نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    پاک نستعلیق: مسائل و نقائص

    اعجاز انکل بہت شکریہ اب مجھے یاد آگیا کہ اختتامی شکل ۃ کی بھی ہوتی ہے۔ میں اسے درست کرتا ہوں۔ فکر ناٹ! دوم یہ کہ آپ کا جریدہ بہت باوقار لگ رہا ہے نستعلیق میں اور احمد ندیم قاسمی کی تصویر بھی بہت جچ رہی ہے۔
  2. محسن حجازی

    پاک نستعلیق فونٹ ریلیز نوٹس

    فانٹ کے کچھ مسائل مطابقت کے بھی ہیں ان میں فونٹ کا قصور نہیں، مثلا رینڈرنگ انجن کے درست ورژن کی فائلز کا ہونا وغیرہ۔ آفس ایکس پی اور اس سے متعلقہ مسائل پر کیسے قابو پانا ہے اس پر جلد ہی ایک پوسٹ کرتا ہوں۔
  3. محسن حجازی

    پاک نستعلیق: مسائل و نقائص

    قیصرانی بھائی! یہ وہی مسئلہ ہے جس کی طرف میں، پال نیلسن اور پیٹر کانسٹیبل پیش رفت کر رہے ہیں۔ اصل میں نستعلیق اس قدر پیچیدہ ہے کہ ٹائپوگرافی میں‌ بینادی قسم کی تبدیلیوں‌کی ضرورت ہے۔ جب آپ کثیر تعداد میں متن پر فونٹ اپلائے کرتے ہیں تو ہوتا یہ ہے کہ تمام کے تمام جوائننگ رولز، کرننگ رولز بروئے...
  4. محسن حجازی

    پاک نستعلیق: مسائل و نقائص

    خوش خبری! نستعلیق کو دو بڑے مسائل جو جدید ٹائپوگرافی میں در پیش ہیں وہ کچھ ایسے ہیں۔ ایک تو بڑی ے کا مسئلہ دوسرا نقطوں کا مسئلہ جیسا کہ میں‌ عرض کیا تھا کہ اس سلسلے میں مائیکروسافٹ سے بات چیت جاری ہے، کچھ اس قسم کا حوصلہ افزا جواب آیا ہے۔ تسلی سے پورا پڑھ لیجیے۔۔۔...
  5. محسن حجازی

    پاک نستعلیق: مسائل و نقائص

    آپ تو شرمندہ کر رہے ہیں اعجاز انکل۔ معذرت تو مجھے کرنا چاہیے کہ یہ سارے مسائل میری غلطیوں کی وجہ سے ہیں۔ اور شکریہ بھی ادا کرنا چاہیے کہ آپ ٹھوک بجا کر فونٹ کو آزما رہے ہیں اور اس میں‌رہ جانے والی خامیوں سے آگاہ کر رہے ہیں۔ مزید بس اتنا بتائیے کہ آفس 2007 کہاں سے ملے گا۔ دوم یہ کہ کیا آپ کو...
  6. محسن حجازی

    پاک نستعلیق: مسائل و نقائص

    جزم کا کوڈ 0x0652 اور آپ غالبا 0x0658 استعمال کر رہے ہیں جو کہ دیدہ دانستہ دو اوپر کے نقطوں کا ہی کوڈ ہے۔ یہ پاک نستعلیق کا ایک منفرد فیچر ہے کہ نقطہ جات الگ ٹریٹ کیے جائیں، فی الوقت انہیں ایسے اعراب پر جگہ دی گئی ہے جو اردو میں استعمال نہیں ہوتے تاکہ آئیڈیا کے قابل عمل ہونے کو دکھایا جا سکے۔ ان...
  7. محسن حجازی

    پاک نستعلیق: مسائل و نقائص

    [align=left:ba51152bcb]In order to better understand the CSS functioning regarding this, you will need complete CSS reference. For this, either use MSDN October 2001 Release and Go to this topic Plateform SDK Documentation -> Web Development -> Internet Development SDK -> Cascading Style...
  8. محسن حجازی

    پاک نستعلیق: مسائل و نقائص

    غالبا اس کا مکمل انسٹالر بنا کر پوسٹ کرنا پڑے گا جس میں کہ usp10.dll کا درست ورژن شامل ہو۔ اصل میں اس فائل کے کچھ ورژن کے ساتھ مسائل ہیں۔ آفس 2007 کے ساتھ اسے تاحال ٹیسٹ نہیں کیا گیا کیوں کہ مجھے ابھی تک یہاں سے دستیاب نہیں ہوا۔ دوم یہ کہ اوپن ٹائپ میں کچھ اندرونی تبدیلیوں کے باعث پاک نستعلیق...
  9. محسن حجازی

    پاک نستعلیق: مسائل و نقائص

    لائن سپیسنگ دیدہ دانستہ زیادہ رکھی گئی ہے تاکہ لمبے ترسیمہ جات سہولت سے لکھے جاسکیں۔ ویسے اس مسئلے کو سٹائل شیٹس کی مدد سے حل کیا جاسکتا ہے۔
  10. محسن حجازی

    پاک نستعلیق:آراء و تبصرہ جات

    قریشی بھیا مسئلہ کیا ہے؟ سرے سے ہی کچھ نظر نہیں آتا یا کیا؟ یا کچھ الفاظ ٹوٹتے ہیں؟ دوم: پاک نستعلیق کی برق رفتاری کے متعلق دعوے تو آپ نے بہت سنے اب دیکھ بھی لیا لیکن یہاں پر بس نہیں، ہم مائکروسافٹ سے کچھ مزید تبدیلی کے لیے بھی بات چھیڑنے والے ہیں‌ جس سے اس فونٹ کی رفتار پہلے سے تین گنا ہو...
  11. محسن حجازی

