تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ن
ان پیج سے بنائی ہوئی پی ڈی ایف فائل کیا ٹیکسٹ میں بدلی جا سکتی ہے؟
متلاشی صاحب۔۔۔ بہت بہت شکریہ۔۔۔ مگر میں نے INPAGE 2009 REV3.0.5 ڈاؤنلوڈ کرکے کوشش کی مگر مسئلہ جوں کا توں ہے۔۔۔ آپ کوئی دوسرا لنک فراہم کر سکتے ہیں ۔؟؟؟
نورمحمد
Post #22
جنوری 5، 2012
فورم:
ٹائپو گرافی اور خطاطی
ن
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)
اظہار ندامت ہو بھی چکا' تم ہنس بھی چکے ہم رو بھی چکے اب آؤ گلے لگ جاؤ ذرا' یا اور ابھی تڑ پانا ہے
نورمحمد
Post #504
جنوری 5، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ن
الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔
نقد انعام ملے گا لائٹ ڈھونڈنے پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نورمحمد
Post #759
جنوری 4، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ن
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)
نا جانے کیا بادلوں کے درمیاں سازش ہوئی میرا ہی گھر مٹی کا تھا میرے ہی گھر بارش ہوئی
نورمحمد
Post #499
جنوری 4، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ن
استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔ - 4
استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
نورمحمد
Post #590
جنوری 4، 2012
فورم:
اوراد و اذکار
ن
لفظ ڈھونڈیں
آپ نے ہمت دلائی تو کوشش کی۔۔۔ وگر نہ۔۔۔ میرے لئے تو یہ کام بہت مشکل ہے۔۔۔ خیر اگلا لفظ پھر میری جانب سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ر ط ا ا ب ض
نورمحمد
Post #833
جنوری 4، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ن
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)
نہ ادھر ادھر کی بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا مجھے رہزنوں کی خبر نہیں تیری رہبری کا سوال ہے
نورمحمد
Post #496
جنوری 4، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ن
لفظ ڈھونڈیں
اجتماعی۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا یہی ہے ؟؟؟
نورمحمد
Post #831
جنوری 4، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ن
ان پیج سے بنائی ہوئی پی ڈی ایف فائل کیا ٹیکسٹ میں بدلی جا سکتی ہے؟
بہت بہت شکریہ۔۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا کرے۔۔ میں ڈاونلوڈ کرکے کوشش کرتا ہوں
نورمحمد
Post #21
جنوری 4، 2012
فورم:
ٹائپو گرافی اور خطاطی
ن
لفظ ڈھونڈیں
ارے بابا ۔ ۔ ۔ تھوڑا چھوٹا دیتے ۔۔۔ اتنا بڑا دے دیا۔۔۔ شاید پورا دن لگے گا ۔۔۔(n)
نورمحمد
Post #829
جنوری 4، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ن
ان پیج سے بنائی ہوئی پی ڈی ایف فائل کیا ٹیکسٹ میں بدلی جا سکتی ہے؟
نبیل بھائی۔۔۔ میرے سوال کا جواب بھی دو بھائی۔۔۔۔ انتظار کر رہا ہوں ۔۔۔
نورمحمد
Post #19
جنوری 4، 2012
فورم:
ٹائپو گرافی اور خطاطی
ن
ان پیج سے بنائی ہوئی پی ڈی ایف فائل کیا ٹیکسٹ میں بدلی جا سکتی ہے؟
مگر کیا انپیج کی فائل ورڈ میں کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ۔۔۔ اگر ہا ں تو اس کا کیا طریقہ ہے ؟؟؟؟÷
نورمحمد
Post #17
جنوری 4، 2012
فورم:
ٹائپو گرافی اور خطاطی
ن
کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
ٹوٹے دل ملے سدا
نورمحمد
Post #284
جنوری 4، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ن
لفظ ڈھونڈیں
شمشاد صاحب ۔ ۔ ۔ ہمیں بھی سوچنے کا کچھ موقع دیں۔۔۔۔ کیا صرف سوال ہی کرنا ہے ہمیں ؟؟؟ :rolleyes:
نورمحمد
Post #827
جنوری 4، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ن
حسرت موہانی
آنکھوں کو انتظار سے گرویدہ کر چلے - حسرت موہانی
بہت عمدہ غزل کی شیئرنگ پر مشکور ہوں
نورمحمد
Post #3
جنوری 4، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
ن
مشکل الفاظ کے آسان معنی
اب آگے کون ہمت کرتا ہے ؟؟؟؟
نورمحمد
Post #4
جنوری 4، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ن
کیا مطلب۔۔۔۔؟
پپو صاحب ۔ ۔۔ اگر ان الفاظ پر حرکات بھی لگا دیں تو ہم جیسوں کے لئے اس کی صحیح ادئیگی بھی سمجھ میں آوے گی
نورمحمد
Post #27
جنوری 4، 2012
فورم:
تعلیم و تدریس
ن
کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
ہم آئے ادھر ۔۔۔کس کس کو صدا دوں اور ؟؟؟
نورمحمد
Post #282
جنوری 4، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ن
جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ
جب تیری یاد میرے دل میں سما جاتی ہے سکوں پھر کہاں، کسے پر نیند آتی ہے
نورمحمد
Post #69
جنوری 4، 2012
فورم:
بزم سخن
ن
لفظ ڈھونڈیں
لو جی ہم ہی سوال داغ دیتے ہیں ۔۔۔۔ ا ع ی م ا ت ش
نورمحمد
Post #825
جنوری 4، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
اگلا
First
پچھلا
6 از 9
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top