نتائج تلاش

  1. حجاب

    بیت بازی

    اُس کی خبر نہیں ہے بہت دن گزر گئے اب چاہتیں تباہ ہوئیں مشکلوں کے بیچ
  2. حجاب

    میری ڈائری کا ایک ورق

    [align=right:e867f8af1f]ایک خواہش۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ جب میں مر جاؤں تو مجھے جہاں چاہو دفن کرنا کسی ہرے بھرے میدان میں جہاں دور دور تک سبزہ مخمل کی طرح بچھا ہو جہاں خود رو پھول گھاس سے سر نکالے جھومتے ہوں یا کسی ویرانے میں جہاں کھنڈر ہوں بگولے بھی اُڑتے ہوں جہاں خزاں اور بہار میں فرق نہ ہو مجھے...
  3. حجاب

    "میری پسند"

    جس شخص نے ہتھیلی پہ رکھے ہیں میرے آنسو اُس کے ہاتھوں میں میرا ہاتھ نہ ہونے پائے ہائے اُس شخص کی مجبوری کہ جس کا محبوب روز رستے میں ملے پر بات نہ ہونے پائے دل کی بازی میں فقط اتنا ہی رکھنا ہے خیال جس کو چاہا ہے اُسے مات نہ ہونے پائے اِس لئے ساتھ ہے یادوں کا سنہرا چراغ من کے مندر میں...
  4. حجاب

    گانوں کا کھیل

    تیرے بنا زندگی سے کوئی شکوہ تو نہیں تیرے بنا زندگی بھی لیکن زندگی تو نہیں ز
  5. حجاب

    گانوں کا کھیل

    دنیا میں ہم آئے ہیں تو جینا ہی پڑے گا جیون ہے اگر زہر تو پینا ہی پڑے گا ن
  6. حجاب

    اب کس کو آنا ہے 7

    شگفتہ آپ نے بھی کالج یاد دلا دیا :( راجہ گدھ اُففففف بہت کچھ بگاڑ لیا میرا راجہ گدھ نے ،سمجھ نہیں آئی تو پڑھوں کیا :? آپ کو سمجھ آئی کیا،آگئی ہوگی سمجھ جبھی تو تبصرہ ہو رہا تھا لیب کے باہر :) اب میں مستنصر حسین تارڑ کا ناول " قربتِ مرگ میں محبت “ پڑھ رہی ہوں ہے تو مشکل مگر سمجھ میں آتا ہے۔...
  7. حجاب

    گانوں کا کھیل

    جب کوئی بات بگڑ جائے جب کوئی مشکل پڑ جائے تم دینا ساتھ میرا او ہمنوا س
  8. حجاب

    موڈ‌ خراب ہے !!!

    سامنے جو ہو اُس پر غصّہ نہیں نکالا جا سکتا ناں اسی لئے تو آتا ہے خود پر غصّہ۔
  9. حجاب

    موڈ‌ خراب ہے !!!

    خود پر غصّہ آتا ہے ناں ،مجھے تو آتا ہے بہت سی باتیں ہوتی ہیں،اب کیا کیا بتاؤں پھر اُن باتوں سے بات نکلے گی اور پھر بات نکلے گی تو دور تک جائے گی لہذاٰ کچھ باتیں ان کہی رہنے دیتے ہیں شائد امن کے انٹرویو میں جو کہ امن کا پورا ارادہ ہے لینے کا اُس میں یہ سب پتہ چل جائے اوکے جناب ۔
  10. حجاب

    اب کس کو آنا ہے 7

    قیصرانی یا شگفتہ حاضر ہوں ،کیا حال ہیں آپ دونوں کے۔
  11. حجاب

    گانوں کا کھیل

    چلتے چلتے میرے یہ گیت یاد رکھنا کبھی الوداع نہ کہنا کبھی الوداع نہ کہنا ی
  12. حجاب

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    یادوں کے حاشیے بہت اہم ہیں حسن دیمک لگی کتاب کو آہستہ کھولیئے
  13. حجاب

    دل کے موضوع پر اشعار!

    دل ایک ایسی بستی ہے جس کے حقوقِ ملکیت صرف انسان کو حاصل ہوتے ہیں کہ جسے چاہے اس بستی میں بسا لے اور اگر اس بستی میں خدا بس جائے تو یہ بستی ساری بستیوں سے اعلیٰ و ارفع ہو جائے۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
  14. حجاب

    موڈ‌ خراب ہے !!!

    خود پر آئے غصّہ تو
  15. حجاب

    اب کس کو جانا ہے

    اب میں جا رہی ہوں کافی دیر ہوگئی ہے،شمشاد صاحب شعر پوسٹ کر چکی ہوں پڑھ کر بتائیں اچھے ہیں کہ خراب۔ اللہ حافظ۔
  16. حجاب

    موڈ‌ خراب ہے !!!

    مگر غصّہ تو آتا ہے ناں اور جب بہت زیادہ آ جائے تو رونا بھی آتا ہے،اب ایسا ہے تو کیا کروں ، :( کبھی کبھی بے بس بھی ہوتا ہے انسان۔ آپ نے بتایا نہیں عقل سے جذبات کو الگ کیسے رکھا جاتا ہے۔ آپ جواب دیں کل چیک کروں گی اب میں ۔
  17. حجاب

    موڈ‌ خراب ہے !!!

    واہ ٹھیک لکھا ہے مگر عقل کو جذبات سے الگ والی بات کچھ سمجھ نہیں آئی وضاحت کریں۔ اور میں نے جو لکھا کہ غصّہ اور رونا تو گھر میں تو ایزی فیل کرکے رویا جا سکتا ہے ناں اور غصّہ بھی کیا جا سکتا ہے ۔کیوں ؟
  18. حجاب

    موڈ‌ خراب ہے !!!

    واہ جناب فائدہ ہوگا ناں خود کو چینج کرنے کی کوشش کرلوں گی میں۔بتا دیں نہیں تو ذپ کر دیں مگر بتائیں اب پلیز۔میں برا نہیں مانوں گی سچ لکھ دیں۔
Top