نتائج تلاش

  1. عبدالباسط احسان

    خونی انقلاب

    شکریہ ، ذرہ نوازی کے لیے
  2. عبدالباسط احسان

    پاکستان کی دو نایاب نسلیں

    کہتے ہیں آج کے زمانے میں ، پاکستان، میں صرف دو بندے شریف ہیں، ایک وہ جس کے نام کے ساتھ شریف ہو ، یا جو حالات کے ہاتھوں مجبور ہوکر شریف بن بیٹھا ہو۔ پاکستان میں تین شریف بہت مشہور ہیں، نواز شریف ، شہباز شریف اور ایک خاتون ہیں، بابرہ شریف ۔۔۔ پاکستان کو اس وقت مزید شریفوں کی اشد ضرورت ہے تاکہ اس...
  3. عبدالباسط احسان

    ویلنٹائن ڈے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ عبدالباسط

    یہ میری ہی تحریر ہے، کہاں پوسٹ کرنا ہے اس کا علم ابھی مجھے نہیں ہے۔ آپ لنک بھیج کر میری رہنمائ کریں شکریہ
  4. عبدالباسط احسان

    صرف پندرہ لاکھ روپے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یہ میری اپنی ہی تحریر ہے۔
  5. عبدالباسط احسان

    ویلنٹائن ڈے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ عبدالباسط

    یہ میری ہی تحریر ہے، کہاں پوسٹ کرنا ہے اس کا علم ابھی مجھے نہیں ہے۔ آپ لنک بھیج کر میری رہنمائ کریں شکریہ
  6. عبدالباسط احسان

    ویلنٹائن ڈے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ عبدالباسط

    اللہ کی بندی ۔۔۔۔۔۔ میں اس کے منفی اثرات پر روشنی ڈال رہا ہوں، تم یاد دلانے کی بات کررہی ہو،
  7. عبدالباسط احسان

    ویلنٹائن ڈے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ عبدالباسط

    (نوٹ: اس تحریر کو پھول بیچنے والوں کی پہنچ سے دور رکھیں) انسان ہر ستم بھول جاتا ہے، مگر جو ستم محبوب کی طرف سے ملا ہو، اس کی ٹھیس قبر تک ساتھ جاتی ہے۔ وہ بھی زمانہ تھا، جب محبت نایاب ہوتی تھی، اس لیے نہیں کہ محبت کرنے والے کم تھے، محبوب سے ملنا اس وقت ایسے ہی تھا، جیسے کچے گھڑے پر بیٹھ کر دریا...
  8. عبدالباسط احسان

    صرف پندرہ لاکھ روپے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس کی پریشانیاں بڑھتی جارہی تھیں، شرافت اسکی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ تھی،وہ اپنے بیوی بچوں کے لیے کچھ نہیں کر پا رہا تھا۔ اس کی تربیت اس طرح سے کی گئ تھی کہ وہ کسی کو دھوکا دینا بھی چاہے ،تو نہیں دے سکتا تھا، شرافت ایمانداری اس کے خون میں شامل تھی۔ اس کی معاشی بدحالی کی بنیادی وجہ اس کی...
  9. عبدالباسط احسان

    لال اشارہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مختصر افسانہ

    گاڑی کو اشارے پر رکنے کی دیر ہوتی ہے۔۔۔۔ ہاتھوں میں وائپر لیے زبردستی کے بھکاری سکرین صاف کرنے کے لیے یوں آگے بڑھتے ہیں جیسے خودکش حملہ آور ہوں۔ تالیاں بجاتے خواجہ سراء اس بھیانک منظر کو گویا کم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اخبار پکڑے بھکاری جو اخبار کو بغل میں دبا کر اپنے ہاتھ کا لقمہ بنا کر...
  10. عبدالباسط احسان

    خونی انقلاب

    ۔ خونی انقلاب ۔۔۔۔۔۔ مختصر افسانہ کیا یہ وہ ہی انقلاب ہے جس کا ہم خواب دیکھتے تھے، یااللہ! ہم پر رحم فرماء! ہمیں یہ انقلاب نہیں چاہئیےتھا۔۔ قیامت سا منظر ہے، انسان کا خون پانی کی طرح بہہ رہا ہے۔ وہ لوگ جو پیٹ بھر کے کھانا کھاتے تھے، جو اونچے محل نماں مکانات میں رہتے تھے،جو انقلاب کو جھٹلاتے...
  11. عبدالباسط احسان

    قبر کی تیاری

    گورکن لکھنا تھا، برائے مہربانی کوئ اس لفظ'' گورگن" کو ٹھیک کرکے گورکن کردے
  12. عبدالباسط احسان

    آج کی تازہ خبر! خوش کُن دھماکہ

    کسی کے علم میں ہے تو براءے مہربانی ،ڈاءون لوڈ کرنے کے لیے لنک یہاں پر پیسٹ کردیں،
  13. عبدالباسط احسان

    آج کی تازہ خبر! خوش کُن دھماکہ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں یہ دیکھنے آیا ہوں کہ خوش کن دھماکہ ہوچکا ہے کہ ابھی کچھ وقت اور باقی ہے۔
  14. عبدالباسط احسان

    قبر کی تیاری

    ہر انسان کو موت آنی ہے ، ایک کے پیچھے دوسرا ، دوسرے کے پیچھے تیسرا ہے ، گورکن کے اوزار بالکل تیار ہیں، قبروں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر بھی لوگ جھوٹ بولنے سے ، دھوکے بازی سے اور دوسرے گناہوں سے باز نہیں آتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر اللہ بندوں کو ان کے حال پر ہی چھوڑ دیتا اور اعمال کے حساب...
  15. عبدالباسط احسان

    آزادی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مختصر افسانہ

    شکریہ ، حوصلہ افزائ اور ذرہ نوازی کے لیے
  16. عبدالباسط احسان

    آج کی تازہ خبر! خوش کُن دھماکہ

    جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔ آپ کے عزم کو اور خود اعتمادی کو دیکھ کر گمان ہوتا ہے کہ اس پھول کو چمن میں مہکنے سے صرف وقت نے روک رکھا ہے۔
  17. عبدالباسط احسان

    آج کی تازہ خبر! خوش کُن دھماکہ

    اللہ کامیاب فرمائے ، جنھوں نے محنت کرکے، خوبصورت خط کے لیے تخلیقی کوشش کی، امید ہے کہ ان کے سب ابتدائ "ٹیسٹ" کامیاب ہوچکے ہونگے، اگرابھی نہیں، تو تسلی سے کرلیں، کیونکہ یہ وقت کا تعین، چاند کی طرف راکٹ چھوڑنے جیسا نہیں ہے۔
  18. عبدالباسط احسان

    آج کی تازہ خبر! خوش کُن دھماکہ

    واقعی فن خطاطی کی ادب کے ساتھ وابستگی صدیوں پرانی ہے، اچھے خط میں لکھی ہوئ عبارت خوشنما دکھائ دیتی ہے، یہ بعد کا مسئلہ ہے کہ عبارت کے اندر کتنی لذت ہے۔ جیسے، خوبصورت برتن میں کوئ لذیز پکوان پیش کررہا ہو تو کھانے کا لطف دوبالا ہوجاتا ہے۔
  19. عبدالباسط احسان

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
  20. عبدالباسط احسان

    آج کی تازہ خبر! خوش کُن دھماکہ

    میں پہلی بار یہ سمجھا کہ خودکش دھماکہ : رحمان ملک
Top