نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    تعارف میرا سرسری تعارف

    خوش آمدید بستوی صاحب کم از کم برا نہیں ہے ، کیوں کہ آپ جیسے کئی ہندوستانی وابستہ ہیں زبان اردو سے۔ البتہ کمپیوٹر اور انٹرنٹ کی دنیا سے ابھی پوری طرح واسطے میں نہیں ہیں سب لوگ۔ اردو محفل جیسے فورم، اردو ادب کے حامیوں کو پلیٹ فارم مہیا کرتے ہیں، تاکہ ایسے موضوعات پر سنجیدہ گفتگو کر سکیں۔
  2. محمدظہیر

    فیض تری اُمید ترا انتظار جب سے ہے ۔ فیض احمد فیض

    ہم نے بھی اسے سنا تھا، کسی نے بتایا کہ نصرت علی خان نے پڑھی ہے
  3. محمدظہیر

    تحریک منہاج القرآن اورشیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب۔۔۔ ۔

    انٹرنٹ پر اس کتاب کا کوئی ربط معلوم ہو تو عنایت فرما کر شکریہ کا موقع دیجئے ہوسکے تو آپ ذاتی پیغام کے ذریعہ رابطہ فرمائیے، ہماری پہچان میں کچھ لوگ ہیں جن کے تعلقات منہاج القران سے ہیں
  4. محمدظہیر

    ایک دن ایک محفلین کے ساتھ :)

    آپ کا نام بھی آپ کی طرح پیارا ہے سیدا، جس نے بھی رکھا ہے انہیں ہمارا سلام کہیے، آئندہ کبھی آپ کے پاپا نے بال کٹوانے کو کہا تو ہمیں ضرور بتائیے گا ہم ان کی کلاس لیں گے ماما پاپا کو کبھی تنگ مت کیجیئے اور اپنا بہت خیال رکھیئے
  5. محمدظہیر

    ایک دن ایک محفلین کے ساتھ :)

    نایاب صاحب کی پروفائل میں موجود معصوم بچی سے ملتے
  6. محمدظہیر

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    ہاں یہ بات ہوگی
  7. محمدظہیر

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    شاداب رہے یہ دھاگہ ہماری نیک تمنائیں ہیں
  8. محمدظہیر

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    نہ جانے گنے کا رس آج کل کیوں میسر نہیں آرہا ہر جگہ
  9. محمدظہیر

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    چونکہ دماغی کسی دوسرے کام میں مشغول تھے، اس لئے ان سے کام نہیں لے سکے
  10. محمدظہیر

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    شب و روز کی مصروفیت رہی ہوگی!
  11. محمدظہیر

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    دیکھیں تو صحیح ترمیم کردیاہے
  12. محمدظہیر

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    ڈانبر کی روڈ پر گاڑی بڑی تیزی سے چلائی جاسکتی ہے
  13. محمدظہیر

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    غین ناممکن ہے چائے کے بعد تھنڈا پانی دانتوں کو لگے
  14. محمدظہیر

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    پیروں میں جوتی کے بغیر ایسی بارش میں باغ میں جانا محال ہے
  15. محمدظہیر

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    قبل اس کے کے دوبارہ آجائے اپنے کاموں کو نمٹنا ہے
  16. محمدظہیر

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    نئی ڈیزائن خوبصورت ہے محفل کی
  17. محمدظہیر

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    ظاہر تو یہی ہورہا ہے
  18. محمدظہیر

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    معقول وقت گزر گیا، مغرب کا وقت ہوا چاہتا ہے
Top