نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    پاک نستعلیق کے ساتھ چھیڑ خوانی

    بہت اچھی بات ہے کہ آپ خود سے کوشش کر رہے ہیں جاری رکھیے۔ منظم انداز میں‌ کام عید کے بعد ہی ہو پائے گا۔
  2. محسن حجازی

    پاک نستعلیق کا نیا ورژن جاری کر دیا گیا

    جیسا کہ شروع سے اصرار کیا جاتا رہا ہے کہ پاک نستعلیق کو درجہ بدرجہ بہتر کیا جائے گا، سو حسب وعدہ، پاک نستعلیق بی ٹا اجراء کا اگلا ورژن جاری کی جار ہا ہے۔ مندرجہ ذیل نقائص پر قابو پا لیا گیا ہے۔ ا۔۔۔۔گول ۃ اور الف آ کی اختتامی اشکال ڈال دی گئی ہیں ب۔۔۔ کچھ الفاظ آتے آگے وغیرہ ٹکراؤ کا شکار...
  3. محسن حجازی

    دھماکہ (نیا فجر نستعلیق فونٹ

    ایک تو جناب ایک اور نستعلیق فونٹ دیکھ کر بےحد خوشی ہوئی۔ اصل میں امتحانات کے سلسلے میں گھر آیا ہوا ہوں بس فون کے ذریعے سے اسلام آباد دفتر سے رابطہ ہے جبکہ باقی انٹرنیٹ پر فائلوں کا تبادلہ بھی چلتا رہتا ہے۔یہیں گھر پر فجر نستعلیق دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ بہت اچھی کوشش ہے ۔ گھر پر تمام پروگرامز اور...
  4. محسن حجازی

    تاج عریبک فونٹ پراجیکٹ(قرآن پاک کیلئے)

    ایک تو پرچوں میں پھنسا ہوا ہوں تو اوپر سے مشینی ترجمہ کاری میں سر دیا ہوا ہے اور پھر اردو یونیورسٹی میں پریزینٹیشن بھی دینا ہے چند روز میں اس کی تیاری بھی ابھی کرنا ہے سو صاحبو مصروفیت بہت زیادہ ہے لیکن وعدہ پرچوں سے نکلتے ہی حاضر ہوجاؤں گا نستعلیق پراجیکٹ کے سلسلے میں۔ ورنہ پھر آپ “پرچہ“ کروا...
  5. محسن حجازی

    تاج عریبک فونٹ پراجیکٹ(قرآن پاک کیلئے)

    جناب اس طرف بھی دھیان ضرور ہے لیکن بوجوہ ناگزیر وقت نہیں نکال پا رہا۔ سوچ رہا ہوں کہ قادری بھائی کے نام سے موسوم کرتے ہوئے اسے شاکر نستعلیق یا پھر قادری نستعلیق کر کے مزید آگے بڑھایا جائے (قادری بھائی سے پوچھنا پڑے گا)۔ آج کل مبنی بر تمثیل مشینی ترجمہ کاری کے کام پر زور ہے بس اس وجہ سے۔ بہرطور،...
  6. محسن حجازی

    محسن حجازی کی تصویر

    بہت بہت معذرت کے ساتھ، ایک تو یہ کہ میں اس بحث میں‌حصہ نہیں لے سکا دانستہ نہیں بلکہ مجھے خبر ہی نہیں ہوئی کہ یہ چکر چل رہا ہے۔ دوم یہ کہ جو ابتدائی خاکہ پیش کیا گیا وہ خیر سے میرا ہی لکھا ہوا تھا شمیل بھیا کے نام گپ شپ کے انداز میں اور ہوا یوں کہ یہاں اسلام آباد میں شدید سردی اور تیز بارش اتوار...
  7. محسن حجازی

    تاج عریبک فونٹ پراجیکٹ(قرآن پاک کیلئے)

    شاکر بھیا، اوپن آفس کا خیال ہی خیال ہے اور وہ اس طرح کہ کیوں کہ قرآن پاک صرف اور صرف آر ٹی آیف فارمیٹ میں ہوگا تو انشاءاللہ اوپن آفس سمیت کسی بھی پروگرام کو کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔ اور ویسے بھی اوپن رائٹ مائکروسافٹ ورڈ کی فائلوں کو بہت زبردست انداز میں رینڈر کرتا ہے جہاں تک اوپن آفس...
  8. محسن حجازی

    تاج عریبک فونٹ پراجیکٹ(قرآن پاک کیلئے)

    نستعلیق فونٹ تو بعد کی بات ہے، پہلے تو درجہ قرآن پاک کا ہے۔ اور آپ کو نہایت خوشی ہوگی کہ خاکسار یہ منصوبہ مرکز فضیلت برائے اردو اطلاعیات میں چند ماہ قبل شروع کروا چکا ہے بنام قرآن پبلشنگ فریم ورک یا قرآن نظامِ طباعت۔ مقاصد بالکل وہی ہیں، ایک تو مائکروسافٹ ورڈ میں کرنا سب کا سب، دوم تاج کمپنی کے...
  9. محسن حجازی

    پاک نستعلیق:آراء و تبصرہ جات

    راسخ صاحب! جناب! بہت تبصرہ جات ہوئے شاباش ملی ستائش تنقید سبھی۔۔۔ لیکن جو آپ دے گئے ہیں۔۔۔ واللہ کوئی اور کوئی نہیں دے سکتا۔۔۔ اس مقدس مقام سے دعا کے لیے بہت بہت شکریہ! اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا کرے۔ تہہ دل سے مشکور، محسن
  10. محسن حجازی

    پاک نستعلیق:آراء و تبصرہ جات

    پاک نستعلیق پر مراسلت کے لیے علیحدہ دھاگے کر دیے گئے ہیں پاک نستعلیق: آراء و تبصرہ جات پاک نستعلیق: لینکس پر منتقلی پاک نستعلیق: نقائص و مسائل آئندہ متعلقہ دھاگوں پر ہی مراسلت کی جائے۔ رسید لکھ دی تاآنکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے!
  11. محسن حجازی

    پاک نستعلیق: مسائل و نقائص

    [align=left:7a56c0435b]Regardless of the service pack, You need following versions of usp10.dll in your System32 directory and in the Office cache. usp10.dll version 1.420.2600.2180 There is a version 1.613.5291.0 is unfortunately buggy and is widly distributed and people blame the font...
  12. محسن حجازی

    پاک نستعلیق: مسائل و نقائص

    پہلے تو نعمان بھائی سے معذرت اگر کچھ زیادہ بول گیا تو۔ دوم یہ کہ نعمان بھائی سے گزارش ہے کہ ابنٹو پر نظر رکھیں اور ان طرف کوئی پیش رفت ہو تو ہمیں آگاہ کریں۔ محترمہ مہوش کا یہ سوال کہ ہنٹنگ اور لینکس۔ بنیادی طور پر ٹرو ٹائپ پر کام ایپل اور مائکروسافٹ نے مل کر شروع کیا تھا کیوں کہ دونوں ایڈوب...
  13. محسن حجازی

    پاک نستعلیق: لینیکس پر منتقلی

    [align=left:7197f3ea4d]However, in the greater national interest, I've replied on the Ubantoo forum lets see what happnes. Best regards, Mohsin[/align:7197f3ea4d]
  14. محسن حجازی

    پاک نستعلیق: لینیکس پر منتقلی

    [align=left:b1df243f36]Lastly, after seeing the image of Ubunto I've concluded that following OpenType features are missing 1) Contextual Mark Positioning 2) Cursive Attachments 3) Rendering engines does not support OpenType v1.4 specifications completely Hope we can make them to...
  15. محسن حجازی

    پاک نستعلیق: لینیکس پر منتقلی

    The thing that astonishes me is your way of posing problems at the forum. By no means I've claimed that Pak Nastaleeq is utilizing some "advanced technology" or somewhat similar neither I've mentioned any quantum computing here so how you're going to take it like that? Look at your words...
  16. محسن حجازی

    پاک نستعلیق: لینیکس پر منتقلی

    قیصرانی بھائی آپ نے تو مضمون کہ کر ڈاہڈا شرمندہ کر چھوڑا! واقعی کبھی کبھی زیادہ بول جاتا ہوں۔۔۔
  17. محسن حجازی

    پاک نستعلیق: لینیکس پر منتقلی

    پہلی بات تو یہ کہ نعمان صاحب کی اس بات سے میں‌ اتفاق نہیں کرتا کہ صرف ونڈوز کے لیے بنایا جا رہا ہے۔ بھائی جی سب کے لیے بن رہا ہے لیکن کچھ کام تو نیچے پلیٹ فارم کو بھی کرنا ہوتا ہے۔ اگر آپ آپریٹنگ سسٹمز کی اندرونی ساخت سے متعلق شد بد رکھتے ہیں تو آپ اس بات سے اتفاق کریں گے کہ فونٹ کچھ نہیں ہوتا...
  18. محسن حجازی

    پاک نستعلیق: مسائل و نقائص

    ایک ضمنی بات، آپ تو خوش نصیب ہیں‌کہ اسے چلتا ہوا دیکھ رہے ہیں ورنہ ہم نے تو وہ وقت بھی دیکھا ہے جب اس میں دو کی لمبائی سے بڑا لفظ لکھنا ممکن ہی نہیں تھا! وہاں سے یہاں تک آئے ہیں تو یہاں سے کہیں تو جائیں گے۔۔۔ اس وقت اچانک کیبنیٹ سیکریٹری کا معائنہ تھا تو مجھے یہ تاثر دینے کے لیے کہ فونٹ چل رہا...
  19. محسن حجازی

    محسن حجازی کی تصویر

    تصویر اتنی پرانی نہیں میں اب بھی ایسا ہی ہوں! دبلا پتلا دھان پان۔۔۔تصویر کے سلسلے میں میری طرف سے کوئی اعتراض نہیں قریبی تھانے کے علاوہ جہاں مرضی آویزاں کر لیجیے!
  20. محسن حجازی

    پاک نستعلیق: مسائل و نقائص

    کافی عرصے بعد آپ سب سے مخاطب ہو رہا ہوں اول:Bitmap Embedding صرف وہاں کام کر سکتی ہے جہاں گلائفس کے جڑاؤ میں اٹھان نہ ہو بلکہ پہلو بہ پہلو رکھنا کافی ہو تو کام چل جاتا ہے ونڈوز 98 تک مائکروسافٹ کے انٹرفیس فونٹس میں یہ ٹیکنیک استعمال کی گئی تھی لیکن اب وہ بھی ہنٹنگ پر چلے گئے ہیں ونڈوز 2000 میں۔...
Top