نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ تو آسان ہے ۔ بلاد اور آل نکال دیں تو عورس بچا یعنی بلاد العروس دلہنوں کا شہر
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    کاوون کی آزادی کا پروانہ جاری کردیا گیا: مبارک ہو

    Cher (@cher) Tweeted: MY AMAZING PARTNER IN “FREE THE WILD”DID IT‼️ MARK COWNE DID IT‼️ GINA DID IT‼️ ZOOBS DID IT‼️ JEN DID IT‼️ I HELPED, BUT MARKACTUALLY DID IT “ON HIS”‼️ CANT BELIEVE THIS , WE’VE BEEN TRYING SO LONG...BUT MARK IS A GIANT OF A MAN.. HE NEVER GAVE UP
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    کاوون کی آزادی کا پروانہ جاری کردیا گیا: مبارک ہو

    عدالت نے کاوون کو 30 دن میں محفوظ مقام پر منتقل کرنے کا حکم دیا—فوٹو: اے ایف پی کاوون ہاتھی کو سری لنکا نے 1985 میں تحفے کے طور پر پاکستان کو دیا تھا اور اس وقت اس کی عمر محض ایک سال تھی۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    کاوون کی آزادی کا پروانہ جاری کردیا گیا: مبارک ہو

    اسلام آباد کے چڑیا گھر میں قید ہاتھی کی رہائی پر امریکی گلوکارہ خوش - Pakistan - Dawn News ہمارے پاکستانی حکمران جن کے نزدیک انسان کے دکھ درد کوئی اہمیت نہیں، جانوروں کے دکھ درد کیا جانیں۔ بہرحال امریکی اداکارہ و گلوکارہ شیر کی سرکردگی میں دنیا کی کوششیں رنگ لائیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    اوہ سوری! ہم بھول گئے تھے کہ یہ نظام سقہ ہے۔ ہم سمجھے شاید اس نے آکسفورڈ سے معاشیات پڑھیے ہے۔ ویری سوری۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    آور وزیراعظم نے اپنا نام چپکے سے اس میں سے نکلوایا ہے۔ وزیراعظم کا سب سے بڑا کارنامہ یہی تو ہے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    واہ بھئی مان گئے شہزاد اکبر کو۔ کس صفائی سے اصل مجرم کا نام درمیان سے اڑایا ہے۔ اسی لیے تو نیازی صاحب نے اس گھوڑے پر پیسے لگائے ہیں۔ کابینہ کے ہیڈ کی حیثیت سے اس ساری ایکسپورٹ کی اجازت خود ہی دی۔ اب رپورٹ میں تذکرہ تک نہیں۔ اصل مجرم نیازی ہے۔ کتنے پیسے لیے اجازت دینے کے لیے اور پھنسایا سبسڈی پر...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    - Writer: Syeda Sarah Zuha - MISUNDERSTOOD: A Tale of Time

    Beautiful story. I felt as if I was reading Daphne Du Maurier's Novel , "The House on the Strand" which is by the way, my favorite. Bravo little girl, you have done it. You have woven a time-space fabric with great success, with great ease. CONGRATS.
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    شاعر کا نام کیا ہے؟

    خرد مندوں سے کیا پوچھوں کہ میری ابتدا کیا ہے - غزل بال جبریل میں غزلیات حصہ دوم کی غزل نمبر 33 میں یہ شعر غزل کے دوسرے شعر کے طور پر موجود ہے۔ شعر پر واوین بھی نہیں اور نہ ہی کوئی فٹ نوٹ موجود ہے، لہٰذا یہ شعر اقبال ہی کا ہے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    یہ ہے اصل لفافہ جزنلسٹ جسے کوئی ماہ ڈیڑھ ماہ پہلے یہ خواب آیا تھا کہ پاکستان سے کرونا ختم ہورہا ہے۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    دنیا تبدیل ہونے کو ہے، انقلاب آنے کو ہے!

    کورونا کے بعد بنتا نیا عالمی نظام: پاکستان کہاں کھڑا ہے؟ ہما یوسف20 مئ 2020 عالمی وبا تو تھمنے کا نام نہیں لے رہی مگر ہم تو ٹھہرے بے صبرے سو وبا کے بعد کا مستقبل جاننے کی تڑپ نے بے چین کیا ہوا ہے۔ جس ایک سوال نے بے چین کیا ہوا ہے وہ یہ ہے کہ کیا کورونا وائرس مستقبل کے عالمی نظام میں بڑی...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    لاک ڈاؤن کے فوائد وہ خاندان جسے لاک ڈاؤن کے دوران سڑک پر 16 کروڑ روپے ملے - Amazing - Dawn News فرانس: لاک ڈاؤن کے دوران بھائیوں نے خزانہ ڈھونڈ لیا - Amazing - Dawn News
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    یہی جانبدار اور یکطرفہ صحافی نواز شریف کے خلاف عمران کی طرفداری کرتے، اس کی تعریفوں کے پل باندھتے، اس کی ہر ہر ادا کو خبر بنادیتے، تب تو آپ کو اچھالگتا تھا۔ صحافی تو اب بھی نہیں بدلے، وہ ہر حکومت پر تنقید کرتے ہیں۔ آپ بدل گئے۔ اردو محفل کے صفحات بھی گواہ ہیں!!!!
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    ہمارا کپتان بھی خوب ہے۔ سارے اچھے کام وہ اکیلا سرانجام دیتا ہے۔ ساری ناکامیاں اس کی ٹیم کا کام ہوتا ہے جس میں اس کا ذرا بھی عمل دخل نہیں ہوتا۔ اس وقت وہ ترکی ڈرامہ دیکھ رہا ہوتا ہے
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    جس بات کا جواب نہ بن پائے وہ لفافے کی بات ہوجاتی ہے۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    کرنل کی اہلیہ کے ہاتھوں اہلکار کی بے عزتی‘ کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر ہنگامہ

    ایک معصومانہ سوال: کرنل صاحب تو حاضر سروس افسر ہیں اور یوں بھی ان کے خلاف کچھ نہیں ہے۔ کیا ان کی زوجۂ محترمہ کے خلاف بھی سول مقدمہ نہیں بن سکتا؟
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    اجی ان کے خلاف اب ایف آئی اے تحقیقات اور مقدمات کی تیاری کا کام شروع کرے گی۔ تین سال تک تحقیقات ہوں گی پھر عدم ثبوت کی بناء پر معاملہ ختم کرنا پڑے گا۔
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    آج ہی شام سے پہلے ان تمام افراد کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں گے۔ ہے نا!!! ہے نا!!!
Top