ہی ہی ہی:rollingonthefloor: ایک اور بھی جوک تھا ایسا ہی ۔۔
جب باپ دفتر سے واپس آتا ہے تو دیکھتا ہے کہ اسکا بیٹا باہر بیٹھا ہے ۔۔باپ پوچھتا ہے بیتا کیا ہوا ۔۔بیٹا منہ بنا کر کہتا ہے کہ اب میرا تمہاری بیوی کے ساتھ گزارا نہی :rollingonthefloor::rollingonthefloor: