نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    اوپن آفس اردو میں؟

    اوپن آفس ہندی میں تو موجود ہے اردو میں نہیں! ادھر ایم ایس آفس اردو میں آگیا ہے، اوپن آفس پر بھی کام ہونا چاہیے۔۔۔ کیا خیال ہے؟ کیا جائے کچھ اس سلسلے میں؟
  2. محسن حجازی

    کچھ بابت پاک نستعلیق کے۔۔۔

    فونٹ کی تیاری پر ایک دھاگا چل رہا تھا یہاں پر جس میں کوئی 96 خطوط موجود ہیں، اس میں زکریا بھائی کا ایک خط پڑھ کر جی خوش ہوگیا۔۔۔ انہوں نے فرمایا کہ نستعلیق کو چھوڑیں، اردو کی ڈیجٹائزیشن پر دھیان دیں۔۔۔ واہ! بھئی آپ کے فہم و فراست کی داد دینا پڑے گی، بالکل صحیح فرمایا آپ نے، ایک بار ہم مواد تو...
  3. محسن حجازی

    کچھ بابت پاک نستعلیق کے۔۔۔

    انگریزی کے لیے میں کسی کھلے ماخذ(اوپن سورس) فونٹ کی اشکال کے استعمال کا ارادہ رکھتا ہوں۔ نفیس ویب نسخ میں موجود اشکال میں نے دیکھی ہیں، پر میں ان سے کچھ خاص مطمئن نہیں ہوں، اس سلسلے میں کچھ بہتر چاہتا ہوں۔ یہاں پر قیوم صاحب کے بنے ہوئے کسی فونٹ کی بات ہوئی ہے کیا اس کا نمونہ دستیاب ہے؟ اور کیا...
  4. محسن حجازی

    کچھ بابت پاک نستعلیق کے۔۔۔

    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: بس کیا کریں، نماز میں ادھر ادھر دھیان ہو ہی جاتا ہے۔۔۔ میں نے آپ کا تجویز کردہ کاؤنٹر دیکھا ہے یہ کچھ زیادہ ہی سادہ ہے اور اسے لکھنا بھی میرا خیال ہے کہ پندرہ بیس منٹ کا کام ہے۔ البتہ میں نسبتا پیچیدہ تجزیہ کار لکھنے کا سوچ رہا ہوں جو کہ ترسیموں...
  5. محسن حجازی

    کچھ بابت پاک نستعلیق کے۔۔۔

    لیجیے جناب! ایک لطیفہ یاد آگیا ہے۔۔۔ کہیں پر با جماعت نماز ہو رہی تھی عصر کی۔۔۔ نماز ختم ہوئی تو یہ اختلاف اٹھ کھڑا ہوا کہ رکعتیں تین ہوئی ہیں کہ چار۔۔۔ کوئی کچھ کہہ رہا تھا کوئی کچھ۔۔۔ کسی طور تصفیہ ہونے میں‌ نہیں آ رہا تھا۔ یکدم ایک صاحب اٹھے اور بولے میں‌ بتاتا ہوں کہ کتنی رکعتیں ہوئی ہیں...
  6. محسن حجازی

    کچھ بابت پاک نستعلیق کے۔۔۔

    بہت شکریہ نبیل، میں دوسرے اراکین کی طرف سے بھی ردعمل کا منتظر ہوں، آپ نے ایک اور سکرین شاٹ دیکھ لیا ہوگا، گرچہ یہ خاصا پرانا ہے کوئی 2 ماہ تو ہو گئے ہوں گے، انشاءاللہ حالیہ تصاویر بھی روانہ کروں گا۔ ترسیمی شماریاتی تجزیہ: پہلا مرحلہ ترسیمی شماریاتی تجزیے میں ہمیں ان ترسیموں کو شناخت کرنا ہے...
  7. محسن حجازی

    اردو کمپیوٹنگ کی سمت سفر

    جناب بے حد دلچسپ موضوع چھیڑ دیا ہے آپ نے۔۔۔ چلیے میں اپنی داستان بیان کرتا ہوں۔۔۔ سن دو ہزار میں میں نے میٹرک کیا، اس وقت تک کمپوٹر سے کوئی تعلق نہ تھا۔۔۔۔ رحجان پروگرامنگ، الکٹرونکس اور میکینکس پر تھا۔ بدقسمتی سے پاکستان میں میرٹ کا چکر بڑا برا لگتا ہے مجھے کہ جی اتنے نمبر لے کر آؤ یہ کرو وہ...
  8. محسن حجازی

