
  12. محمد تابش صدیقی

    حالاتِ حاضرہ کی کہانی، شعروں کی زبانی

    ہم بہت دور نکل آئے ہیں چلتے چلتے اب ٹھہر جائیں کہیں، شام کے ڈھلتے ڈھلتے اب غمِ زیست سے گھبرا کے کہاں جائیں گئے عمر گزری ہے اسی آگ میں جلتے جلتے رات کے بعد سحر ہو گی مگر کس کے لیے ہم ہی شاید نہ رہیں رات کے ڈھلتے ڈھلتے ٭٭٭ سلیم احمد
  13. محمد تابش صدیقی

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    اصل میں مجھ جیسے "شیف" 4،5 سے زائد اجزاء دیکھ کر ہی آگے بڑھ جاتے ہیں۔
  14. محمد تابش صدیقی

    اقبال عظیم غزل: غم تو ہے لیکن غمِ پیہم نہیں ہے، کم سے کم

    غم تو ہے لیکن غمِ پیہم نہیں ہے، کم سے کم آنکھ شاید نم ہو، دامن نم نہیں ہے، کم سے کم زخمِ دل اپنی جگہ باقی ہے، یہ سچ ہے مگر زخمِ دل کو حاجتِ مرہم نہیں ہے، کم سے کم یہ نہیں کہتا کہ میں ہر رنج سے محفوظ ہوں لیکن اب مافات کا ماتم نہیں ہے، کم سے کم دل کا عالم آج بھی بے شک بہت مشکوک ہے جو کبھی پہلے...
  15. محمد تابش صدیقی

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    جاسمن بہن بھی کہہ رہی ہوں گی کہ لگتا ہے مَردوں نے ہی کچن سنبھال لیا ہے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    چنے کی دال الگ گلا لیا کریں۔
  17. محمد تابش صدیقی

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    پچمیل دال ہمارے ہاں خوب بنتی ہے اور کھائی جاتی ہے۔ البتہ گھوٹا نہیں جاتا۔
  18. محمد تابش صدیقی

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    درست کہتی ہیں۔ البتہ آپ بنا کر انھیں کھلائیں، وہ برا نہیں مانیں گی۔
  19. محمد تابش صدیقی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    یہ نہیں معلوم تھا کہ ٹنڈ کروانے سے چہرے کے رنگ پر بھی فرق پڑ سکتا ہے۔
Top