سفر نامہ . . . .گوروں کے دیس میں. . . عطاالحق قاسمی
اقتباس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔ ايک جگہ فٹ پاتھ پر نشہ بازوں کا ايک گروہ التي پالتي مارے بيٹھا تھا۔ ان کے شيو بڑھے ہوئے تھے ۔ کپڑوں سے بو کے بھبھو کے اٹھ رہے تھے ۔ آنکھيں اندر کو دھنسي ہوئي تھيں اور ان کے ہاتھوں ميں شراب کي خالي بوتليں اور بيئر کے خالي ٹن...