مندرجہ بالا اشعار کے متبادل یہ کیسے رہیں گے؟
زِچ ہوکر بازار سے میں اک دیگ لے آیا تھا جاکر
دل میں ٹھانی تھی میں نے اب یہی کروں گا بھنّاکر
دل میرا یوں دھک دھک دھک دھک، دھک دھک دھک دھک کرتا تھا
پمپ لگا کر میں اِس دیگ کو جب پانی سے بھرتا تھا
ان کی توقعات یہ تھیں کہ کچھ ووٹ سیلیکٹڈ اپنی قابلیت کی بنیاد پر لے لیں گے اور کچھ کمپیوٹر اور فارم ۴۵ کا ہیر پھر انہیں دلادے گا یوں اکثریت ہوجائے گی۔ لیکن صرف محکمہٗ زراعت کی کوششوں پر ہی انحصار کرنا پڑا ۔ تبھی سادہ اکثریت بھی نہ مل سکی اور لوٹوں کو خریدنا پڑا۔ ہاہا۔
نواز شریف کے وقت میں تھوڑی...
خوبصورت خوبصورت! فدوی کی جگہ شاعر تو کچھ اتنا فٹ ہے یقین نہیں آرہا۔ اسے تو ابھی اصل متن میں ہی تبدیل کیے دیتے ہیں۔ البتہ کیٹل کے شعر میں شاید تنگ کا تلفظ بھی غلط ہے۔ اس شعر کو بہتر کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
نواز شریف کے بارے میں نہیں کہہ سکتے لیکن جہاں تک بھٹو کا تعلق ہے بالکل درست۔ جب محکمہٗ زراعت نے ملک توڑ دیا تو بھٹو جو مغربی پاکستان کے چاروں صوبوں سے اکثریتی ووٹ لے کر آیا تھا ووٹ کی طاقت کے بل پر چیف مارشل لاٗ ایڈمنسٹریٹر بن پایا ورنہ کسی بلڈی سویلین کی مجال نہیں تھی اور نہ ہے۔ اس سیلیکٹڈ کو...
ہمٹی ڈمٹی کا گیت
از لوئیس کیرول
ترجمہ محمد خلیل الرحمٰن
سردی کے موسم میں جب کھیتوں پر کہرا چھاتا ہے
گیت تمہارے نام پہ لکھا شاعر نے اور گاتا ہے
جشنِ بہاراں میں جب سبزہ اپنی شان دکھائے گا
تب شاعر اس گیت کا مطلب تم کو بھی بتلائے گا
گرمی میں جب دن لمبے ہوجائیں گے، راتیں چھوٹی
تب اس گیت کا مطلب تم...
نآعاقبت اندیش سیلیکٹڈ کو کسی نے یہ نہیں بتایا کہ غیر ملکی ڈراموں پر پابندی کیوں لگائی گئی تھی۔ کیا اس لیے نہیں کہ ملکی ڈرامہ انڈسٹری پنپ سکے؟ آپ نے اپنے اس اقدام سے ایک مرتبہ پھر ملکی انڈسٹری کا گلہ گھونٹنے کی سعی فرمائی ہے۔
چین، امریکا کے زیر قیادت عالمی نظام کے خاتمے کی علامت بن چکا ہے، سفارتکار
ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 25 مئ 2020
چین اور امریکا کے درمیان کوروبا وائرس کو لے کر لفظی جنگ بھی جاری ہے — فائل فوٹو: اے ایف پی
یورپی یونین کے امور خارجہ کے سربراہ جوزف بوریل نے چین اور امریکا کے مابین راستہ بنائے جانے کے معاملے...