نتائج تلاش

  1. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    شہر میں ہم نے سنا ہے کہ ترے شعلہ نوا کچھ سلگتے ہوئے نغمات لیے پھرتے ہیں اعتبار ساجد
  2. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    دینا ہے امتحان تمہارے فراق کا اب صبر کا نصاب ضروری سا ہو گیا اعتبار ساجد
  3. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    کتنی آسانی سے کچھ لوگ گنوا دیتے ہیں اتنی مشکل سے کمائے ہوئے مخلص رشتے اعتبار ساجد
  4. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    میں تھا ہجومِ شہر میں تنہا، اداس سا اور لوگ تھے کہ پاؤں تلے روندتے رہے
  5. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    تمہاری شاعری کیا ہے بھلا، بھلا کیا ہے تم اپنے دل کی اداسی کو گانے لگتے ہو
  6. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    اداسی چیختی ہے قہقہوں میں ہمارا درد سب سے مختلف ہے
  7. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہے زیست کی تلخی یا غمِ ہجر کا اعجاز اب شعر محبت کے مزا کیوں نہیں دیتے
  8. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    تلخ یادوں سے بہرحال گریزاں تو نہیں اوڑھ لی لب پہ ہنسی غم کا لِبادہ کر کے
  9. زیرک

    ۔۔رویہ دیکھ کر بیٹوں کا، بوڑھے کو خیال آیا۔۔۔۔۔ جو بارش بند ہو جائے تو چھتری بوجھ لگتی ہے

    ۔۔رویہ دیکھ کر بیٹوں کا، بوڑھے کو خیال آیا۔۔۔۔۔ جو بارش بند ہو جائے تو چھتری بوجھ لگتی ہے
  10. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    رویہ دیکھ کر بیٹوں کا، بوڑھے کو خیال آیا جو بارش بند ہو جائے تو چھتری بوجھ لگتی ہے
  11. زیرک

    Mountains of Pakistan,'Zabardast' A film by French Director Jerome Tanon

    Mountains of Pakistan,'Zabardast' A film by French Director Jerome Tanon. Merci Jerome. A film to watch again & again and could easily fell in love with Pakistan and it's beauty that could take the stress out of your mind.
  12. زیرک

    ۔۔۔۔۔جانے کیا روگ لگا ہے ہم کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بندہ بندہ ہی دعا دیتا ہے

    ۔۔۔۔۔جانے کیا روگ لگا ہے ہم کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بندہ بندہ ہی دعا دیتا ہے
  13. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    چند پیڑوں کو ہی مجنوں کی دعا ہوتی ہے سب درختوں پہ تو پتھر نہیں آیا کرتا احمد کامران
  14. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    عشق میں کارِ ہوس، استغفار جسم کی بھوک نِگل ،اور نکل احمد کامران
  15. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    مجھے سمجھاؤ گے ٹھوکر کا مطلب؟ میں ایک عرصے تلک پتھر رہا ہوں احمد کامران
  16. زیرک

    ۔۔۔۔۔غور سے دیکھ اسے آخری بار۔۔۔۔۔۔ اے دِلا! ہُوک نِگل، اور نکل

    ۔۔۔۔۔غور سے دیکھ اسے آخری بار۔۔۔۔۔۔ اے دِلا! ہُوک نِگل، اور نکل
  17. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    اپنے پہ ہنسوں گا کبھی لوگوں پہ ہنسوں گا گویا کہ مداری کے تماشوں پہ ہنسوں گا
Top