نتائج تلاش

  1. حجاب

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    بریانی اچھی بنی تھی، میں بریانی نہیں کھاتی بنتی ہے تو کھانی پڑتی ہے مگر اچھی بنائی تھی امی نے،ہاں کھیر بھی مزے کی تھی ۔
  2. حجاب

    میری ڈائری کا ایک ورق

    [align=right:d6340151af]یادیں۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪ زندگی کے طویل سفر میں نہ جانے کتنے لوگ ملتے ہیں اور بچھڑ جاتے ہیں۔کچھ لوگ چند لمحوں کے لئے ہمسفر ہوتے ہیں۔ اور شاہراہِ حیات پر تھوڑی دیر کے لئے ساتھ ساتھ رہتے ہیں لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کو ہم کوشش کے باوجود بُھلا نہیں سکتے اور جدائی کی یہ میٹھی...
  3. حجاب

    بُھنی ہوئی چنے کی دال۔

    [align=right:89884f51b1]بُھنی ہوئی چنے کی دال۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ اجزاء۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ چنے کی دال ۔ ایک پاؤ۔ تیل یا گھی۔آدھا پاؤ۔ ادرک پسا ہوا۔ دو کھانے کے چمچے۔ لہسن پسا ہوا۔ ایک کھانے کے چمچے۔ دہی۔چار کھانے کے چمچے۔ کلونجی۔ ایک چائے کا چمچہ۔ ثابت دھنیا۔ ایک چائے کا چمچہ۔(صاف...
  4. حجاب

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    واہ قیصرانی میں آج ہی سوچ رہی تھی کہ ایسا کوئی سلسلہ شروع کیا جائے اور آج ہی آپ نے شروع کردیا بہت خوب۔ آج میں نے بریانی کھائی ہے، امّی نے بنائی تھی ۔میں نے کھیر بنائی تھی۔
  5. حجاب

    اب کس کو جانا ہے

    میں جا رہی ہوں اب اللہ حافظ
  6. حجاب

    میری ڈائری کا ایک ورق

    نہیں میں نے نہیں لکھا کہیں سے لیا ہے۔
  7. حجاب

    اب کس کو آنا ہے 7

    اوکے شگفتہ آپ کا پیغام بھائی کو دوں گی صبح ،وہ تیار ہوا لکھنے کو تو لکھوا بھی دوں گی آدھا ناول۔
  8. حجاب

    اداسی ۔ اشعار

    تیرے بغیر سرد موسموں کے خوشگوار دن اداس ہیں فضا میں دکھ رچا ہوا ہے ہوا کوئی اداس گیت گنگنا رہی ہے پھولوں کے لبوں پہ پیاس ہے ایسا لگتا ہے ہوا کی آنکھیں روتے روتے خشک ہو گئیں ہیں صبا کے دونوں ہاتھ خالی ہیں کہ شہر میں تیرا کہیں پتہ نہیں سانس لینا کس قدر محال ہے اداسیاں اداسیاں تیرے بغیر...
  9. حجاب

    اب کس کو آنا ہے 7

    شگفتہ میں خوشی سے آپ کو ناول دے سکتی ہوں اور لینا بھی بھول جاؤں مگر میں آپ کو آدھا ناول دے سکتی ہوں کیونکہ باقی آدھا میرے چھوٹے بھائی کا ہے ہم دونوں مل کر کتابیں لیتے ہیں،اب سوچ لیں آدھا لیں گی کہ نہیں۔ :P
  10. حجاب

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبت روح میں اترا ہواموسم ہے سو جانِ جاں تعلق ختم کرنے سے محبت کم نہیں ہوتی بہت کچھ تجھ سے بڑھ کر میسّر تھا میسّر ہے نجانے پھر بھی کیوں تیری ضرورت کم نہیں ہوتی
  11. حجاب

    بیت بازی

    ناموں کا ایک ہجوم سہی میرے آس پاس دل ایک نام سُن کے دھڑکتا ضرور ہے۔۔۔۔
  12. حجاب

    اب کس کو آنا ہے 7

    جیہ واقعی کافی دن سے نہیں آ رہی ہیں امن کا میسج پڑھا تھا دعا ہے جلدی ٹھیک ہو امن اور محفل کو رونق بخشے۔اور جیہ بھی خیریت سے ہوں گی انشا اللہ کوئی کمپیوٹر کا مسئلہ ہوگا ۔قیصرانی آپ آج بڑی دیر بعدنظر آئے ہیں۔خیریت۔ اور شمشاد صاحب یہ ناول ابھی تو پڑھا ہی نہیں لکھوں کیسے۔
  13. حجاب

    بیت بازی

    یہ اہلِ بزم تنک حوصلہ سہی پھر بھی ذرا فسانہء دل ابتداء کرو اُس سے فراز ترکِ تعلق تو خیر کیا ہوگا یہی بہت ہے کم کم ملا کرو اُس سے۔
  14. حجاب

    اب کس کو آنا ہے 7

    وعلیکُم السّلام شگفتہ ،مستنصر کا ناول قربتِ مرگ میں محبت اچھا ناول ہے ابھی پورا نہیں پڑھا تو واضح نہیں ہوئی ابھی کہانی اور راجہ گدھ بھی کروں گی کوشش کہ پڑھ ہی لوں اور داستان خواجہ پڑھ رہی ہوں تبصرہ محفوظ ہے اب محب یا شگفتہ یا شمشاد صاحب
  15. حجاب

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    یہ رات بھیگی بھیگی یہ مست فضائیں اُٹھا دھیرے دھیرے وہ چاند پیارا پیارا یہ رات بھیگی بھیگی یہ مست فضائیں اُٹھا دھیرے دھیرے وہ چاند پیارا پیارا کیوں آگ سی لگا کے گم سم ہے چاندنی سونے بھی نہیں دیتا موسم کا یہ اشارہ اٹھلاتی ہوا نیلم سا گگن کلیوں پہ یہ بے ہوشی کی نمی ایسے میں بھی کیوں بے...
  16. حجاب

    اب کس کو آنا ہے 7

    سارہ کے کمپیوٹر میں رقیب بن گیا ہے ناں کوئی وائرس محفل کا۔ اب شگفتہ کیسی ہیں آپ کیا ہو رہا تھا یا شمشاد صاحب
  17. حجاب

    اب کس کو آنا ہے 7

    بے چاری خواتین میرا خیال ہے کہ ہر وائرس male ہوتا ہے کیونکہ کسی وائرس کو کبھی وائرسی نہیں کہا جاتا۔ :P
  18. حجاب

    اب کس کو آنا ہے 7

    سارہ نے کہا ہے کہ میں لکھ دوں یہاں پر اُس کی طرف سے کہ زکریا سے ہیلپ لی ہے اس نے مگر شائد سارہ کی ونڈوز میں کوئی گڑ بڑ ہے کوئی وائرس ہے یا بقول سارہ جن آ گیا ہے کمپیوٹر میں
  19. حجاب

    اب کس کو آنا ہے 7

    سارہ کے میسیج نہیں پوسٹ ہو رہے محفل پر اس لئے چلی گئی تھی مگر اب پھر نظر آ تو رہی ہے سارہ اب جاوید یا شمشاد صاحب
  20. حجاب

    اب کس کو آنا ہے 7

    لیں جناب میں بن بلائے آ گئی ہوں ابھی کچھ شعر یاد پر لکھنے ہیں پھر واپسی ہوگی ادھر اب آپ ہی یا سارہ اب تو تمھارے میسج پوسٹ ہو رہے ہیں ناں
Top