نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    غزہ!

    شکریہ۔ جزاک اللہ۔ نوازش
  2. محمد خرم یاسین

    غزہ!

    وعلیکم اسلام! شکریہ۔ نوازش
  3. محمد خرم یاسین

    غزہ!

    بہت نوازش، جزاک اللہ، تدوین کردی گئی ہے۔
  4. محمد خرم یاسین

    غزہ!

    غزہ! پھولوں کے رخ پر زخم لگے ہیں کچھ بچے سسک رہے ہیں، کچھ مر چکے ہیں بوڑھے ، جواں بےٹوں کی لاشیں اٹھانے سے قاصر نا امید اور منتظر ہیں شاید کوئی بچا ہوا جوان انہیں دفنا پائے بوڑھی عورتیں بے جان سا سوگ منا رہی ہیں کہ وہ تھکن زدہ ہیں اور بہت رو چکی ہیں اوران کی دامن قطروں سے بھرے ہوئے ہیں کچھ ملے...
  5. محمد خرم یاسین

    فکریں

    فکریں! جب جب میں کہتا تھا مجھے کوئی فکر نہیں! میرے بابا کو میری فکر ہوتی تھی اور اب مجھ کو فکریں ہیں تو بابا ساتھ نہیں ہیں!
  6. محمد خرم یاسین

    میرے بابا!

    شکریہ۔ جزاک اللہ۔ نوازش۔ میں نے والد صاحب پر کئی نثمیں لکھی ہیں۔ ایک اور ہے شئیر کرتا ہوں۔
  7. محمد خرم یاسین

    گستاخی رسول پر 15 سالہ بچے نے اپنا ہاتھ کاٹ دیا

    میں نے مختصر کمنٹ کیا اس لیے شاید آپ کو ابہام معلوم ہوا۔ ویڈیو دیکھنے سے شاید آپ کا یہ ابہام دور ہوجائے۔ میں نے یہ ویڈیو فیس بک پر شئیر کی تھی اور اس کے ساتھ باقی لوگوں کے کمنٹس بھی سنے اور دیکھے تھے۔ پڑھے لکھے کا الٹ بتانے کا شکریہ، میں یہاں اردو گرامر کو ڈسکس نہیں کررہا۔ ایک المیے پر اپنا نقطہ...
  8. محمد خرم یاسین

    میرے بابا!

    دنیا میں میرے پہلے سانس سے بھی کہیں پہلے وہ بہت پریشان تھا میری زندگی کے لیے محوِ دعا تھا دل عجب طرح سے دھڑک رہا تھا کہ بہت سے وسوسے اسے گھےرے ہوئے تھے وہ میرے بارے میں سوچ رہا تھا اور جب میں نے اس کی گود میں پہلے بار آنکھےں کھولی تو وہ رو پڑا تھا کروڑوں بے آواز دعائیں اک بوسے کی شکل میں...
  9. محمد خرم یاسین

    گہہ ہوئی صبح گاہ شام ہوئی ۔ قائم چاند پوری

    بہت خوب۔ خوبصورت انتخاب
  10. محمد خرم یاسین

    اردو کی چند فاش غلطیاں

    السلام علیکم! اس پوسٹ کا شکریہ۔ برائے کرم بتائیے کہ اس کا حوالہ کیا ہے ؟ مطلب مُبارَک کی بات کریں تو کیا آپ نے اس کا تلفظ ڈکشنری سے دیکھا ہے ؟
  11. محمد خرم یاسین

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    واہ بہت خوبصورت پوسٹ ہے۔ بہت کچھ سیکھنے کو ملا ۔
  12. محمد خرم یاسین

    گستاخی رسول پر 15 سالہ بچے نے اپنا ہاتھ کاٹ دیا

    میں نے اس کی ویڈیو دیکھی تھی۔ انتہائی افسوس ہوا۔ ہمارے لوگوں کی اکثریت چاہے وہ پڑھے لکھے ہوں یا جاہل، اسلام کے بارے میں صحیح سننا یا سوچنا پسند نہیں کرتی ۔ اندھی تقلید نے ان کی زندگی میں اندھیرے بھر دیے ہیں۔
  13. محمد خرم یاسین

    نثری نظم : کہانی

    میں نے معلومات کی غرض سے سوال کیا۔ اور سوال میں تدوین بھی کی ۔
  14. محمد خرم یاسین

    نثری نظم : کہانی

    صدیقی صاحب! آپ درست ہیں۔ لیکن قرآنِ مجید کا لسانی مطالعہ غیر اہم ہر گز نہیں۔ کیا وجہ تھی کہ اللہ تعالیٰ نے رہتی دنیا تک کے انسانوں کو چیلنج کیا، للکارا اور کہا کہ اس جیسی ایک آیت بھی بنا کر دکھاو۔کیا یہ چیلنج زبان دان انسانوں کے لیے نہیں تھا ؟ آج عربی اور اردو میں قرآن مجید کی زبان پر پی ایچ ڈیز...
  15. محمد خرم یاسین

    نثری نظم : کہانی

    نجانے آپ لوگ اس قدر خوف زدہ کیوں ہوگئے ہیں اس سوال پر۔ کیا یہاں عربی لٹریچر کا کوئی بھی صاحب موجود نہیں ؟ http://www.hamzatzortzis.com/essays-articles/exploring-the-quran/the-inimitable-quran/ http://www.al-islam.org/authenticity-quran-shaykh-muslim-bhanji/exclusive-eloquence-quran...
Top