ٹھہریئے پہلے آمین کہہ لوں:)
اور آنے کا ارادہ تو ھے جلد ہی مگر وہی بات ھے کہ
ارادے باندھتا ہوں، سوچتا ہوں، توڑ دیتا ہوں
دیکھیئے کب آنا ہوتا ھے لیکن ایک بات طے ھے کہ پہلے فرصت میں ہی آؤں گا انشاءاللہ:)
لگتا ھے علویوں سے کوئی ڈاڈا ہی واسطہ پڑا تھا، شاید ماضی کے کچھ پرانے زخم تازہ کر گیا ہوں میں آپ کے فہد معاف کر دیجیئے گا۔
کسی نے کیا خوب کہا ھے۔
یادِ ماضی عذاب ھے یا رب!
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
السلام علیکم
ابھی میرا چھاپہ پڑ رہا ھے محفل میں۔ لگتا ھے محسن بھئی کی اندرونی خرابی پانچ سو کا محفل پر اثر ہو گیا ھے، بڑی رُک رُک کر چل رہی ھے یہ اپنی ٹم ٹم:rolleyes:
ہماری آپکی اور بات ھے افتحار بھائی غائب رہیں بھی تو کیا لیکن شمشاد بھائی کی غیر حاضری یہاں محسوس کی جاتی ھے۔ اب آپ نے کہہ دیا تو ٹھیک ہی کہا ھے نہیں چھیڑتے بِگ برادر کو:)