    پاک نستعلیق: مسائل و نقائص

    ونڈوز 98 پر چونکہ یونی سکرائب موجود نہیں اس لیے وہاں پر یہ صحیح طریقے سے کام نہیں کرے گا۔ دوم براؤزر کا مسئلہ، آپ کون سے پلیٹ فارم پر ہیں اور ورژنز کیا ہیں براؤزرز کے؟
  12. محسن حجازی

    پاک نستعلیق:آراء و تبصرہ جات

    پاک نستعلیق میں لکھا ہوا ساجد بھائی کا خط موصول ہوا تو بہت ہی اچھا لگا سوچا کیوں نہ ایک پوسٹ بھی پاک نستعلیق میں کی جائے تاکہ دیکھیں کیا رنگ لاتا ہے۔ دیگر یہ کہ بین السطور وقفے پر قابو پانے کا طریقہ عرض کر چکا ہوں۔ بس خوشی اس بات کی ہے کہ ویب پیجز براؤز کرتے ہوئے محسوس تک نہیں ہوتا کہ انگریزی ہے...
  13. محسن حجازی

    پاک نستعلیق: مسائل و نقائص

    براہ کرم لائن ہائیٹ پراپرٹی کو 120 فیصد پر سیٹ کر لیں۔ <html> <head> <style> BODY { font: normal normal normal medium Pak Nastaleeq ; font-size : 48pt ; } P {line-Height : 120%} </style> </head> <body> اس کے بعد جو بھی فونٹ سائز رکھیں گے، متن...
  14. محسن حجازی

    پاک نستعلیق: مسائل و نقائص

    پہلی بات تو یہ کہ احباب کو لائن سپیسنگ میں مسئلہ درپیش ہے۔ گھبرائیے نہیں، یہ جان بوجھ کر زیادہ رکھا گیا ہے تاکہ زیادہ لمبے ترسیمے کٹ نہ جائیں جیسا کہ نفیس نستعلیق میں ہوتا ہے۔ اسے بے حد آسانی سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ ویب پیجز کے لیے سٹائل شیٹ کی lineHeight پراپرٹی کی قدر سیٹ کرنا ہوگی۔ جبکہ...
  15. محسن حجازی

    پاک نستعلیق:آراء و تبصرہ جات

    ساجد بھائی، بلاگ واقعی پروفیشنل ٹچ دے رہا ہے۔ سٹائل شیٹ سے لائن سپیسنگ کنڑول کر لیں۔۔۔
  16. محسن حجازی

    پاک نستعلیق:آراء و تبصرہ جات

    شاکر بھائی! کیوں کہ آپ نے سب سے پہلے تجربہ کیا ہے سو اس سلسلے میں تکنیکی مہارت فراہم کیجیے تاکہ دیگر جگہوں پر بھی پاک نستعلیق قابل عمل ہو سکے۔۔۔ باقی لنک کی میں مرمت کرواتا ہوں۔
  17. محسن حجازی

    پاک نستعلیق:آراء و تبصرہ جات

    کچھ اہم باتیں۔۔۔ اس فونٹ پر کوئی پابندی نہیں، کاٹیں پیٹیں جو مرضی کریں۔ اوپن سورس ہے۔ صرف دو پابندیاں ہیں، ایک عارضی، ایک مستقل اگر اس فونٹ میں کوئی تبدیلی کریں تو آپ اس کا نام پاک نستعلیق نہیں رکھ سکتے (مستقل) دوم یہ کہ اسے تقسیم کرنے کے لیے اپنی سائٹ پر نہیں رکھ سکتے (عارضی) بلکہ ہمارا...
  18. محسن حجازی

    پاک نستعلیق:آراء و تبصرہ جات

    میں بھی اس ضمن میں آپ سب سے ملتمس ہوں۔۔۔
  19. محسن حجازی

    پاک نستعلیق:آراء و تبصرہ جات

    معذرت خواہ ہوں، اصل میں ہم نے اس کا باقاعدہ اجراء نہیں کیا۔ دوم یہ کہ محفل پر خاصی تنقید بھی ہوئی تھی فونٹ پر تو میں‌خاصا خوف زدہ تھا کہ کہیں ناکامی کا منہ نہ دیکھنا پڑ جائے طویل غیر حاضری کی وجہ نبیل بھائی کو بتا چکا ہوں میل پر، یہاں ذکر مناسب نہیں۔۔۔ پہلی بات: میرا ڈیزائن گول خطاطی کبھی...
  20. محسن حجازی

    نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن

    اسلام و وعلیکم! کچھ گزارشات تمام ارسال شدہ خطوط پر ایک نظر کے بعد: 1) بولڈ اور اٹالک دونوں انداز لاطینی رسم الخط سے تعلق رکھتے ہیں اور عربی رسم الخط سے ان کی کوئی منطقی مناسبت نہیں‌بنتی۔ یہی وجہ ہے کہ اٹالک میں تحریر مضحکہ خیز نظر آتی ہے۔ جبکہ بولڈ میں‌دوات الٹنے کا تاثر پیدا ہوتا ہے۔ یہ میری...
Top