تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
۔۔پنجرہ مارے ڈنگ وے سائیں۔۔ خواہش خواہش کی آپس میں۔۔ چھِڑ جاتی ہے جنگ وے سائیں
۔۔پنجرہ مارے ڈنگ وے سائیں۔۔ خواہش خواہش کی آپس میں۔۔ چھِڑ جاتی ہے جنگ وے سائیں
زیرک
کیفیت نامہ
مارچ 8، 2019
زیرک کے پسندیدہ اشعار
یہ تیرا شہر بھی ہے شہرِ زلیخا جاناں وہ پیمبر ہے جو دامن کو بچا لے جائے
زیرک
Post #424
مارچ 7، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
ہاتھ پر ہاتھ رکھا اس نے تو معلوم ہوا اَن کہی بات کو کس طرح سنا جاتا ہے
زیرک
Post #423
مارچ 7، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
لہجے کو ذرا دیکھ جواں ہے کہ نہیں ہے بالوں کی سفیدی کو بڑھاپا نہیں کہتے
زیرک
Post #422
مارچ 7، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
مُڑے مُڑے سے ہیں کتابِ حیات کے صفحات یہ کون ہے جو مجھے میرے بعد پڑھتا ہے؟
زیرک
Post #421
مارچ 7، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
اب تو کمرے میں پڑی رہتی ہیں آنکھیں میری سخت نقصان ہے اس دور میں بینائی کا
زیرک
Post #420
مارچ 7، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
۔۔۔کنکریٹ کے جنگل اور سناٹے۔۔۔۔۔ اب تو چپ چاپ شام آتی ہے۔۔۔۔۔ پہلے چڑیوں کے شور ہوتے تھے
۔۔۔کنکریٹ کے جنگل اور سناٹے۔۔۔۔۔ اب تو چپ چاپ شام آتی ہے۔۔۔۔۔ پہلے چڑیوں کے شور ہوتے تھے
زیرک
کیفیت نامہ
مارچ 7، 2019
زیرک کے پسندیدہ اشعار
کچھ غم کشید کرنے ہیں اپنے وجود سے جا غم کے ساتھیے، مجھے تنہائی چاہیئے انجم سلیمی
زیرک
Post #419
مارچ 6، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
دنوں کے بعد مجھے اس نے دُکھ دیا تھا کوئی میں اس سے یہ بھی نہیں کہہ سکا، زیادہ ہے انجم سلیمی
زیرک
Post #418
مارچ 6، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
ساتھ بارش میں لیے پھرتے ہو اس کو انجمؔ تم نے اس شہر میں کیا آگ لگانی ہے کوئی انجم سلیمی
زیرک
Post #417
مارچ 6، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
۔۔ہائے رے لڑکپن کدھرچلا گیا تُو۔۔ جسے بارش کے پانی میں بہا کر مسکرائے تھے۔۔ مجھے کاغذ کی وہ کشتی...
۔۔ہائے رے لڑکپن کدھرچلا گیا تُو۔۔ جسے بارش کے پانی میں بہا کر مسکرائے تھے۔۔ مجھے کاغذ کی وہ کشتی ذرا پھر سے بنا دینا
زیرک
کیفیت نامہ
مارچ 6، 2019
پنجاب نہیں جاؤں گی کے بعد پیش خدمت ہے ہسپتال نہیں جاؤں گا بھیج مینوں لندن شریف
پنجاب نہیں جاؤں گی کے بعد پیش خدمت ہے ہسپتال نہیں جاؤں گا بھیج مینوں لندن شریف
زیرک
کیفیت نامہ
مارچ 6، 2019
زیرک کے پسندیدہ اشعار
بہت عجیب ہیں ہم لوگ، شام ہوتے ہی اداسیوں کے سمندر میں ڈوب جاتے ہیں انعام اعظمی
زیرک
Post #416
مارچ 5، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
جس کا ہونا ہے مجھے، اس کو میسر ہو جاؤں اب نہ بچھڑے کوئی تم سے بھی تمہارا،آمین انعام اعظمی
زیرک
Post #415
مارچ 5، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
ایک گونگے کی گفتگو ہوں میں ایک اندھا سمجھ رہا ہے مجھے انعام اعظمی
زیرک
Post #414
مارچ 5، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
پھر یوں ہوا کے ساتھ تِرا چھوڑنا پڑا ثابت ہوا کے لازم و ملزوم، کچھ نہیں
زیرک
Post #413
مارچ 5، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
انا پرست ہیں دونوں، چٹخ کے ٹوٹیں گے نہ میں اس سے، نہ وہ مجھ سے ہارنے والا
زیرک
Post #412
مارچ 5، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
سفرنگ فرام ہمسفر Suffering from Humsafar
بیوی غصے میں شوہر سے؛ "دیکھ لینا تمہیں دوزخ میں بھی میرے ساتھ جگہ نہیں ملے گی"۔ شوہر ؛ "دوزخ تمہیں مبارک، میں ہر جگہ تمہارے ساتھ جانا بھی نہیں چاہتا"۔
زیرک
لڑی
مارچ 5، 2019
جوابات: 0
فورم:
لطائف
۔۔تُو پھر سے بچھڑنے کے ارادے پہ مُصر ہے۔۔۔۔ یعنی جو خبر مجھ کو مِلی، ٹھیک مِلی ہے
۔۔تُو پھر سے بچھڑنے کے ارادے پہ مُصر ہے۔۔۔۔ یعنی جو خبر مجھ کو مِلی، ٹھیک مِلی ہے
زیرک
کیفیت نامہ
مارچ 5، 2019
ایسی تمام ماؤں کو سلام جو اپنے لختِ جگر صرف اس لیے قربان کر دیتی ہیں تاکہ ہم محفوظ رہیں۔
ایسی تمام ماؤں کو سلام جو اپنے لختِ جگر صرف اس لیے قربان کر دیتی ہیں تاکہ ہم محفوظ رہیں۔
زیرک
کیفیت نامہ
مارچ 4، 2019
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top