نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    پراجیکٹ کا آغاز

    حاضرین محفل! اسلام و علیکم! امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ غالبا میں نے ستمبر کے اوائل میں واپسی کا ارادہ کیا تھا لیکن مصروفیت کے سبب ستمبر بھی گزر گیا۔ آج کل رمضان چل رہا ہے۔ دفتر میں‌ وقت نسبتا کم گزرتا ہے۔ اور کچھ کاموں کا بوجھ اور بڑھ گیا ہے بسبب کچھ پرانے محاذوں پر نئی سرگرمیاں۔ ایک...
  2. محسن حجازی

    پراجیکٹ کا آغاز

    جناب بس دو ایک روز کی چھٹی اور پھر باقاعدگی سے حاضر ہوں گا۔ اصل میں لائسنس بنوانا ہے ایک آدھ اور کام بھی ہیں۔ کچھ سکول کا کام بھی ہے۔ ادھر نئے پروجیکٹ میں بھی ہاتھ ڈال دیا ہے۔ یعنی کہ بصری حرف شناس۔ آرکیٹیکچر تو طے ہو چکا اب پہلے مرحلے پر کام ہو رہا ہے۔ تو اتنا کچھ۔ بس کچھ کاموں کو ادھر ادھر...
  3. محسن حجازی

    امن ایمان کی باتیں!

    محبت اک اظہار ہے فقط خود سے محبت کا! بے چین روح کی جلتی آنچ کا بار ہستی کی جانچ کا!
  4. محسن حجازی

    کچھ کلیدی تختے کے بارے میں

    بات ساری کمپیوٹنگ کی ہے۔ میری سابقہ بحث ملاحظہ کیجیے۔ ہم حروف کی اشکال سے غرض نہیں رکھتے کیوں‌کہ یہ فونٹ پر منحصر ہے کہ وہ انہیں کس طرح سے رینڈر کرتا ہے۔ دوم کرسی والی بات کچھ درست نہیں۔ متن کن حروف پر مشتمل ہے یہی سارا مدعا و مقصد ہے۔ اس وقت گئی اس طریقے سے لکھا جا رہا ہے گ + ئ + ی یعنی...
  5. محسن حجازی

    پراجیکٹ کا آغاز

    درخواست برائے رخصت دست بستہ گزارش ہے کہ فدوی کو بہت سے ضروری کام بھگتانا ہیں جن میں‌ پرچہ جات سے لے کر مختلف لوگوں کے نکاح و دیگر امور میں شرکت شامل ہے۔ اس واسطے ناچیز کو کوئی تین ہفتے کی بلامعاوضہ رخصت عنایت فرمائی جائے۔ انشاءاللہ ستمبر کے پہلے ہفتے میں اس پراجیکٹ کے سلسلے میں ملاقات ہوگی۔...
  6. محسن حجازی

    اردو Wall Papers

    آپ کا دوسرا بنایا ہوا دیواری کاغذ تو بہت ہی عمدہ ہے لیکن پہلے والا خاصا متنازعہ ہے۔ یہ صاحب اس قدر مقبول نہیں ہمارے ہاں کہ ڈیسک ٹاپ آلودہ کیا جائے۔۔۔ (کہیں آئی ایس آئی والے پکڑ کے ہی نہ لے جائیں۔۔۔)
  7. محسن حجازی

    مبارکباد امن ایمان کی محسن کے عہدے پر ترقی

    پن ڈراپ سائلینس! میری پہلی مختصر پوسٹ وہ بھی کچھ لمبی ہو ہی گئی۔۔۔
  8. محسن حجازی

    مبارکباد حجاب بھی محسن بن گئیں

    میری بھی حاضری تصور کی جائے مبارکبادوں کےسلسلے میں
  9. محسن حجازی

    مبارکباد امن ایمان کی محسن کے عہدے پر ترقی

    دیکھو یار غضب خدا کا! بندہ بشر ہوں کوئی “ہاؤ“ تو نہیں ہوں جو بچے خاموش کروائے جا رہے ہیں ہماری آمد سے۔۔۔
  10. محسن حجازی

    مبارکباد خوش آمدید سمن

    جناب من! بات یہ کہ دم تحریر 63 ہی تھی اب یہ بڑھتی ہی جائے گی کیوں کہ ڈائنامک کاؤنٹرز ہیں ناں! اس وقت کے حساب سے تھوڑا ہی دکھاتے ہیں! اب خود آپ کی شکایت میں تصیح کی ضرورت ہے کیوں‌ کہ اس پوسٹ کے بعد 66 لکھا آئے گا! دیگر برنال کیا، میں تو برف کی پٹیوں میں ہاتھ پاؤں دیے بیٹھا ہوں۔۔۔
  11. محسن حجازی

    مبارکباد امن ایمان کی محسن کے عہدے پر ترقی

    برسبیل تذکرہ، میرے بچپن میں ایک ہماری کلاس ٹیچر ہوا کرتی تھیں مسز ضیاء۔۔۔ میں ان کا لاڈلا تھا۔۔۔ ایک بار ہماری والدہ ماجدہ سکول ان سے ملنے گئیں تو وہ ہماری والدہ سے کچھ یوں گویا ہوئیں۔۔۔ “ محسن بہت بولتا ہے کلاس میں۔۔۔ محسن عورتوں کی طرح بولتا ہے“ نہیں! ہرگز نہیں! ہمارا مقصد آپ کے ہاتھ میں...
  12. محسن حجازی

