نتائج تلاش

  1. غدیر زھرا

    دامنِ کوہ جاتے ہوئے (میری فوٹوگرافی)

    ماشااللہ بہت خوبصورت تصاویر ہیں امجد بھیا :)
  2. غدیر زھرا

    آج کی بات

    :cautious:
  3. غدیر زھرا

    برگساں -ایک مفکر

    گزر جا عقل سے آگے کہ یہ نور چراغِ راہ ہے منزل نہیں ہے :)
  4. غدیر زھرا

    آج کی بات

    جب بھی سخت حالات سے واسطہ پڑے یا کسی کی کوئی بات بہت ناگوار گزرے اور آپ کشمکش میں پڑجائیں کہ کیا کیا جائے یا کیا ردِ عمل ظاہر کیا جائے تو صرف یہ سوچئیے کہ اگر رحمت العالمین (صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم) یہاں ہوتے تو کیا کرتے :) یقیناً آپ بہت سی الجھنوں کا حل پا لیں گے :)
  5. غدیر زھرا

    :)

    :)
  6. غدیر زھرا

    میرا کمپوز کیا ہوا پہلا میوزک

    میرا ذاتی خیال ہے کہ امجد بھیا فوٹوگرافی میں بیسٹ ہیں :)
  7. غدیر زھرا

    یہ جو سینے میں لیے کربِ درُوں زندہ ہوں :: سلیم ساگر

    آداب بہت شکریہ :) سر یہ میری ڈائری میں درج ہے کافی عرصہ پہلے نوٹ کی تھی - میرے پاس کوئی مستند حوالہ نہیں شاعر کا لیکن بہرحال جہاں سے سن کر میں نے نوٹ کی وہاں ساغر صدیقی صاحب کا ہی نام لیا گیا تھا :)
  8. غدیر زھرا

    چلتے ہو تو مری کو چلیئے ۔۔۔۔۔۔"سکوٹر تے":grin:

    ہاں یقیناً ہو چکا ہو گا کیوں کہ اس میں خاصے نا زیبا الفاظ تھے -- پرنٹ شاٹ کیسے لے لیتی مجھے کیا پتا تھا آپ کو دیکھنا ہو گا-- اور جو کہا تھا ناں وہ بتانے لائق نہیں -- بہت برا بھلا کہا تھا --
  9. غدیر زھرا

    یہ جو سینے میں لیے کربِ درُوں زندہ ہوں :: سلیم ساگر

    یہ جو سینے میں لیے کربِ درُوں ز ندہ ہوں کوئی امید سی باقی ہے کہ یوں زندہ ہوں شہر کا شہر تماشائی بنا بیٹھا ہے اور میں بن کے تماشائے جنوں زندہ ہوں میری دھڑکن کی گواہی تو میرے حق میں نہیں ایک احساس سا رہتا ہے کہ ہوں زندہ ہوں کیا بتاؤں تجھے اسباب جیئے جانے کے مجھ کو خود بھی نہیں معلوم کہ کیوں...
  10. غدیر زھرا

    چلتے ہو تو مری کو چلیئے ۔۔۔۔۔۔"سکوٹر تے":grin:

    جی وہ پکے پکے چلے گئے ہیں آپ کبھی وہ دھاگہ پڑھتے ناں پھر آپ کو پتا چلتا --
  11. غدیر زھرا

    کملے لوکی کی جانن ---گھر دیاں کندھاں -- ڈھے جاون تے ---- ویڑھے راہ بن جاندے نیں --

    کملے لوکی کی جانن ---گھر دیاں کندھاں -- ڈھے جاون تے ---- ویڑھے راہ بن جاندے نیں --
  12. غدیر زھرا

    چلتے ہو تو مری کو چلیئے ۔۔۔۔۔۔"سکوٹر تے":grin:

    پرسوں کی شاید -- سبھی محفل سے جا رہے ہیں :sad2:
  13. غدیر زھرا

    چلتے ہو تو مری کو چلیئے ۔۔۔۔۔۔"سکوٹر تے":grin:

    جی بھیا آپ بیشک کسی ایڈمن سے پوچھ لیں -- ان کا کوئی جھگڑا ہوا تھا -- انہوں نے ایک دھاگہ بنایا "بہت ہو گیا" اور اس میں سب کو بہت برا بھلا کہا اور کہا کہ وہ محفل پر اب نہیں آئیں گے -- امجد اور عمر بھیا کو بھی پتا ہے اُن سے پوچھ لیں --
  14. غدیر زھرا

    چلتے ہو تو مری کو چلیئے ۔۔۔۔۔۔"سکوٹر تے":grin:

    ہاں جہاں Eye to Eye جیسے ستم ہو رہے ہیں وہاں میں بھی شاعری کا ستم ڈھا دوں :p مشورہ ریجیکٹ کیا جاتا ہے کیونکہ اگر میں نے اس پر عمل کیا تو محفلین مجھے ریجیکٹ کر دیں گے :cautious:
  15. غدیر زھرا

    چلتے ہو تو مری کو چلیئے ۔۔۔۔۔۔"سکوٹر تے":grin:

    آپ کو نہیں پتا عسکری بھیا چلے گئے ہیں محفل چھوڑ کر :sad2:
Top