نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    فرسٹ ایڈ محفلین کے لیے

    جی آپ دوبارہ لاگ ان ہو کر چیک کیجئے باقی ممبرز کو دکھائی دے رہی ہے۔
  2. محمد خرم یاسین

    کورنگ اسلام بائی ایڈورڈ سیڈ، کا ملخص اور جائزہ

    السلام علیکم! مجھے آپ سب کے یہ کمنٹس پڑھنے کے بعد لگتا ہے کہ میں نے یہاں یہ جائزہ پیش کر کے کوئی بہت بڑی غلطی کرلی ہے۔ تعارف پر خوش آمدید سے جو تاثر ملا تھا وہ اس جگہ پر ہوا ہو چکا ہے۔ مجھے سمجھ نہیں آرہی ہے میں کئی بار یہ وضاحت کر چکا ہوں کہ یہ میری ایک اسائنمنٹ تھی جس کو مختصرا جہانِ اردو ویب...
  3. محمد خرم یاسین

    فرسٹ ایڈ محفلین کے لیے

    اس لیےکہ یہاں پاکستان میں خواتین اس معاملے میں کچھ پیچھے ہیں۔ انشا اللہ جلد وہ بھی ایسا کرنے کے قابل ہوں گی۔
  4. محمد خرم یاسین

    فرسٹ ایڈ محفلین کے لیے

    شکریہ، جزاک اللہ :) بندہ ناچیز کا ایک انٹرویو اور ٹریننگ کے کچھ کلپس مدنی چینل پر چل چکے ہیں۔ مدرستہ المدینہ فیصل آبادکو ٹریننگ دی تھی۔ آپ بھی اپنے علاقے میں ریسکیو 1122 سے ٹریننگ لیجیے۔ کوئی مسئلہ درپیش ہو تو میں حاضر ہوں
  5. محمد خرم یاسین

    فرسٹ ایڈ محفلین کے لیے

    جی یہ ضرور سیکھنا چاہیے۔ آپ بھائی سے زیادہ سے زیادہ معلومات لیجئےاور دوسروں تک پہنچائیے۔ میری کچھ اور ویڈیوز چند ہفتوں تک اپ لوڈ ہو جائیں گی۔ یہ کچھ پرانی ویڈیو ہے۔ اپنے بھائی کو میرا سلام کہیے۔
  6. محمد خرم یاسین

    فرسٹ ایڈ محفلین کے لیے

    اگر آپ نے ایسا کیا تھا تو سیلیوٹ۔ یہ حیران کن ہے۔ ویسے سی پی آر کا نیا اسٹینڈرڈ آگیا ہے۔ اب یہ اے بی سی کے بجائے سی اے بی ہوگیا ہے۔ آپ ویڈیو مکمل دیکھیے گا میں نے اس سال ایم بی بی ایس کے 7 بیچز کو یہ ٹریننگ دی جبکہ 210 ورکشاپس کروائی ہیں :)
  7. محمد خرم یاسین

    فرسٹ ایڈ محفلین کے لیے

    ہاہاہا، جی ہاں ایسا ہوتا ہے بعض اوقات، میں کافی ڈمیز خراب کروا چکا ہوں۔ ہمارے ہاں پاکستان میں اس کا رواج نہیں ہے۔ پہلی کلاس سے پی ایچ ڈی تک یہ کورس کا حصہ نہیں ہے۔
  8. محمد خرم یاسین

    تعارف میراتعارف

    السلام علیکم! شکریہ، جزاک اللہ :)
  9. محمد خرم یاسین

    فرسٹ ایڈ محفلین کے لیے

    ہاہاہاہا۔ ویسے فرسٹ ایڈ سے مخالفین کو بھی دور نہیں رکھا جا سکتا :) اسے مکمل دیکھیے گا
  10. محمد خرم یاسین

