نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    گوگل پر بھارت ماتا لکھ کر سرچ کیجیے انہیں کی تصویر بھری پڑیں ہیں ۔ بہت سے بھگوان ملتے جلتے ہیں۔ شاید یہ بھی ویسا ہی ہو۔
  2. محمدظہیر

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    بھارت ماتا سمجھ کر جنہیں پوجا جاتا ہے وہ کچھ ایسی ہوتی ہیں
  3. محمدظہیر

    ذرا سی بات تھی۔۔۔۔۔

    ہاہا ہا بہت زبردست ! واقعی قلبی تکلیف ہوتی ہے برسات میں مسجدوں کے باہر کوئی ہماری جوتیوں پر گندے چپل رکھ دیتا ہے
  4. محمدظہیر

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    میں نے یہ نہیں کہا کہ مسلمان لفظ بھارت سے نفرت کرتے ہیں ۔ بھارت کو ماتا کہنے پر اعتراض ہے۔ اس لیے چڑتے ہیں اور ہندوستان کہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ہندوستان کہتے ہوئے جذبہ ئے حب الوطنی بھی محسوس کرتے ہیں۔ اس کے ساتھ ماتا پتا نہیں جوڑا جاسکتا۔ ویسے عام طور پر ہر کوئی انڈیا ہی بولتے ہیں۔
  5. محمدظہیر

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    جناب کاظمی صاحب ممکن ہو تو اردو ترجمہ کرکے شیئر کیجیے تاکہ سب کو فائدہ پہنچے۔
  6. محمدظہیر

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    سر، میں سمجھتا ہوں محترم اعجاز صاحب ان لوگوں کے متعلق فرما رہے ہیں جو شر پسند ہیں۔ امید ہے آپ اس میں مثبت پہلو پائیں گے۔
  7. محمدظہیر

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    آپ سے دلچسپ معلومات حاصل ہورہی ہیں۔ وہ خاص شخص کون تھے ؟یہ واقعہ کس کتاب میں درج ہے یہ بھی بتادیجیے
  8. محمدظہیر

    آج کی تصویر - 2

    محفل کے زیک صاحب لگ رہے ہیں : )
  9. محمدظہیر

    محفل متراں دی

    ہولے ہولے سے ہوا لگتی ہے ہولے ہولے سے دعا لگتی ہے ہولے ہولے چندا بڑھتا ہے ہاں : )
  10. محمدظہیر

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    ایک لطیفہ یاد آیا، دو بے وقوف گفتگو کر رہے تھے پہلے نے کہا : ہندوستان اور بھارت کے درمیان لڑائی چل رہی ہے دوسرے نے کہا : شکر ہے انڈیا نے دخل نہیں دیا!
  11. محمدظہیر

    محفل متراں دی

    اردو محفل گھر ہے تو پنجابی فورم گھر کا ایک کمرہ ہے۔گھر میں بات کرنے کےلیے اجازت تھوڑی مانگی جاتی ہے : )
  12. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا فضل ہے۔ معاف کیجیے آپ کو میں نے عید کی مبارک بادنہیں دی عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو
  13. محمدظہیر

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    مہاجر کے متعلق پوچھا نہیں تھا، آپ اس سلسلہ میں معلومات ہمارے ساتھ سیئر کریں تو آپ کے ممنون رہیں گے
  14. محمدظہیر

    محفل متراں دی

    مصباحی صاحب مجھے تھوڑی بہت پنجابی کی سمجھ آتی ہے، بس بولنے میں ذرا دشواری ہوتی ہے لیکن ہے بہت پیاری زبان : )
  15. محمدظہیر

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    آپ تمام حضرات کے تبصروں کو پڑھنے کے بعد ذہن میں ایک نیا سوا پیدا ہوا ہے۔ کیا اردو اور ہندی دو مختلف زبانیں ہیں؟ ایسے لوگ کم نہیں جو کہتے ہیں کہ ہندی اور اردو ایک ہی ہیں صرف رسم الخط یعنی لکھنے کے طریقے میں فرق ہے۔ اردو اور ہندی کو دو مختلف زبانیں سمجھا جائے تواردو میں سانسکرت کم اور فارسی و...
  16. محمدظہیر

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    میں نے کردیا ہے شکریہ!
  17. محمدظہیر

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    ناظم رضا مصباحی الف عین افضل حسین ابن سعید محمد یعقوب آسی محمدعلم اللہ اصلاحی محمد وارث محمود احمد غزنوی فاتح
  18. محمدظہیر

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    افف ٹائٹل میں ہی نام غلط لکھ دیا ہے!! ہندوستان کا س چھوٹ گیا ۔غلطی کے لیے معذرت !
  19. محمدظہیر

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    موضوع کو کس زمرے میں شروع کروں معلوم نہیں ہوا سو یہاں شامل کر رہا ہوں دیکھنے میں آیا ہے انڈیا کے اردو اخبارات میں ہندوستان لکھا جاتا ہے۔ ہندی خبروں میں بھارت اور انگریزی میں انڈیا کہا جاتا ہے برصغیر میں موجود اس ملک کو انگریزی میں انڈیا ، ہندی میں بھارت کہتے ہیں زیادہ تر پاکستان کے اردو...
  20. محمدظہیر

    اردو کا روزنامہ جنگ بھی سرقہ میں پیچھے نہیں

    جی۔ انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کو جمو کشمیر بھی کہ سکتے ہیں اردو میں بھارت لکھنا مجھے اچھا نہیں لگتا اور ہندوستان کہنا کچھ عجیب لگتا ہے اس لیے انڈیا لکھنے کو ترجیح دیتا ہوں پتہ نہیں کیوں اس ملک کو اتنے نام دے دیے گئے ہیں
Top