نتائج تلاش

  1. عبدالباسط احسان

    بابا جی کی کرامات :از: عبدالباسط

    شکریہ ۔۔۔ ذرہ نوازی کے لیے
  2. عبدالباسط احسان

    صنف نازک کا احترام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بات تو آپ کی صد فیصد درست ہے کہ اسلام میں غیر محرم سے دوستی کی گنجائش نہیں، مگر جب سے فیس بک کی وباء پھیلی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے نوجوانوں کو ایک قدم پیچھے لانے کی کوشش کی ہے، دو قدم پیچھے لانا، اس وقت نہایت مشکل ہے، اس کے لیے مسلسل جدوجہد کرنی ہوگی، تاکہ ہم اپنے معاشرے کی اخلاقی حدود کا...
  3. عبدالباسط احسان

    تعارف عبدالباسط احسان

    میرا تعلق لاہور سے ہے ، اپنا ذاتی بزنس ہے، لکھنے کا بچپن سے شوق ہے مگر اس وقت میری تحریر پڑھے جانے کے قابل نہیں تھی۔ مختصر افسانے لکھنے میں اور مزاح نگاری میں دلچسپی رکھتا ہوں۔
  4. عبدالباسط احسان

    بابا جی کی کرامات :از: عبدالباسط

    شکریہ نوازش۔۔ میں آج ہی اس محفل میں شامل ہوا، میں نے عنوان میں،،، بابا جی کی کرامات لکھنا تھا، کیا میں اس میں تبدیلی کرسکتا ہوں ، کیسے کرسکوں گا، اس کیے لیے میری مدد کیجئیے ، شکریہ
  5. عبدالباسط احسان

    بابا جی کی کرامات :از: عبدالباسط

    (نوٹ :یہ کافی سال پہلے کی تحریر ہے، اس لیے اس میں لڑکپن کے اثرات ہیں) بابا جی! میں بہت پریشان ہوں، مجھے ایک لڑکی سے محبت ، بلکہ عشق ہے،جبکہ وہ میری طرف نظر بھی نہیں کرتی، جیسے میری شکل نہ ہو، سورج گرہن ہو۔ باباجی کچھ کریں میں اس کے بغیر مرجاءوں گا، اس نے بابا جی کے پاءوں پکڑ لیے۔۔ بچہ! میں تیرے...
  6. عبدالباسط احسان

    ڈرون۔۔۔۔۔۔ امریکہ کے جنگی جرائم کی فہرست میں نیاء اضافہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس وقت مغربی میڈیا میں اور خود امریکہ کے اندر ڈرون حملے بند کرنے کے لیے آواز بلند ہو رہی ہے، پاکستانی میڈیا جو کہ امریکہ کے اشاروں پر چلتا ہے، جو منفی پروپیگنڈا کرنے میں ماہر ہے، جو ایک ملالہ کے لیے ساری پاکستانی قوم کے حواس پر سوار ہوسکتا ہے، ملالہ کے بعد جو ڈرون حملے ہوئے اور ان میں معصوم بچے...
  7. عبدالباسط احسان

    آزادی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مختصر افسانہ

    یہ چودہ اگست کا دن تھا۔ ایک بچہ کوڑا چن رہا تھا۔ اسے معلوم نہیں تھا کہ آزادی کیا ہے؟ آزادی کا دن لوگ کیوں مناتے ہیں، وہ کبھی سکول نہیں گیا، اس کو کبھی کسی نے بتایا نہیں، ہاں کچھ کچھ معلوم تھا جو لوگوں کی زبانی سن رہا تھا، کہ اس دن پاکستان بنا تھا، لوگ ہجرت کرکے پاکستان آگئے۔ ہم آزاد ہوگئے۔...
  8. عبدالباسط احسان

    بابا جی کی پیشن گوئ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عبدالباسط

    بیشک زندگی و موت اللہ کے ہاتھ میں ہے اللہ ہی غیب کا علم رکھنے والا ہے، اب بابا جی نے کیوں کہا ، یہ تو وہ ہی بہتر بتا سکتے ہیں، جی یاد آیا کہ ان کو خواب میں کسی نے یہ بات بتائ تھی اور اس خواب کی وجہ سے پیشن گوئ کی تھی، اب پتا نہیں بابا جی نے خواب میں واپس جاکر ڈیٹ فکس کرنے والے کی خبر لی کہ نہیں،...
  9. عبدالباسط احسان

    بابا جی کی پیشن گوئ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عبدالباسط

