نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    اردو زبان کے نادر الاستعمال الفاظ

    دراصل اس طرح کی بحث سے شاعری میں بہت سہولت ہوتی کہ کوئی رچا بسا لفظ اسی زبان کا میسر آ جاتا ہے اب اگر کسی نے شعر میں آپشن استعمال کرنا ہو تو عجیب سا لگے گا ناں
  2. ابن رضا

    اردو زبان کے نادر الاستعمال الفاظ

    اتنی بھی چارہ گری نہ فرمائیں اب
  3. ابن رضا

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    شکر کریں جی کہ یہ نہیں مل گیا اس پر بھی
  4. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ٹیگ تو کیا تھا پر پتا نہیں آپ کو پیغام کیوں نہیں جاتا۔ خیر یہاں آئیں کہ یہ سوال تشنہ ہے ابھی http://www.urduweb.org/mehfil/threads/دھڑکنوں-کو-تری-یادوں-نے-روانی-بخشی۔۔۔ -ایک-تازہ-غزل-برائےاصلاح.71562/page-2#post-1488302
  5. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    وعلیکم السلام شیخ صاحب کل علامہ صاحب کو گزارش کی تھی کہ آپ کو نظام ِ شمسی سے کھینچ کر نظامِ نظمی میں لائیں تاکہ کچھ جواب حاصل کیا جا سکے پر آپ نے لفٹ ہی نہیں کرائی...
  6. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عام سی بات ہے تذکیرو تانیث کا خلط جو کہ عموماً پٹھان بھائیوں نے روا رکھا ہوا ہے۔ پشتو فلمیں تو کبھی نہیں دیکھیں البتہ سٹرکوں پر آویزاں ان کے پوسٹرز بڑے عجیب و غیریب نوعیت کے ہوتے ہیں
  7. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ارے بھائی لوگوں یہ مزاحیہ کہانی والی لڑی نہیں کینٹین ہے جس کی ایک عدد تھانیدارنی ہے جس کے پاس ایک عدد مولا بخش بھی ہے
  8. ابن رضا

    گالی۔۔۔۔۔نظم برائے اصلاح

    ماں بہن، بیٹی اور پھر بیوی ہو کر پھر سے ایسا تاثر مل رہا ہے کہ عورت کے مختلف روپ میں دی گئی ترتیب ہے ماں بہن اور بیٹی ہونے کے بعد پھر بیوی ہوتی ہے؟؟؟
  9. ابن رضا

    اردو زبان کے نادر الاستعمال الفاظ

    لیکن گزین کا مطلب انتخاب کرده شده یا منتخب و پسندیده ہے تو آپشن کے لیے کیسے موزوں ہو سکتا ہے کہ آپشن تو دستیاب متبادل ذرائع کو کہتے ہیں جن میں سے انتخاب کیا جاتا ہے نہ کہ جو خود منتخب شدہ ہیں
  10. ابن رضا

    اردو زبان کے نادر الاستعمال الفاظ

    استادِ محترم بصد احترام و معذرت غیر متفق ہونے کی جسارت کروں گا کہ یہ انتہائے عجز ہے اور بے محل ہے۔ برائے مہربانی اجتناب فرمایا کریں۔ اللہ آپ کو صحت و سلامتی میں رکھے آمین
  11. ابن رضا

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    آپ بابا مسٹیک تو ہو سکتے ہیں مائی مسٹیک کیسے یہ تو صیغہ ہی تہہ و بالا کر دیا آپ نے
  12. ابن رضا

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    ماہی کو کوئی نہیں نمٹنا آتا ہے وہ فطری طور پر ایڈجسٹنگ یا کمپرومئزنگ لگتی ہیں یا تو بیچاری مان جاتی ہیں سب کی باتوں پر تحمل کر لیتی ہیں یا پھر کونا نشین ہو کے تھوڑا رو لیتی ہونگی (اب پندرواں لال کراس نا لگائیے گا پلیز ز ز زز)
  13. ابن رضا

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    اب دیکھیں یا تو ماہی امی پر گئی ہیں یا امی ماہی پر گئی ہیں کہ بے دریغ دونوں ہی اس ستم سے میرے دامن کو لال سرخ کرتی جا رہی ہیں۔ اب ماہی کو تو نمٹ لیں پر امی کو کون کچھ کہے؟؟:cry2::yawning:
  14. ابن رضا

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    نہیں اب تو گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھا دی ہے۔ اب پچھتاوے کیا ہوت جب راز افشا ہو جاوت
  15. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    چائے میں یا انڈے میں؟؟ :eek::eek::eek::eek:
  16. ابن رضا

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    ایک رسالہ "چراغِ سخن" کے نام سے موسوم ہے مطبوعہ مارچ 1915 جس کا مطالعہ کیا توکچھ حیران کن و منطقی اعتراضات بابت کلامِ غالب و شرح از مولانا حسرت موہانی سامنے آئے ۔ مصنف کوئی یاس آتش پرست صاحب ہیں جو کہ آتش و میر کے پنکھے ہیں۔ موصوف کا کہنا ہےکہ غالب کا جو کلام مشہور و معروف ہوا اس کی تعریف ممکن...
  17. ابن رضا

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    لیکن آتش پرستوں نے چچا کے ساتھ انصاف کیا ہے کیا؟ آپ ان کے حامی ہیں یا مخالف؟ِ محض ہاں یا ناں میں جواب دیں
  18. ابن رضا

    گالی۔۔۔۔۔نظم برائے اصلاح

    بہت خوب۔ اس نظم کا عنوان اگر "توہین" کردیں تو زیادہ بہتر لگے گا۔
Top