نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    لٹو

    اللہ کریم آپ کو سکون کی دولت عطا کریں ، آپ کی راہوں کو آسان کریں ۔آمین رستہ ملنے کے بعد جنون کو سودا بھی رہتا ہے ۔
  2. نور وجدان

    لٹو

    آپ کو تکلیف پُہنچی مجھے اس سے تکلیف ہوئی ہے ۔ آپ نے اپنا حق استعمال کرتے جو کہا ، وہ بہت ٹھیک کہا ہے ،میں نے جو اپنی جگہ کہا وہ بھی ایک حقیقت ہے ۔اسلیے معذرت میری طرف سے ہوئی ہے مگر ایک خیال جسے اختلاف ہے کہ مارکیٹ -----------جس کے کوئی دام نہ ہوں وہ بے دام ----انمول ہو یا حقیر ------وہ مارکیٹ...
  3. نور وجدان

    لٹو

    کچھ پابندیِ احساس مانع ہے وگرنہ نام میں کِیا ہے ۔۔انسان کا خالق ہے ، انسان کا مالک ہے ، انسان کو چاہتا ہے ، انسان سے اپنی چاہت کراتا ہے ، انسان کو سنتا ہے ، انسان کو دیکھتا ہے ، انسان کو صورتیں دیتا ہے ، انسان کو عطا کرتے ہے ، رحم بھی کرتا ہے ، رحم کی خاصیت بھی عطا کرتا ہے ۔ وہ جو سب سے بے نیاز...
  4. نور وجدان

    لٹو

    محب بھی ، محبوب بھی
  5. نور وجدان

    لٹو

    وہ ایک ہے جو دکھتا نہیں ہے ، دکھنے والے بہت سے ہے مگر ایک نہیں ہیں ۔ سبھی کچھ اکیلے کے پاس ہے ، انسان خالی ہاتھ ہے ۔انسان کو صرف لینا آیا ہے ، اسکی کیا اوقات کہ وہ دے سکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. نور وجدان

    عشق نمانا

    جی ، جواب سوال کیمطابق ہے ، اور لیلی ، مجنوں ، حیاتی ؟
  7. نور وجدان

    عشق نمانا

    لیلی---------قیس-------------مجنوں؟؟
  8. نور وجدان

    لٹو

    ڈمرو کیوں یاد آیا؟
  9. نور وجدان

    لٹو

    نور کی برسات میں سونے ، ہیرے ، چاندی گرتے دکھ رہے تھے جبکہ لینے والے نے دینے والے سے سوال کیا تقسیم میں فرق کیسا ؟ اختلاف میں حسن کیسا؟ اظہار میں دیر کیسی ؟ یہ معاملہ ، اسمیں معاملہ کیسا ؟ وہ جو ہروقت سب میں تقسیم کے اختلاف کو مدنظر رکھتا ہے ، اسنے مسکرا کے لینے والے کو دیکھا اور کہنے لگا ، دل...
  10. نور وجدان

    لاحاصل

    بہت خوب ! اللہ تعالیٰ آپ کی راہیں آسان کریں
  11. نور وجدان

    گیان

    حاصلِ تحریر جملہ ۔۔۔۔۔۔۔
  12. نور وجدان

    وقت کے پنچھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    وقت کے پنجرے کا دائرہ زمانے ہیں ۔زمانے خود بھی تو دائرے ہیں ۔ اسمیں گھومنا زمین کے بس میں کہاں جبتک کہ سورج کو مرکز میں نہ رکھا جائے ! چاند بھی اسی صورت زمین کے گرد گھومتا ہے اور زندگی ------زمین کی دل کشی بڑھ جاتی ہے ۔خطِ استوا پر روشنی کی جاتی ہے اور حق حق کی ضرب سے استوا سے نور کی شعاعیں سورج...
  13. نور وجدان

    بابا بلھے شاہ اس کے استعاراتی معانی سمجھا دیں ۔۔۔ !

    ہم سننے کو مشتاق داستانِ طلسم! جذبات تو ڈھلے لفظ ہیں دلوں میں اترجاتے ہیں بشرطیکہ روح سچی ہو .. آئن سٹائن کی ریلیٹیوٹی کا حقیقت پہ خوب اطلاق ہوا اپ کے لفظوں سے! خیال کبھی محدود نہیں ہوتا نا سوچ کہ جو سوچیں وہی حقیقت میں بدلتا ہے ، ساری مادی دنیا کی ایجادات اس بات کی مظہر ہے
  14. نور وجدان

    بابا بلھے شاہ اس کے استعاراتی معانی سمجھا دیں ۔۔۔ !

    بہت کچھ کیمطابق کچھ کی شراکت سے کوئی اچھی چیز پڑھنے کو میسر ہوجائے؟ خیال تو حقیقت ہے کہ حقیقت بھی خیال ہے! مجاز بھی حقیقت ہے کہ مجاز بھی خیال ہے. اگر منبع ایک ہے تو وہ لوگ جو عشق حقیقی سے بنا مجاز کے سرفراز ہوئے ان کے ساتھ کیا معاملہ ہوا ہوگا؟
  15. نور وجدان

    مبارک ہو

    مبارک ہو
  16. نور وجدان

    حدیثِ ذات اور زندگی -------------قسط نمبر 3

    .
  17. نور وجدان

    جو تارِ ہستی سے اتار کے قبا چلے

    جو تارِ ہستی سے اتار کے قبا چلے غمِ حیات بھی ہمی سے شرم کھا چلے نشانے پر لگے تھے تیر جتنے بھی لگے زمانے کے رواجوں پر سو مسکرا چلے شجر سیاہ ،دھوپ میں جلے، تو سو ہوئے صبا کے جھونکے راکھ ساتھ ہی اڑا چلے بریدہ شاخ سے گلوں کو توڑتے رہے جو لوگ خوشبو کی نئی دکاں سجا چلے یہ سیل آب جانے کب تلک پرکھ...
  18. نور وجدان

    تعارف میرا تعارف

    آپ کے بارے میں جان کے خوشی ہوئی ہے کہ شاید مزید کچھ سیکھنے کا موقع ملے ! تعارف کے علاوہ بھی اور دھاگے موجود ہیں جن سے آپ ہمیں مستفید کر سکتی ہیں
Top