نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    چائے بنانے کا صحیح طریقہ

    دل پہ مت لیجے جی ۔ بچوں کی ہلکی پھلکی ڈانٹ ڈپٹ اور پوچھ تاچھ ساتھ ساتھ ہوتی رہے تو ان کے فائدے کی ہی بات ہے۔
  2. ابن رضا

    دُوروں دُوروں نہ لے چسکے - مشتاق احمد گوگا

    گوگے کی جانا میں کون۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. ابن رضا

    چائے بنانے کا صحیح طریقہ

    :rollingonthefloor:
  4. ابن رضا

    رو میں ہے رخشِ عمر ( فلیش بیک ) ۔

    یہ نکتہ تو نکتہ داں کے اٹھانے والا تھا کہ یہاں نکتہ داں کو کسی نے نہیں بلایا بلکہ یارانِ نکتہ داں گویا نکتہ ور کو بلایا گیا ہے۔ اس لیے آپ یارِ نکتہ داں کی حیثیت سے کلام فرما سکتے ہیں:)
  5. ابن رضا

    چائے بنانے کا صحیح طریقہ

    ناں جی تیلی کیوں لگائیں گے ہم بھلا ہماری اتنی مجال کہاں۔
  6. ابن رضا

    چائے بنانے کا صحیح طریقہ

    یہ ہوئی نہ ماہی والی بات۔(مطلب کہ سیر کو سوا سیر):laughing:
  7. ابن رضا

    تعارف السلام علیکم

    آپ تو از راہِ کرم جانبداری کا مظاہرہ نہ کریں ناں:love-over:(n) ۔۔ کہ ہاتھ پھسلنےوالی بات اگر درست مان بھی لی جائے تو جب واقعی ہی میرا مراسلہ ان کےلیے غیر متفق ہوتا ہے تو تب بھی تو ہاتھ پھسل کر متفق کی طرف جانا چاہیے ناں:?::arrow:؟؟؟؟ :(
  8. ابن رضا

    تعارف السلام علیکم

    شکر ہے آپ نے پرمزاح کی درجہ بندی کو متفق سے تبدیل کر دیا ۔ ماہی احمد بھی ایسا ہی کرتی ہیں۔ جب بھی میرے کسی مراسلے کو متفق کی درجہ بندی دینا چاہتی ہیں تو بقول ان کے غلطی سے ہاتھ غیر متفق کی طرف بڑھ جاتا ہے۔ :)
  9. ابن رضا

    تعارف السلام علیکم

    میں نے از راہِ علم کی بابت بات کی تھی آپ نے شاید از راہِ تفنن سمجھ لیا :cautious:
  10. ابن رضا

    تعارف السلام علیکم

    اعتراض کرنے کی تاب و تواں کس میں ہو سکتی ہے ماں جیسی ہستی سے۔ از راہِ علم پوچھا ہو گا آپ سے۔
  11. ابن رضا

    غبار جاں نکلنا جانتا ہے از انورؔ مسعود

    تم اس کی رہنمائی کیا کرو گے کدھر جانا ہے دریا جانتا ہے بہت عمدہ شراکت۔ شاد رہیں
  12. ابن رضا

    جائیداد کی تقسیم کااسلامی طریقہ کار کیا ہے۔

    حوالہ سورہ نساء آیت نمبر 11، 12 و مزید
  13. ابن رضا

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    ”کہانی ختم۔۔۔ ۔“ ابوجی نے مسکراتے ہوئے بچوں کو دیکھا تو وہ سب کے سب خوابِ خرگوش کے مزے لے رہے تھے " نہ جانے کس وقت ان کو نیند آ گئی تھی ابو جی کو پتا ہی نہیں چلا۔(شاید ایسی بورنگ کہانی سننے سے بہتر انہوں نے سونے میں ہی عافیت جانی ہوگی) سو ابو جی نے بھی لحاف اوڑھا اور خراٹے لینے لگے۔
  14. ابن رضا

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    مریض خوشی سے چِلّا اٹھا کہ اس کی بھول جانے کی بیماری اب حکیم صاحب کو منتقل ہو چکی تھی اوروہ جھومتا ہوا حکیم صاحب کےنازیبا و ناشائشتہ الفاظ کو نظرانداز کرتے ہوئے ان کے مطب سے باہر نکل آتا ہے
  15. ابن رضا

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    اور ساتھ ہی حکیم صاحب کو ہوش آ گیا ۔ جو کہ کچھ لمحے پہلے مریض کی چیخ سن کر بے ہوش ہو گئے تھے ۔مریض حکیم صاحب کے سرہانے بیٹھا ان کے منہ پر پانی کے چھینٹے مار رہا تھا ۔کہ حکیم صاحب کو کسی طرح ہو ش آ جائے اور دوبارہ اس کا علاج شروع کر سکیں۔ حکیم صاحب ہڑبڑا کر اٹھ بیٹھے اور بتانے لگے کہ وہ عالم...
Top