20اپریل دو ہزار گیارہ کو پوسٹ کی گئی یہ تحریر ہے اور میری نظر آج پڑی ۔اہاہا کیا خوب لکھا ہے ہمارے چاچو نے ۔سچی بڑا مزا آیا ۔
ایک ایک جملہ دلچسپ اور مزیدار ۔کتنی راوی ہے چاچو آپ کی تحریر ہم لوگ کب ایسا لکھ سکیں گے ۔
سید ذیشان بھائی جان کافی عرصہ سے کہیں غائب ہیں ۔اللہ کرے جہاں ہو بخیر ہوں ۔کسی صاحب کے پاس ان کا پتہ ہو تو یہ پیغام پہنچا دیں کہ محفل میں آپ کی تلاش جاری ہے ۔