    آج میں آپ کو اپنے بچپن کا ایک دلچسپ واقعہ سناتا ہوں۔ یہ انیس سو بانوے کی بات ہے،میرے رشتے میں دور کے ماموں تھے، انکے سسر نے ایک پیشن گوئ کی۔۔۔۔۔ پیشن گوئ یہ کی، کہ میں ساتویں مہینے سات بج کر سات منٹ اور سات سیکنڈ پر اللہ کو پیارا ہوجاءوں گا۔۔۔ یہ بات دور دور تک پھیل گئ، یہ بہت بڑی پیشن گوئ تھی،...
  10. عبدالباسط احسان

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    شکریہ آج ہی اس محفل میں آیا ہوں، ابھی تو سمجھنے کی کوشش کررہا ہوں۔ کافی دیر تو میں اس بات پر غور کرتا رہا کہ ادب کے ساتھ دھاگے کا کیا تعلق ہے :)
  11. عبدالباسط احسان

    صنف نازک کا احترام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    صنف نازک کا احترام ، باشعور معاشرے کے مہذب پن کی بنیاد ہے، عورت ایک شہزادی کی مانند، ایک ملکہ کی طرح ہے، اس کا گھر اسکی سلطنت ہے۔ عورت ایک ایسا پھول ہے جس کو احترام کا جذبہ ہمیشہ خوشنما رکھتا ہے اور گلشن کو مہکاتا رہتا ہے، جو لوگ اسے عزت و احترام سے محروم رکھتے ہیں،وہ اس پھول کو مرجھانے پر مجبور...
  12. عبدالباسط احسان

    سقوط ڈھاکہ ۔۔۔۔۔ 1971 کی یاد میں ۔۔۔۔۔ مختصر کہانی

    اس کہانی کے سارے کردار فرضی ہیں، یہ خیالات کی بنیاد پر تخلیق کی گئ ہے۔ دھرتی ماں 1971۔۔۔۔۔۔۔۔ بنگلہ دیش۔۔۔۔۔۔ جو اس وقت تک پاکستان میں شامل تھا۔ اس نے اپنی گھڑی کی طرف دیکھا، رات کے دو بج رہے تھے۔ مگر نیند اس سے کوسوں دور تھی۔ اس نے اردگرد نظر دوڑٖائ،اس کے فوجی دوست گہری نیند سو رہے تھے، دن...
  13. عبدالباسط احسان

    ماں ۔۔۔۔۔۔۔ مختصر افسانہ

    ماں کی گود کتنا مضبوط قلعہ ہوتی ہے، وہ جگہ جہاں حالات کی بدنماں گردش ٹھہر سی جاتی ہے، وہ جگہ ایک تخت کی مانند ہے، جہاں بیٹھ کر ساری سلطنت خوبصورت نظر آتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے تصور میں ماں کا چہرہ تھا، دل کررہا تھا، کہ وہ اپنی ماں کے پاس واپس چلا جائے، اس ملک میں واپس چلا جائے، جہاں بھوک تو ہے...
  14. عبدالباسط احسان

    چاولوں کی دیگ ۔ مختصر افسانہ

    چاول بانٹے جارہے تھے، آواز لگائ جارہی تھی، غریب بچے ،میلے کچیلے ہاتھوں میں ان دھلے برتن پکڑے چاول کی دیگ کی طرف بھاگ رہے تھے۔ سب کی معصوم آنکھوں میں ایک ہی حسرت تھی کہ کسی طرح وہ جلدی سے دیگ تک پہنچ جائیں۔ اس دوڑ میں ایک ننھا بچہ جس کے تن پر کوئ کپڑا نہیں تھا، بھاگ رہا تھا کہ ٹھوکر لگنے سے...
  15. عبدالباسط احسان

    انقلاب کسے کہتے ہیں۔۔۔۔۔ مختصر افسانہ

    شکریہ ۔ ذرہ نوازی کے لیے
  16. عبدالباسط احسان

    انقلاب کسے کہتے ہیں۔۔۔۔۔ مختصر افسانہ

    شکریہ ! ذرہ نوازی کے لیے
  17. عبدالباسط احسان

    انقلاب کسے کہتے ہیں۔۔۔۔۔ مختصر افسانہ

    پیٹ بھر کے کھانا کھانے اور غریب بچے کو دھتکارنے کے بعد، اپنے دوستوں سے دوبارہ مخاطب ہوا۔۔۔ انقلاب کیسے آئے گا؟ یہ حکومت جائے گی تو کوئ اور اس جیسی آئے گی۔۔۔ دانتوں میں تیلی پھیرتے سبھی دوستوں نے اثبات میں سر ہلایا۔ وہ سبھی متفق تھے۔۔ بچہ پاس کھڑا یہ باتیں سن رہا تھا۔ وہ سمجھنے کی کوشش...
Top