نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    اصلاح طلب

    یہ بھی درست نہیں۔ دوبارہ کہہ لیجیے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    اصلاح طلب

    اس مصرع کو تبدیل کردیجیے کیونکہ سروکار کے وہ ہجے نہیں جو آپ نے باندھے ہیں۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    70 کھرب 13 ارب روپے کا بجٹ برائے 2020-2021 پیش، کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا اعلان

    سر ! اس میں اپنی جانب سے صرف اتنا مزید کہہ دیں کہ ہم نوکری پیشہ افراد سے انکم ٹیکس زبردستی وصول کرلیا جاتا ہے۔ ہم نوکری پیشہ افراد اس ٹیکس کی کسی طرح بھی چوری نہیں کرسکتے کیو نکہ ہمارا سیٹھ ہمیں تنخواہ دینے سے پہلے ہماری تنخواہ سے یہ ٹیکس منہا کرتا ہے اور حکومت کے خزانے میں جمع کرواتا ہے۔ فرق...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    محاسنِ کلامِ غالب از عبدالرحمٰن بجنوری

    محاسنِ کلامِ غالب از عبدالرحمٰن بجنوری حصہ 11 بلند خوانی محمد خلیل الرحمٰن
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    سرچ انجن 192 کے مطابق وزیر اعظم کی برطانیہ میں 6 جائیدادیں ہیں: جسٹس فائز عیسی

    یعنی ایک سال پہلے چیف جسٹس کی بات مان کر سائڈلائن ہوجاتے تو نہ یوتھیے خم ٹھونک کر ان کے خلاف آتے نہ سوشل میڈیا پر اتنے میم بنتے؟ جب ایک سیلیکٹڈ نے کسی کے اشارے پر ان کے خلاف کمر کس لی ہے تو انہیں چاہیے تھا کہ استعفا دے کر گھر بیٹھتے!
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    سرچ انجن 192 کے مطابق وزیر اعظم کی برطانیہ میں 6 جائیدادیں ہیں: جسٹس فائز عیسی

    یعنی جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف یوتھیوں کی مہم زوروں پر!
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    شعر کی تشریح

    وعلیکم السلام سائل نے استاد داغ دہلوی کے مندرجہ ذیل شعر کی تشریح جاننی چاہی ہے اور جواب کا منتظر ہے۔ پھرے بت کدے سے تو اے اہل کعبہ پھر آ کر تمہارے قدم دیکھتے ہیں داغ کے اس خوبصورت شعر کی اصل تشریح تو سخن فہم جانیں، بقول شاعر؛ عشق کی بات بیسوا جانیں ہم بہو بیٹیاں یه کیا جانیں ہم...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    تصحیح کیسے کی جائے؟

    اصول تو ہر جگہ یکساں ہی ہوتے ہیں، فرق صرف اتنا ہے کہ سوشل میڈیا ایک شُترِ بے مہار ہے جبکہ محفل کی مہار اس کے عملے کے ہاتھ میں ہے۔ کبھی کبھی عملہ بھی اونگھ جاتا ہے تو کچھ بدمزگی ہوجاتی ہے۔ عام طور پر بہتر ہی ہے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    مشہور ہو گئے ہیں محبّت کے باب میں----برائے اصلاح

    دوسرا مصرع یوں کرسکتے ہیں کوئی سُنا ہے آپ سا، دیکھا نہ خواب میں دوسرے مصرع میں ’یہ‘ بھرتی کا معلوم ہوتا ہے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    نہ گنواؤ ناوکِ نیم کش، دلِ ریزہ ریزہ گنوادیا:: بلند خوانی از محمد خلیل الرحمٰن

    جزاک اللہ عاطف بھائی۔ درخواست ہے کہ ہمارے چینل کو سبسکرائب بھی کیجیے!
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    محاسنِ کلامِ غالب از عبدالرحمٰن بجنوری

    محاسنِ کلامِ غالب از عبد الرحمٰن بجنوری حصہ ۱۰ ب بلند خوانی محمد خلیل الرحمٰن
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    اس نے وعدہ کیا ہے آنے کا---برائے اصلاح

    خوبصورت غزل۔ خاص طور پر یہ شعر تو حاصلِ غزل ہے۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    ہمٹی ڈمٹی کا گیت ترجمہ محمد خلیل الرحمٰن

Top