میں مزاح لکھنا چاہتا ہوں، مگر سمجھ نہیں آرہی کہ کیا لکھوں؟
اچھا انسان دو طرح کے ہوتے ہیں، ایک وہ جو کنوارے ہوتے ہیں، دوسرے جو شادی شدہ ہوتے ہیں، کنوارے شادی شدہ کو انسان سمجھتے ہیں، اور شادی شدہ صرف کنواروں کو انسان سمجھتے ہیں۔
پاکستان میں تین طبقے ہیں، ایک غریب طبقہ جو تعداد میں بہت زیادہ ہے،...