نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت ہے کہ محفل میں ہم کتنے اہل زبان ہو گئے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیال رہے کہ اصلی سائنسدان ہماری سانس نہ اکھیڑ ڈالیں اس عزت افزائی پر
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دھوپ میں ڈی وٹامن تو کثیر تعداد میں مل رہے ہیں مگر دماغ تک شاید ان کا اثر نہیں پہنچ رہا
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرتے ڈرتے لکھ ڈالا جو لفظ ذہن میں آیا۔غلط استعمال ہے تو تصحیح کر دیجئیے
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا برابر دوام نہیں مادی چیزوں کو بھی۔۔ ایک کی جگہ دوسری لے لیتی ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے کھانے کے ذکر پر میکوں اتنی بھوک کیوں لگتی ہے
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست بھوک لگ گئی
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوبی امتزاج۔۔۔ مگر آملیٹ سادہ کی بجائے ہری مرچ اور پیاز کے ساتھ ہو۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سو فیصد درست۔۔۔ تبھی تو اسے منفی انداز میں مثال کے طور پر لیا جاتا ہے
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید نہیں بلکہ یقین ے کہ ہمارے لیے چائے کے سااتھ پراٹھا اور پراٹھے کے ساتھ چائے ضروری نہیں۔ دونوں الگ الگ۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدا تو طوطے نے ٹیں ٹیں ہی کی لگانی ہوتی ہے۔ پھٹ بھی جائے تو نقصان نہیں۔ زیادہ زوردار ہو جاتی ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور ہے کہ سیما آپا اور روفی بھیا کے لیے ایک پراٹھا الگ رکھ دیں۔ مل بانٹ کر کھا لیں گے آدھا آدھا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت ان کی آرام کرنے کے موڈ میں ہے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ نہیں پسند ہو گا کیونکہ گانے والے ٹھنڈی چیزوں سے پرہیز جرتے ہیں ورنہ دسا رے گا ما پھٹ جاتا ہے
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا سمجھئیے کہ ہم تخیلاتی ہاتھ دھو کر پراٹھے کھانے بیٹھ گئے۔ اپنے لیے جلدی سے الگ کر لیجئیے ورنہ ایک بھی نہ بچے گا
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غیر ضروری ہے مگر ہاتھ دھونا تخیلاتی پراٹھوں کے لیے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوری ہاتھ دھو کر آتے ہیں ہم
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قلندراں تے دمادم مست کردے رہنا۔۔۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا ہی زبردست آواز ہے عابدہ پھوپھو کی۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لگی والیں نوں نیند نہ آندی ، تیری کیویں اکھ لگ گئی
Top