آل محمد رَزمی
منشی پریم چند کی کربلا
انسان دشمنی کے عہد یزیدیت میں انسان فضائے درد و الم کی بے رحم وسعتوں میں بکھرتا چلا جا رہا تھا چہار وانگ افسون و تیرگی کی فضا تھی ، ظلم پرور مہ و سال کے ایوانوں میں عظمت انسان کی سحر کھو گئی تھی تاریخ کا ہر باب خون آلودہ تھا ۔ خدا و قرآن و وحی و شریعت...