جناب جس کے لئے کی تھی اُس نے ابھی تک نہیں پڑھی،،،،، میں علمائے کرام کی بہت عزت کرتا ہوں لیکن اُن کی جو اعتدال پسندانہ رویہ رکھتے ہوں اور فرقہ وارانہ نفرتوں کو ہوا نہ دیتے ہوں،،،
رہی بات کہ جس دوست کے لئے کی تھی اُسے میسج بھیج دیتے،،،،، محترم،،اُس نے کہا تھاکہ مجھ سے شرط لگا لو تُم نے یہ پوسٹ...
محترم ،،، آپ مجھے "آپ" بے شک نہ کہیں،،،، تُو، تُم سے پکار لیں،،،،، میں نے صرف اپنے دوست کے لئے پوسٹ کیا،،،، اُسے چھیڑنے کے لئے ۔۔۔ آپ کو برا لگا ،،،،اس پر معذرت،،،
اور ادب دوست صاحب محترم ،،،، میرا آپ کے ذِکر کردہ موضوعات میں سے کسی پر بھی بات کرنے کا ارادہ نہیں تھا، ایک فردِ واحد جو ہمارے دوست ہیں اور مولوی بھی اور اوپر سے حلوے کے بھی شوقین ہیں اُنہیں چھیڑنے کے لئے پوسٹ کیا،، آپ کی آرا پر غور ضرور کروں گا ،،،آپ کو بُرا لگا ہو تو معذرت،،،
علمائے اُمت میں بہت سے اختلافات ہیں اور
لاکھ کوشش کے باوجود ان میں اتفاق نہیں
ہو سکا،،،، حالانکہ اس حوالے سے بہت سی
مثبت کوششیں کی گئیں اور اب بھی کی جارہی
ہیں لیکن نتائج کچھ زیادہ اچھے برآمد نہیں ہوئے۔
میں کافی عرصے سے اس مسئلے پر غور و فکر
کرنے کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ حلوہ
علمائے...
میری پسندیدہ ترین غزل جس کا مطلع میں اکثر گنگناتا رہتا ہوں،،، ایک دوست محترم راجہ ساحل چنگیز صاحب نے عطا کی۔۔
بدیار عشق تو ماندە ام ز کسے ندیدە عنایتی
بغریبیم نظری فکن کہ تو پادشاە ولایتی
میں تمہارے عشق کے دیار میں پڑی ہوئی ہوں کسی سے کوئی لطف و کرم نہیں دیکھا، میری غریب الوطنی پر ایک نظر ڈال...
اُداس لَمحوں کو آخر تَمام کر دُوں گا
تِرے خَیال کی دُنیا میں شام کر دُوں گا
بس ایک جان ہی باقی تھی آج اُس کو بھی
میں درد بیچنے والوں کے نام کر دُوں گا
جِسے یہ زُعم کہ رکھتا ہے آنکھ میں مستی
نَظر سے اُس کو گِرا کر غُلام کر دُوں گا
تِری یہ سوچ نہ بَدلی تو یاد رکھ واعظ
حَرم میں رِند کو لا کر...
دِل کی لَگی کو آج بُجھانے نِکل پَڑے
ہم خواب بیچنے کے بَہانے نِکل پَڑے
آنکھیں کِسی خیال کی دُنیا میں کھو گئیں
تب اشک اُن کو ہوش دِلانے نِکل پَڑے
جِن کے گھروں کو ہم نے بَچایا تھا آگ سے
وہ لوگ گَھر ہَمارا جلانے نِکل پَڑے
مُدت کے بعد شہر میں آیا ہے کچھ سکوں
تُم پھِر سے اس میں آگ لگانے نِکل پَڑے...
http://qawwal.blogspot.com/2012/04/dee-shab-ke-mi-raftii-butaan-amir.html
آپ کا مطلوبہ کلام پیش خدمت ہے،،، یہاں لنک اس لئے دیا کہ تاکہ صاحبانِ ذوق بھی لطف اندوز ہو سکیں،،،،
http://www.urduweb.org/mehfil/members/%D8%B1%D9%88%D8%AD%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%A8%D8%A7%D8%A8%D8%A7.2932/
روحانی بابا،،،، جناب اگر آپ فیس بُک پہ ہیں تو یہ کلام آپ کو وڈیو کی صورت میں مل سکتا ہے،،، اور ویسے بھی تحریری صورت میں مل جائے گا،،،،،،
پشاور حملے میں شہید ہونیوالوں کی ماؤں کے جذبات کو احاطۂ تحریر میں لانے کی کوشش کی ہے ۔
تُو نے جنت کی چاہ میں ظالم
میری جنت اُجاڑ ڈالی ہے ۔۔۔
کلام ملک حبیب
بہت خوبصورت
بہت عرصہ پہلے حکیم قآنی شیرازی کی ایک فارسی غزل دیکھی تھی
پیرکی لال سحرگاه به طفلی الکن
میشنیدم که بدین نوع همیراند سخن
کای ز زلفت صصصبحم شا شا شام تاریک
وی ز چهرت شا شا شا مم صصصبح روشن
اسی طرح انور مسعود صاحب کی ایک غزل بھی نظر سے گزری
کَ کَ کیا گلہ زَ زَ زندگی' جو صعوبتوں...