نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلیں جی آپ کی ہی مان لیتے ہیں مگر یار رکھیے کہ یہ رحمتیں اور نعمتیں کاوشوں کا حاصل نہیں ہیں
  2. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت ہو گیا کہ آپ ہم سے ایک بچہ آگے ہیں۔ تو بچے وہیں ساتھ ہی ہوتے ہیں پردیس میں یا پنڈی میں؟
  3. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو بتائیں ناں آپ سے شروعات کرتے ہیں کتنے بچے ہیں ماشااللہ آپ کے؟
  4. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھئی ہم نےکب مواخذہ کیا آپ سے، آپ کے بال بچوں اور گھر والوں کی بابت استفسار کیا ہے کہ وہ تقاضا نہیں کرتے کہ یا فارغین ہمیں بھی کچھ وقت عنایت کر دیا کریں :)
  5. ابن رضا

    سبب؟

    سبب؟
  6. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ سوال در سوال کی عادت اچھی نہیں ہوتی۔ یہ بتائیں کے آپ کے بال بچے تنگ نہیں آتے آپ کی ان حرکتوں کی وجہ سے کہ انہیں وقت نہیں دیتیں؟؟ میں تو ابھی اصلاح ِ سخن کا چکر لگانے آیا تھا۔ آپ کی فراغت سے مستفید ہونے کے لیا ذرا رک گیا
  7. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ واہ گویا آپ بھی الٹی گنگا بہانا پسند فرماتی ہیں؟ گھر جا کر تو آدھی آدھی رات آن لائن رہا جا سکتا ہے کہ گھر میں کوئی اور کام جو نہیں ہوتا۔ پر صبح تو اکثر غائب ہی رہتا ہوں۔ مگر آپ تو ناشتے میں بھی یہیں کی چپاتی لیتی ہیں اور ظہرانہ عصرانہ اور عشائیہ تو ہے ہی:rollingonthefloor:
  8. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مجھے یہی گمان آپ کی بابت بھی ہے :laughing::rollingonthefloor: مگر پھر بھی محفل سے دل برداشتہ؟؟ یا حیرت مقرر
  9. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گویا آپ کوئی کام بھی کرتے ہیں۔ یا حیرت:eek::eek::eek:
  10. ابن رضا

    احوال ِغریباں ہے کہ سوزِ رواں ہے

    شکریہ، شاد رہیں
  11. ابن رضا

    احوال ِغریباں ہے کہ سوزِ رواں ہے

    تازہ غزل برائے اصلاح حاضرِ خدمت ہے احوال ِغریباں ہے یا سوزِ رواں ہے صد حیف کہ خون ارزاں اور آب گراں ہے جائے تو کہاں جائے نادارِ زمانہ یاں پیشِ نظر سب کے اب سُود و زِیاں ہے نایا ب ہوئے جب سے ایثار و محبت ہر آنکھ میں آنسو ہیں ہر لب پہ فُغاں ہے مفقود تھی پہلے ہی کردار کی عظمت گفتار کا غازی...
  12. ابن رضا

    معصومیت شش و پنچ میں ہے ۔۔۔۔۔۔۔ (:

    معصومیت شش و پنچ میں ہے ۔۔۔۔۔۔۔ (:
  13. ابن رضا

    غزل:پیار سارا دکھا نہیں دیں گے! (مہدی نقوی حجازؔ)

    واہ واہ کیا بات ہے جناب بہت خوب۔شاد رہیں اس شعر پہ ذرا نظر فرمالیں کہ میرا اور ہم کا امتزاج ہے یہاں آسماں ٹوٹے میرے دشمن پر ہم زمینی سزا نہیں دیں گے اور اس شعر کی ذرا صراحت سے وضاحت فرما دیں ہم سخی ہیں، رضائے رب مانگو (یہاں سخاوتِ ذاتی کی بات ہے بمعنی ہم اور مانگنےکے لیے رضائے رب کہا جا...
  14. ابن رضا

    تاسف میرے والد نہیں رہے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون! اللہ پاک مرحوم کو جنت اور آپ کو صبر عطا کرے آمین
  15. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سچ بتائیں اگر اس پار اور اس پار شمشاد مونث ہی ہےتو پھر آپ کا تکلم کیوں برخلاف ہے کہ شمشاد بھائی کی بجائے شمشاد بہن کیوں نہیں کہتیں کیا یہ کھلا تضاد نہیں
  16. ابن رضا

    تعارف السلام علیکم! فورم کے تمام ممبرز کو ناچیز کا سلام پہنچے

    وعلیکم السلام ، محفل میں خوش آمدید، مذاقِ سلیم کے بہت دلدادہ ملیں گے آپ کو یہاں
  17. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہاں بڑی آہ و فغاں ہے ، قصہ کیا ہے
  18. ابن رضا

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    اور میں ارمغانِ حجاز کا مطالعہ کر رہا ہوں
  19. ابن رضا

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    تسی کج وی آکھ سکدے او جناب۔ اساں ہمہ تن گوش آں
  20. ابن رضا

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    بس آپ سے محبت ہے یا آپ کی محبت ہے جو بھی سمجھیں
Top