شکریہ۔ جزاک اللہ
میں اردو میں کر رہا ہوں۔ ٹاپک تین ہیں، کسی ایک کا انتخاب ہونا باقی ہے۔ بورڈ آف سٹڈیز کا جو بھی فیصلہ ہو۔ میرا ٹاپک 1947 سے 1971 تک بننے والی اردو فلمیں ہیں۔
السلام علیکم!
چونکہ کتاب پر نام Edward Said درج ہے اس لیے اس کا ترجمہ ایڈورڈ سیڈ ہے۔ اس کی دو وجوہات ہیں۔ بنگالی اور ہندی میں بھی اس کا ترجمہ یہی کیا گیا ہے ۔ ایرانیوں نے ترجمےمیں سیڈ کی جگہ سعید لکھا ہے۔ سیڈ ترجمے کے دو مقاصد ہیں۔ اول: نام کو اسی طرح پکارا جائے جس طرح انگریز پکارتے ہیں ۔ دوم...
السلام علیکم!
چونکہ یہ ایڈورڈ سیڈ کی کتاب پر تحقیقی مضمون یا اس کا ملخص (سمری) ہے اس لئے اس کی سوانح عمری کو نہیں چھیڑا گیا۔ در اصل یہ پی ایچ ڈی کی ایک اسائنمنٹ تھی جس میں اس کی ذات کےبارے میں بھی تفصیلات دی تھیں لیکن جہانِ اردو ویب سائٹ والوں نے اس مضمون کی طلب کی تو میں نے غیر ضروری حصے کاٹ کر...
السلام علیکم!
اللہ تعالیٰ جب چاہتا ہے کسی بھی قبیلے یا مذہب میں حق گو انسان پیدا فرما دیتا ہے۔ ایڈورڈ سیڈ اور نوم چومسکی کے ساتھ کچھ ایسا ہی معاملہ ہے۔ یہ رنگ و نسل اور مذہب سے بالا تر ہو کر حق گوئی کا کام سر انجام دے رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کو مزید ترقی عطا فرمائے۔ آمین
السلام علیکم! چونکہ کتاب پر ایڈورڈ سیڈ ہی لکھا ہے اس لیے ترجمہ کرتے ہوئے ایڈورڈ سیڈ ہی لکھا ہے تاہم شروع میں بتا دیا گیا ہے کہ ایرانیوں نے اس کتاب کا ترجمہ کرتے ہوئے ایڈورڈ سعید لکھا ہے۔
السلام علیکم میں دو باتوں کا مزید اضافہ کرنا چاہوں گا
اول: یہ کہ ہر قسم کے معاملے میں نہیں بلکہ صرف چند معاملات میں عورت کی گواہی آدھی تسلیم کی گئی ہے باقی سب میں اس کی گواہی مرد کے برابر ہی ہے
دوم: اس بات کا تعین کس طرح کیاجائے گا کہ دنیا میں رہتی دنیا تک صرف ڈھائی قلندر ہی رہیں گے؟ کیا دنیا...
السلام علیکم!
شاعری کیسے تخلیق ہوتی ہے ؟ اس حوالے سے میں نے کچھ عرصہ قبل ایک آرٹیکل لکھا تھا۔ آپ یہ آرٹیکل اس لنک سے پڑھ سکتے ہیں مزید یہ کہ اس میں اپنے خوبصورت خیالات داخل کرسکتے ہیں
http://www.jahan-e-urdu.com/how-to-write-poetry-writer-khurram-yaseen/
شاعری کیسے تخلیق ہوتی ہے
شاعری جذبات...
السلام علیکم! ایڈورڈ سیڈ کی کتاب کورنگ اسلام، مغربی میڈیا کے اسلام کے حوالے سے نفرت پھیلانے کے اوچھے ہتھکنڈوں پر گرفت ہے۔ بندہ نا چیز نے اسے اردو ترجمہ کیا ہے۔ اس کا ملخص یا سمری جائزے کی صورت میں دی جارہی ہے۔ امید ہے آ پ کو پسند آئے گی ۔ یہ تجزیہ درج ذیل لنک سے بھی پڑھا جاسکتا ہے...
السلام علیکم!
یہ بات بالکل بھی سمجھ نہیں آئی، وضاحت فرما دیجیے:
دوسرے کو حقیر سمجھے بغیر اپنے آپ کو اچھا سمجھنا بھی گناہ ہے
کہیں آپ یہ تو نہیں لکھنا چاہ رہے تھے کہ
دوسروں کو حقیر جانتے ہوئے خود کو اچھا سمجھنا بھی گناہ ہے÷
السلام علیکم!
سر ، یہ اصطلاح حلقہ اربابِ ذوق فیصل آباد میں کافی مستعمل ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ غزل میں آپ نے اپنے تاثرات من و عن پیش کیے ہیں۔ دنیا کو کوئی بھی شخص کسی شاعر پر قدغن نہیں لگا سکتا کہ کیا لکھے یا کیا نا لکھے، ہر شاعر کو مکمل اختیار ہے کہ جو چاہے لکھے مگر اصلاح میں کہا جاتا ہے کہ غزل کے...
السلام علیکم! اچھی نظم ہے لیکن میرے ناقص علم کے مطابق یہ بحر سے آزاد نہیں ہے۔ آپ اسے مزید نثری نظم بنا سکتے ہیں۔
آپ یہاں پر موجود رہیے۔ دیکھیے کتنے لوگ آپ کے الواداع کو قبول نہیں کر رہے