    مبارکباد خوش آمدید سمن

    لیجیے سمن کی آمد سے فائدہ اٹھا کر لوگ اپنے خطوط میں اضافہ کرتے ہوئے اپنے عہدے کی کرسی کے نیچے اینٹیں رکھ رہے ہیں کہ مزید بلند ہو۔۔۔ گرچہ بعض اراکین اس حاجت سے بے نیاز ہیں کہ اتنے چنگیز خان نے مردے نہیں مارے ہوں گے جتنے ان لوگوں نے خط لکھ رکھے ہیں۔ :lol: :lol: :lol: سو ہم بھی اپنے تعداد خطوط...
  13. محسن حجازی

    پراجیکٹ کا آغاز

    چند اہم تبدیلیاں۔۔۔ کام کو درست سمت و رفتار پر رکھنے کی خاطر درج زیل تبدیلیاں کی جا رہی‌ ہیں 1) اس گروپ کو کلوز کر دیا گیا ہے صرف اراکین ہی پوسٹ کر سکتے ہیں البتہ رکن بننے کے لیے ذپ کیجیے اور اپنی مہارت بلکہ مہارت سے زیادہ دلچسپی بتائیے کہ کس کام میں ہے۔ ہمیں خوشی ہوگی۔ 2) آئندہ کام “ٹیک...
  14. محسن حجازی

    پاک نستعلیق کے ایک مکمل نمونہ

    محترم زیف بھائی! میں فورٹ ولیم کالج میں مسٹر گلکرسٹ کی کوششوں سے مکمل طور پر آگاہ ہوں، اس کا نمونہ بھی دیکھ چکا ہوں، جامعہ عثمانیہ کے کام سے بھی آگاہ ہوں۔ دونوں کاموں کے نمونے میرے پاس پڑے ہیں فارغ ہوکر پوسٹ بھی کر دوں گا۔ حیدر آباد دکن جامعہ عثمانیہ والی کوشش اس وقت کے ہوم سیکریٹری نواب فتح...
  15. محسن حجازی

    اصطلاحات جن کے تراجم ہوچکے ہیں۔

    کریش رپورٹ کا ترجمہ خرابی کی اطلاع کی بجائے اطلاع ءِ خرابی یا اطلاعِ خرابی یا اطلائے خرابی بہتر رہے گا۔ کیوں کہ صوتی تاثر کے علاوہ ترکیب بھی مختصر ہے دیگر میں ڈائلاگ کا ترجمہ مکالماتی خانہ کی بجائے مکالمہ خانہ بہتر معلوم ہوتا ہے کیوں کہ اس کا صوتی تاثر قدرے بہتر ہے۔ باقی یہ کہ جس پر...
  16. محسن حجازی

    پراجیکٹ کا آغاز

    میں کئ بار عرض کر چکا ہوں کہ لاہوری نستعلیق پر کام کرنا ہے دہلوی پر میں کام کر چکا ہوں اور دوم یہ کہ اس قدر لوگ شامل کرنے سے کام کو ٹریک کرنے میں مشکل ہوگی اور میعار کو برقرار رکھنا ممکن نہیں رہے گا۔ میں غیر ضروری پوسٹس ختم کر رہا ہوں تاکہ بحث کو موضوع تک محدود رکھا جا سکے۔ تمام تعریفی، تعارفی،...
  17. محسن حجازی

    پراجیکٹ کا آغاز

    کورل ڈرا میں کوئی ایسی پی ایچ ڈی کی ڈگری درکار نہیں بہت سادہ ہے تھوڑے سے ہاتھ پاؤں ماریے آ جائے گا کیونکہ ہم کورل ڈرا کی فنکشنالٹی کا لاکھواں حصہ بھی استعمال نہیں کر رہے۔ صرف کاٹنا دیکھ لیجیے کہ کیسے کاٹتے ہیں نائف ٹول سے۔ نائف ٹول کو استعمال کرنا سیکھ لیجیے۔ باقی کچھ نہیں درکار۔ دوم یہ کہ بہت...
  18. محسن حجازی

    لمحہ فکریہ۔۔۔

    کیا کیا جائے؟ پاکستانی معاشرہ اس وقت جس اخلاقی، علمی، اقتصادی اور معاشرتی انحطاط کا شکار ہے، اس انحطاط کے باعث آبادی کی ایک کثیر تعداد جہالت، غربت اور افلاس کی گہری کھائیوں میں گر چکی ہے۔ پاکستان کا شمار دنیا کے آٹھ غریب ترین اور ان پڑھ ترین ممالک میں ہوتا ہے لیکن اس بات کا احساس اکثر...
  19. محسن حجازی

    مبارکباد مبارکبادوں کے سلسلے کب ختم ہوں گے؟

    اصل میں ہر 500 پوسٹ کے بعد مبارکبادوں کا سلسلہ درحقیقت اگلے “عہدے“ پر ترقی کا ایک سیاہ دھندا معلوم ہوتا ہے۔ یہ 500 پوسٹوں والا سلسلہ بہت طویل ہے۔۔۔ ہونا یہ چاہیے کہ ہر ایک پوسٹ کے بعد 2 مبارکبادیں دی جائیں کہ جی ماشاءاللہ آپ نے پوسٹ کیا؟ کیا بات ہے کوئی معمولی بات تھوڑی ہے پوسٹ کرنا!۔۔۔ نازک...
  20. محسن حجازی

    مبارکباد امن ایمان کی محسن کے عہدے پر ترقی

    لو یہ بھی خوب رہی! جو صفت خداداد ہے اسے اردوئے معلی کے سر منڈھ دیا! :lol: :lol: :lol: بھئی یہ زبان خاصی مظلوم ہے اس پر اس قدر الزام مت دھریے کہ اس کے سبب آپ زیادہ بولتی ہیں۔ دیکھا؟ اسی لیے تو اردو کی ترقی و ترویج میں رکاوٹ پیش آ رہی ہے۔ لوگ طرح طرح کے الزام دھر کے چلے جاتے ہیں۔۔۔۔ ہاں اس طرح...
Top