نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    ایک صبح از قلم نیرنگ خیال

    پہلی منظر نگاری تھی، اب حقیقت نگاری ہے۔ میں نے اس پر کئی نظمیں لکھی ہیں۔
  2. محمد خرم یاسین

    ایک صبح از قلم نیرنگ خیال

    واہ ہ ہ ہ ہ ہ ! بہت خوبصورت۔۔ اللہ جمیل و یحب الجمال۔ فطرت بہت حسین ہے، دیکھنے والی آنکھیں کم ہیں، کم لوگ ہیں جو فطرت کی ان کہی کو سمجھ سکتے ہیں۔
  3. محمد خرم یاسین

    کیایہ شہر واقعی اتنا خوبصورت ہے

    مجھے تو یہ کراچی جیسا دکھائی دیتا ہے
  4. محمد خرم یاسین

    تُم غزلوں کے شہزادے ہو،تُم فاتح ہو(غزل)

    شکر ہے قصیدہ خوانی کی روایت باقی ہے۔ اگر آپ غزل کے بجائے نظم لکھتیں توکیسا تھا ؟
  5. محمد خرم یاسین

    رانگ نمبر

    کئی بار ایسی کالزآتی ہیں جن میں کوئی دوسرا شخص کہتا ہے کہ میں فلاں کمپنی کی طرف سے بول رہاہوں اور آپ کا اتنے لاکھ کا انعام نکلا ہے۔ میں اکثر ایسی کالز کو بند کرکے بلاک کر دیا کرتا ہوں۔ ایک بار ایک ایسی ہی کال آئی۔ میں کسی بات پر غصے میں بھرا بیٹھا تھا، میں نے مخاطب سے کہا کہ میں ریسکیور ہوں،...
  6. محمد خرم یاسین

    آپکے شہر کی خوبیاں !!

    مصباح الحق فیصل آباد کے کینال میلے میں شریک ہوئے تھے اور وہاں انہوں نے بتایا ۔ مزید یہ کہ فیصل آباد کینال میلے میں اما نت علی، استاد نصرت فتح علی خان، سعید اجمل اور مصباح کی تصاویر لگی ہوئی تھیں۔ بہت سے لوگ بعد میں ہجرت کر جاتے ہیں۔ حقائق معلوم نہیں لیکن اس کے بارے میں میری یہی معلومات ہیں۔ آپ...
  7. محمد خرم یاسین

    جدید تنقید کے حوالے سے کتاب درکار ہے

    السلام علیکم! جدید تنقید کے حوالے سے اگر کسی صاحب یا صاحبہ کے پاس کوئی کتاب، یا لنک ہےتو برائے کرم شئیر کیجیے۔ اس میں سوسئیر، رولاں بارتھ، ژاک دریدا وغیرہ کی زندگی اور ادبی کارنامے ، ادبی نظریات وغیرہ ہوں تو زیادہ بہتر ہے۔ روسی ہیت پسندی، سٹرکچرلزم، تشکیلیات، ردِ تشکیل وغیرہ کے حوالے سے بھی اگر...
  8. محمد خرم یاسین

    آپکے شہر کی خوبیاں !!

    معذرت ان دونوں سے کہ ان کا اتنا گہرا تعلق اور میں پوسٹ میں بتانا بھول گیا تھا :)
  9. محمد خرم یاسین

    آپکے شہر کی خوبیاں !!

    معذرت کے ساتھ بتانا بھول گیا تھا کہ سعید اجمل کرکٹر بھی فیصل آباد سے ہی ہیں
  10. محمد خرم یاسین

    آپکے شہر کی خوبیاں !!

    میرا شہر۔۔۔۔پاکستان کا مانچسٹر۔۔۔۔ فیصل آباد ! نمایاں خصوصیات: پاکستان کا تیسرا بڑا اور پنجاب کا دوسرا بڑا شہر صنعت کاروں اور تاجروں کا شہر گلوکاروں اور فنکاروں کا شہر اہم شخصیات: مذہبی شخصیات: مولانا سردار احمد صاحب مفتی امین صاحب صوفی برکت صاحب گلوکاری: استاد نصرت فتح علی خان راحت فتح...
  11. محمد خرم یاسین

    مرزا یاس یگانہ چنگیزی عرف غالب شکن۔۔۔۔از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

    السلام علیکم! مجھے مشفق خواجہ کا مرتبہ کلیات نہیں مل رہا۔ اگر کوئی آن لائن لنک ہے تو برائے کرم ارسال کیجیے۔
  12. محمد خرم یاسین

    دیوانِ درد درکارہے

    سر بہت شکریہ، نوازش، جزاک اللہ :)
  13. محمد خرم یاسین

    دیوانِ درد درکارہے

    بہت شکریہ، جزاک اللہ :)
  14. محمد خرم یاسین

    دیوانِ درد درکارہے

    السلام علیکم ! اگر کسی دوست کے پاس دیوانِ درد ٹائپ شدہ (خواہ رومن اردو ہو، یونی کوڈ ہو یا نستعلیق؎) موجود ہے تو برائے کرم عنایت کیجیے۔ لنک دیجیے یا یہاں شئیر کر دیجیے۔ جزاک اللہ۔ شکریہ ۔
  15. محمد خرم یاسین

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    اسلام نے تو رشتہ ازدواج میں جڑنے سے پہلے رضا مندی اور ایک دوسرے کو دیکھ لینے سے منع نہیں کیا۔ یہ الزام ہے۔ مجھے حوالہ یاد نہیں لیکن ایک بار ایک عالمِ دین نے کہا تھا کہ ایک صحابی نے کہا میرا فلاں جگہ نکاح کی جانب رجوع ہوگیا ہے (جسے آجکل رسما منگنی کہہ سکتے ہیں) اسکے جواب میں نبی کریم ﷺ نے کہا کہ...
  16. محمد خرم یاسین

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    کیا اسے شئیر اچھی بات جہاں سے ملے لے لو۔ کیا اسے شئیر کرنے کی اجازت ہے ؟
  17. محمد خرم یاسین

    بچوں کی باتیں

    ایسے کلیے آج کل بھی بچوں کو بتائے جاتے ہیں :) ہمارے بچپنے کی کچھ یاد یں بھی تازہ ہوگئیں :)
  18. محمد خرم یاسین

    بچے!

    آمین۔ جزاک اللہ۔ :)
  19. محمد خرم یاسین

    بچے!

    یقینا۔ شکریہ، نوازش :)
Top