نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    پی ٹی آئی کا نیا پاکستان

    رپورٹ کا ربط...
  2. زرقا مفتی

    پی ٹی آئی کا نیا پاکستان

    جی ہاں جلسہ دوبارہ شروع نہیں ہوا تھا ہوا اسقدر تیز تھی کہ ایک بار تو گرتے گرتے بچے
  3. زرقا مفتی

    پی ٹی آئی کا نیا پاکستان

    معذرت قبول کیجیے میں بہت کم کہیں جاتی ہوں ۔
  4. زرقا مفتی

    نیا پاکستان ۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کا لاہور میں جلسہ

    تماشائی بن کر تجزیہ کرنے سے بہتر ہے کہ تبدیلی کے لئے کوشش کی جائے ۔
  5. زرقا مفتی

    قدرت اللہ شہاب ڈپٹی کمشنر کی ڈائری

    شہاب نامہ لڑکپن میں پڑھا تھا ۔ مجھے یاد ہے میرے نانا ابو نے ہم دونوں بہنوں سے رائے طلب کی تو میں نے ماں جی کی بہت تعریف کی ۔ نانا ابو مسکرائے اور کہنے لگے تم بہت سادہ ہو یہ سچ کیسے ہو سکتا ہے کہ اتنے بڑے افسر کی بیگم ہو اور دو جوڑوں میں زندگی گزار دے۔ اور شوہر سے صرف دو آنے کا مطالبہ کرے۔ شادی...
  6. زرقا مفتی

    نیا پاکستان ۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کا لاہور میں جلسہ

    امسال موسمِ بہار میں پھولوں کے ساتھ ساتھسیاسی راہنماؤں کے رنگا رنگ وعدے بھی منظرِ عام پر آ رہے ہیں۔ یہ انتخابی موسم میں کئے جانے والے وعدے ہیں جو موسم بدلتے ہی بُھلا دئیے جاتے ہیں۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا وعدہ پیپلز پارٹی کا روٹی، کپڑا اور مکان کا تھا جس کے بارے میں تازہ گمان یہ ہے...
  7. زرقا مفتی

    پی ٹی آئی کا نیا پاکستان

    ہم بھی وہیں موجود تھے جلسے کی رپورٹ کل لکھوں گی ۳۰ اکتوبر ۲۰١١ سے بڑا جلسہ تھا۔ ہر طبقے کی نمائندگی تھی۔ خواتین کی ایک بڑی تعداد موجود تھی ۔ سونامی نے ہمیں بھی بھگو دیا
  8. زرقا مفتی

    شیعہ ووٹ نتائج پر اثرانداز ہو سکتا ہے؟ (بی بی سی اردو)

    معاف کیجیے گا میں نے جُداگانہ انتخاب کی تجویز پیش نہیں کی صرف یہ سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ شیعہ ووٹ انتخابات کے نتائج پر اثر انداز نہیں ہو سکتا
  9. زرقا مفتی

    جنگ گروپ کی تعلیمی مہم "ذرا سوچیے" اور آپ کی رائے۔

    میرا خیال ہے جنگ گروپ کو اشتہار بازی سے کچھ آگے بڑھنا چاہیئے۔ سکولوں کا یکساں نصاب ترتیب دینے میں مدد کریں کچھ گھوسٹ سکولوں کو چلانے کی ذمہ داری لے لیں۔ یا پھر غریب لائق بچوں کو میٹرک کے بعد تعلیمی وظائف دیں۔ یا پھر کوئی بین الاقوامی معیار کی یونیورسٹی کھولیں جس کی فیسیں عام آدمی پہنچ میں...
  10. زرقا مفتی

    شیعہ ووٹ نتائج پر اثرانداز ہو سکتا ہے؟ (بی بی سی اردو)

    شیعہ ووٹر انتخابات کے نتائج پر صرف اسی صورت اثر انداز ہو سکتے ہیں اگر وہ اپنے سارے ووٹ کسی ایک بڑی پارٹی کو دیں۔ یہاں جُداگانہ انتخابات تو ہو نہیں رہے کہ اُنہیں اپنی آبادی کے لحاظ سے پندرہ بیس فیصد نمائندگی مل سکے۔ اس سے پہلے شاید کسی سیاسی جماعت نے شیعہ سُنی کی تفریق نہیں کی اور نہ ہی اس بنیاد...
  11. زرقا مفتی

    عام انتخابات 11 مئی کو ہوں گے

    خبر جنگ تازہ ترین سے لی تھی خیر آج کے ہر اخبار کی سرخی بتا رہی ہے http://e.jang.com.pk/03-21-2013/lahore/pic.asp?picname=152223.gif
  12. زرقا مفتی

    امریکہ، سعودی عرب اور فوج کی پسندیدہ شخصیت ہی نگران وزیرِ اعظم ہوگی -روزنامہ جنگ

    فواد صاحب اول تو امریکہ کی تاریخ آپ کے بیان کے برعکس گواہی دیتی ہے۔ دوم یہ کہ اگر پاکستانی اپنی مرضی سے انتخاب کے اہل ہوتے تو معین قریشی اور شوکت عزیز پاکستان کے وزیر اعظم کبھی نہ بنتے
  13. زرقا مفتی

    عام انتخابات 11 مئی کو ہوں گے

  14. زرقا مفتی

    پنجاب حکومت کے پانچ سال

    http://www.insaf.pk/Media/InsafBlog/tabid/168/articleType/ArticleView/articleId/12859/The-State-of-Economy-in-Punjab.aspx
  15. زرقا مفتی

    پنجاب حکومت کے پانچ سال

    The statistics cited in this review blog is taken from Fifth Annual Report 2012 The State of the Economy: The Punjab Story by Institute of Public Policy (IPP), Beacon House National University, Lahore. The Main Contributors of the report are Mr. Sartaj Aziz, Shahid Javed Burki, Aisha Ghaus...
  16. زرقا مفتی

    پنجاب حکومت کے پانچ سال

    بے چارہ عمران خان ایک ہی کالم نگار حامی ہے چار پانچ لوگوں کو خرید کر مدح سرائی کا کام سونپتا تو شاید لوگ معترض نہ ہوتے http://tribune.com.pk/story/373201/progress-card-punjabs-economy-not-looking-so-bright/
  17. زرقا مفتی

    سانحہ بادامی باغ نے شہباز حکومت کے ریکارڈ کو مزیدگہنادیا

    <iframe src="http://www.facebook.com/video/embed?video_id=146736635494284" width="854" height="480" frameborder="0"></iframe>
  18. زرقا مفتی

    پنجاب حکومت کے پانچ سال

    پنجاب پر ایک صنعتکار یا کاروباری خاندان سے تعلق رکھنے والے شہباز شریف کی حکومت تھی۔ وہ اپنے بڑے بڑے کارنامے یوں گنواتے ہیں ڈینگی کا خاتمہ پنجاب کے سات اضلاع میں دانش سکول کچھ فلائی اورز اور میٹرو بس سروس اُنکی کچھ ناکامیاں ہارون رشید صاحب نے گنوائی ہیں
Top