نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    کیا اویسی بھارتی مسلمانوں کےقومی قائد ہیں؟

    محترم اعجاز صاحب ، بعض لوگوں کا ماننا ہےاکبر اویسی کے شعلہ بیانی سے اقلیت کو نقصان پہنچا ہے۔ اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے
  2. محمدظہیر

    دعا امی کے لئیے دعا کی درخواست

    وعلیکم السلام اللہ تعالی آپ کی والدہ کو صحت عطا فرمائیں
  3. محمدظہیر

    واجاں ماریاں بُلایا کئی واروے،کسے نے میری گل نہ سُنی۔۔۔۔۔

    عزیز امین وہی ہیں ناں جو پہلے محمد علی جناح کی تصویر لگاتے تھے۔ محفل پر کبھی آنلائن ہوتا ہوں تو ان کی پوسٹ سے لطف اندوز ہوتا ہوں۔
  4. محمدظہیر

    واجاں ماریاں بُلایا کئی واروے،کسے نے میری گل نہ سُنی۔۔۔۔۔

    لیکن عزیز امین کہاں ہوتے ہیں
  5. محمدظہیر

    واجاں ماریاں بُلایا کئی واروے،کسے نے میری گل نہ سُنی۔۔۔۔۔

    تب بھی منظور ہے ۔ مرنے سے پہلے ایسے دلچسپ شخصیتوں سے ضرور ملنا چاہیے۔
  6. محمدظہیر

    واجاں ماریاں بُلایا کئی واروے،کسے نے میری گل نہ سُنی۔۔۔۔۔

    بہت خوب! اردو محفل کے کسی ممبر سے مجھے ملنے کا موقع ملے تو سب سے پہلے عزیز امین صاحب سے ملنا پسند کروں گا : )
  7. محمدظہیر

    ’ہومو نالیدی‘، انسانوں کی ایک نئی قسم دریافت!

    چار ہزار سال کو 365 دن سے ضرب دے کر ایک لاکھ چوبیس ہزار سے تقسیم کیا جائے تو گیارہ دن بنتے ہیں۔ یعنی گیارہ دن میں ایک پیغمبر۔ اس پر بحث کے لیے اسلامی کتب کا مطالعہ کرنے کی ضرورت ہے پھر کبھی ان چیزوں پر ریسرچ کریں گے ان شاءاللہ
  8. محمدظہیر

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یہ نیا ریسرچ پیپر آنلائن ہو تومہربانی فرما کر اس کا ربط دیجیے۔
  9. محمدظہیر

    کیا اویسی بھارتی مسلمانوں کےقومی قائد ہیں؟

    بعض لوگ جو ان کی تنظیم سے وابستہ ہیں ہو سکتا ہے اپنے فائدے کے لیے ان کی تنظیم کا نام سہارا لے رہے ہوں۔ واضح رہے میرا تعلق انڈیا سے ہے انڈیا کے حالات اچھی طرح معلوم ہیں ۔ معتبر ذرایع سے غنڈہ گردی کی خبر مجھ تک نہیں پہنچی ہے۔ انڈیا کے مسلمانوں کے مطابق دو قومی نظریہ ان کے لیے نقصان دہ ثابت ہوا۔ اس...
  10. محمدظہیر

    کیا اویسی بھارتی مسلمانوں کےقومی قائد ہیں؟

    اسد اویسی صاحب کے کردار میں نقص نہیں ہےاس بات کی گواہی ان کو جاننے والے غیر مسلم بھی دیتے ہیں۔
  11. محمدظہیر

    کیا اویسی بھارتی مسلمانوں کےقومی قائد ہیں؟

    ہاں انڈیا کے مسلمان دو قومی نظریے کو قبول نہیں کرتے۔ اسی لیے انڈیا میں ہیں ۔ البتہ غنڈہ گردی کی بات کے لیے ثبوت چاہیے۔
  12. محمدظہیر

    کیا اویسی بھارتی مسلمانوں کےقومی قائد ہیں؟

    تقسیم سے قبل ہجرت نہ کرنے والے مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد کو جناح کون ہیں معلوم نہیں تھا۔
  13. محمدظہیر

    کیا اویسی بھارتی مسلمانوں کےقومی قائد ہیں؟

    اویسی دکن میں ہندی سمجھنے والے مسلم نوجوانوں میں کافی مشہور ہیں۔ انڈیا میںمختلف زبانیں اور کلچر ہیں۔ مسلمانوں کا قومی قائد بننا بہت مشکل ہے شاید ناممکن کے برابر ہے۔
  14. محمدظہیر

    ’ہومو نالیدی‘، انسانوں کی ایک نئی قسم دریافت!

    گوگل کرتے ہوئے یہ نتیجہ آیا Time range: erectus : 2 million to 30,000 years BP saoiens : 250,000 years BP to the present Geography erectus : Old World only sapiens : Old World and New World Physique erectus : 1.8 m sapiens : 1.4 - 1.9 m Body mass erectus : 60 kg sapiens : 55 - 80...
  15. محمدظہیر

    ’ہومو نالیدی‘، انسانوں کی ایک نئی قسم دریافت!

    اب چونکہ ایک نئی قسم بھی دریافت کی گئی ہے نقشے میں شاید اسے بھی شامل کرنا پڑے گا یہ نقشے میں جو ہومو ارکٹس کو بتایا گیا ہے ان میں اور ہومو سیپین میں فرق کیا ہے؟
  16. محمدظہیر

    ’ہومو نالیدی‘، انسانوں کی ایک نئی قسم دریافت!

    میں نے سنا تھا انگریز اپنے قیدیوں کو سزا کے طور پر آسٹریلیا لایا کرتے تھے ۔ کیا اس سے پہلے بھی وہاں انسان بسا کرتے تھے
  17. محمدظہیر

    ’ہومو نالیدی‘، انسانوں کی ایک نئی قسم دریافت!

    جی اور یہ ایسی بات بھی نہیں کہ مسلمان کو ایمان لانا ضروری ہو۔
  18. محمدظہیر

    ’ہومو نالیدی‘، انسانوں کی ایک نئی قسم دریافت!

    قرآن میں شاید 28 یا 30 پیغمبروں کا ذکر ہے۔ اکثر اسلامی اسکالر وں کو میں نے ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر وں کی تعداد کہتے سنا ہے۔ اگر واقعی اتنے پیغمبر دنیا میں آئے ہوں گے تو مجھے نہیں لگتا کہ صرف 6000 برس میں مبعوث ہوئے ہوں گے۔ اسلام کی مقدس کتابوں میں 6000 سال کی کوئی روایت موجود ہو تو مسلمانوں...
  19. محمدظہیر

    ’ہومو نالیدی‘، انسانوں کی ایک نئی قسم دریافت!

    آپ کے مطابق ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر 6000 سال سے کم وقفے میں اتارے جائے سکتے ہیں؟
  20. محمدظہیر

    ’ہومو نالیدی‘، انسانوں کی ایک نئی قسم دریافت!

    یہودیوں کی لکھی گئی تاریخ مسلمانوں کے لیے قابل قبول ہے؟
Top