نتائج تلاش

  1. محمد اسلم

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    بھئی،، جب ہم ہر جگہ سے انگریزی کی "ہکال پٹی" کر رہے ہیں تو وہاں کیوں رکھ چھوڑی ہے؟۔ پہلے سے موجود انگریزی متن کو ہی اردو متن سے بدل دیجیئے۔ اور عنوانات بھی۔
  2. محمد اسلم

    جنید جمشید آخر مسلہ کیا ہے ...... !

    صاحب ! یہ جو "اسلاف" ہیں ،،،، وہ کیسے تشریح کرتے ہونگے،،،،؟؟؟
  3. محمد اسلم

    اردوسپیچ ریکگنیشن بذریعہ ہندی

    بھئی اس معاملہ کے لئے تو ہم نے خود ایک "جگاڑ" کر رکھی ہے۔میری ورڈلسٹ میں اردو اور ہندی کے الفاظ ہیں،اور ایک چھوٹی سی ایپلیکیشن ہے ،جو کہیں پر بھی قابلِ تدوین متن پر اپنا کام کر جاتی ہے،،، اسپیڈ بھی اچھی ہے،،، لیکن ورڈ لسٹ کا کام ابھی تھوڑا رک گیا ہے ،،، پھر بھی کافی الفاظ ہیں۔
  4. محمد اسلم

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    یہ بات بالکل صحیح ہے،،،، آپ کافی دلچسپی سے کام کر رہے ہیں،،، انرول فائلوں سے مراد ۔اسی فولڈر میں انرول نام سے شروع ہونے والی کچھ فائلیں ہیں ،،، وہاں جس فائل میں اردو متن ہے ،،، اس کا نام ڈال دیں۔
  5. محمد اسلم

    انسانوں کے سفر کیلئے ڈرون متعارف!

    اجی صاحب ، اسے سستی نہیں ،آزادی کہتے ہیں،،، مرضی سے جب چاہو "اُڑو"،،،،نہیں تو نہیں۔
  6. محمد اسلم

    انسانوں کے سفر کیلئے ڈرون متعارف!

    کیوں بھئی،،، گیلیری میں اٹھ کر کیا میرا خسر گیا تھا؟ ہیں؟
  7. محمد اسلم

    انسانوں کے سفر کیلئے ڈرون متعارف!

    بھئی "اُڑنا" تو ایسا ہونا چاہیئے کہ ابھی میں یہاں روم میں بیٹھا ہوں،،،، اُٹھ کر گیلیری میں گیا اور"اُڑتے " ہوئے جاکر دہی لے کے آگیا۔ بس ہم تو اس دن کا انتظار کر رہے ہیں۔:)
  8. محمد اسلم

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    C:\ProgramData\Nuance\NaturallySpeaking14\Data\Training\Enx یہاں پر ڈاٹ بِن فائلوں میں اپنا اردو متن ڈال دیں اور سیو کرتے ہوئے آل فائل اور انکوڈنگ یونیکوڈ کردیں نوٹ پیڈ کے ذریعے۔اور انرول فائلوں میں عنوانات داخل کردیں۔ "جگاڑ" کرتے رہیں۔
  9. محمد اسلم

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    بھئی یہ بات نہیں،،،، ڈریگن کی ایکیوریسی بڑھانے کے لئے ہم اس کے ذریعے دیا گیا کچھ متن پڑھتے ہیں ،،،، وہ متن اردو میں اگر ہو تو اردو کی ایکیوریسی بڑھے گی نا،،،وہ والا متن کیسے ڈال سکتے ہیں۔
  10. محمد اسلم

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    ڈریگن کی ٹرینینگ کے لئے اردو متن کیسے ڈال سکتے ہیں،،، ؟
  11. محمد اسلم

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    :angry::angry::angry::angry:
  12. محمد اسلم

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    واٹساپ کا ڈیفالٹ فولڈر میموری کارڈ کیسے کر سکتے ہیں۔۔۔۔ ؟
  13. محمد اسلم

    آفس 2016اردو لینگوئج پیک ریلیز!

    آپ کو پورے پورے مارکس دیے جاتے ہیں،،،،20 میں سے 20
  14. محمد اسلم

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    او بھائی،،، میں "امید "سے نہیں ہوں،،، یہ ڈپارٹمنٹ "اُدھر" ہے۔
  15. محمد اسلم

    کوچۂ آلکساں

    چھوڑو یار ،،،، کون ان میں بول کر اتنی محنت کرے گا،،،، آآآآآآآ ۔۔۔۔آںآںآںآںہہہ
  16. محمد اسلم

    آفس 2016اردو لینگوئج پیک ریلیز!

    تفصیل سے بیان کریں، اور جہاں ضروری ہو تصویروں اور خاکہ جات سے وضاحت کریں (20 مارکس)
  17. محمد اسلم

    آفس 2016اردو لینگوئج پیک ریلیز!

    تصویر میں دیے گئے مینو کا فونٹ نستعلیق کیوں نہیں ہو سکتا ؟ بتائیں۔
Top