    فرسٹ ایڈ محفلین کے لیے

    السلام علیکم! محفلین، مجھے یہ افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ ہمارے ہاں فرسٹ ایڈ کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ اور فرسٹ ایڈ میں ایک انتہائی اہم ٹیکنیک سی پی آر کے بارے میں تو لوگ تقریبا جانتے ہی نہیں۔ میں اپنی ایک ویڈیو اس حوالے سے پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ لوگ اس سے بہت کچھ سیکھیں گے۔
  11. محمد خرم یاسین

    تعارف میراتعارف

    جی وہ کیسے ؟
  12. محمد خرم یاسین

    ملائشیئن زبان سیکھیے۔ Belajar bahasa malaysia

    جی انشا اللہ، بشرطِ وقت :)
  13. محمد خرم یاسین

    کورنگ اسلام بائی ایڈورڈ سیڈ، کا ملخص اور جائزہ

    ٹیب سے انٹر نیٹ چلانے میں مشکل ہے۔ آپ گوگل سے سرچ کیجے اور اسک کتاب کے ٹائٹل کو دیکھیے۔
  14. محمد خرم یاسین

    کورنگ اسلام بائی ایڈورڈ سیڈ، کا ملخص اور جائزہ

    السلام علیکم! آپ جب بھی کسی کتاب کا ملخص تیار کریں گی یا اس پر بات کریں گی تو یقینا آپ کو اس کی عبارات کا حوالہ اس کے درمیان میں ہی دینا پڑے گا۔ میں کافی مقالے لکھوا چکا ہوں، لکھ چکا ہوں اور لکھ رہا ہوں۔ ایسا ہی ہوتا ہے۔ کچھ غیر اہم یا غیر ضروری عبارات یا اشعار کو آخر میں بھی دیا جاتا ہے۔ یہ بھی...
  15. محمد خرم یاسین

    کورنگ اسلام بائی ایڈورڈ سیڈ، کا ملخص اور جائزہ

    السلام علیکم! یہ کتاب کا ملخص ہے اس لیے میں اس بحث میں نہیں پڑنا چاہوں گا لیکن ایڈورڈ کے چشم کشا حقائق سے انکار ممکن نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس کی کتاب پر مغرب کی جانب سے جو ریویو دیا گیا تھا وہ ان کے جھوٹ کا پول کھولتا ہے۔ رہی بات مغرب ہمیں کیا دے رہا ہے اور ہم سے کیا لے چکا ہے تو یہ طویل بحث ہے۔...
  16. محمد خرم یاسین

    کورنگ اسلام بائی ایڈورڈ سیڈ، کا ملخص اور جائزہ

    السلام علیکم! اس کا جواب میں انشا اللہ ترجمے کے مسائل نامی پوسٹ میں دوں گا۔ اگر آپ کو کسی کتاب کا ترجمہ کرنا ہو تو یقینا آپ اس قسم کے مسائل سے نبرد آزما ہوں گے اور آپ اوپر بیان کی گئی مثال کو ضرور پسند فرمائیں گے۔ ایڈورڈ سیڈ کے بارے میں میں نے جتنا پڑھا اس کے مطا بق وہ مستشرق تھا ۔ میں نے پہلے...
  17. محمد خرم یاسین

    کورنگ اسلام بائی ایڈورڈ سیڈ، کا ملخص اور جائزہ

    السلام علیکم! نور سعدیہ صاحبہ۔ آپ کسی بھی محقق کی کتاب پڑھیں گی تو اس میں حوالہ جات ضرور شامل ہوں گے کیوں کہ اس کے بنا تحقیق و تدوین میں کچھ بیان کرنا تقریبا جرم کے مترادف ہے۔ کسی بھی کلاس کا مقالہ ہو اگر اس میں حوالے نا ہوں تو وہ مسترد ہو جاتا ہے۔ یہ نظم یا غزل نہیں جسے خود سے تخلیق کر لیا جائے۔...
  18. محمد خرم یاسین

    تعارف میراتعارف

    بہت شکریہ۔ نوازش، ممنون ہوں :)
  19. محمد خرم یاسین

    تعارف میراتعارف

    شکریہ سر! جزاک اللہ :)
  20. محمد خرم یاسین

    تعارف میراتعارف

    بہت شکریہ بدر الفاتح صاحب۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین
Top