    کچھ بابت پاک نستعلیق کے۔۔۔

    جی جناب! پاک نستعلیق کا ایک اور نمونہ تو آپ دیکھ چکے ہیں۔ خصوصا لفظ نستعلیقی اور نستعلیقیات قابل توجہ ہیں، نستعلیقیات سب سے لمبا بامعنی ترسیمہ ہے جسے میں دریافت کر سکا ہوں۔ یہاں پر لینکس پر اس فونٹ کی رسائی کے حوالے سے بات کی گئی ہے، مجھے اس سلسلے میں زیادہ علم نہیں پتا نہیں لینکس پر ٹرو ٹائپ...
  9. محسن حجازی

    کچھ بابت پاک نستعلیق کے۔۔۔

    جی دوستو، امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ جناب اعجاز اختر نے کرلپ کے متعلق جو اپنا تجربہ بیان کیا بعینہ وہی میرا رہا ہے۔ بہرحال اب تو ہم کام کر چکے معاونت کا تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا کسی جانب سے۔۔۔ دوسرا یہ کہ نبیل کی بات سولہ آنے درست ہے کہ اوپن ٹائپوگرافی ایک خاصا پیچیدہ اور باریک علم ہے...
  10. محسن حجازی

    ایک پرانی غزل جو ہم پہ اتری۔۔۔

    جناب بحر وغیرہ اور علم عروض کی کوئی شد بد نہیں ہے مجھے بد قسمتی سے۔ آپ کی نظر میں کوئی کتاب ہو اس موضوع پر تو بتائیے۔۔۔ ویسے شاعری میری فطرت کا حصہ ہے اس میں کسی رسمی تعلیم یا کوشش کو کوئی عمل دخل نہیں ہے۔ امید ہے کہ رہنمائی فرمائیں گے۔
  11. محسن حجازی

    ایک پرانی غزل جو ہم پہ اتری۔۔۔

    خلوت میں ہجوم، ہجوم میں فرد ہو جاتے ہیں ہم ہیں وہ پتے جو قبل از خزاں زرد ہو جاتے ہیں جو مانگتے ہیں دعائے گریزِ ابتلائے دوراں، سو وہ رہ جاتے ہیں...
  12. محسن حجازی

    کچھ بابت پاک نستعلیق کے۔۔۔

    جی جناب! بہت خوشی ہوئی آپ تمام حاضرین کے خوشگوار رد عمل سے۔ عرض یہ ہے کہ کہا جاتا ہے A Software is never mature untill revision 3 تو بس میں بھی یہی کہنا چاہوں گا۔ سنگ میل بھی مقرر کیے گئے ہیں اس ضمن میں بس دعا کیجیے کہ اللہ پاک ارادوں میں کامیابی عطا فرمائے بس ایک نہایت عمدہ اور تیزرفتار نستعلیق...
  13. محسن حجازی

    کچھ بابت پاک نستعلیق کے۔۔۔

    وعلیکم السلام نبیل! میں بے حد شکر گزار ہوں کہ آپ نے اس قدر عزت افزائی کی۔۔۔ پاک نستعلیق کے متعلق خاصی چہ مگوئیاں جاری تھیں، ہماری مکمل کوشش تھی کہ اسے مکمل صیغہ راز میں رکھا جائے پر خوشبو پھیل جائے تو سمیٹی نہیں جا سکتی۔۔۔ بہرحال، آج میں نے سوچا کہ اس سلسلے میں جو چپ کا روزہ رکھا ہوا ہے اسے توڑ...
  14. محسن حجازی

    کچھ بابت پاک نستعلیق کے۔۔۔

    ًمحترم قارئین، میرا نام محسن حجازی ہے شاید آپ میں سے کچھ لوگ مجھ سے واقف بھی ہوں۔ آپ لوگوں کی علمی بحث اور لگن دیکھ کر خوشی ہوئی، بندہ ناچیز نستعلیق کے تناظری تجزیاجات، ٹی ٹی ایف، او ٹی ایف پر مکمل دسترس رکھتا ہے اور مقتدرہ قومی زبان، مرکز فضیلت برائے اردو اطلاعیات کے پاک نستعلیق فونٹ کا خالق...
Top