نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    نیا پاکستان ۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کا لاہور میں جلسہ

    مکالمے یا مباحثے میں کوئی برائی نہیں۔ منشور دو دن میں آن لائن دستیاب ہو گا ۔ ویسے سات آٹھ پالیسیاں تو محفل کے کسی دھاگے پر ارسال کر چکی ہوں
  2. زرقا مفتی

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    جی بہت کام کئے پنجاب میں ٹیکس ٹو دی دی پی ریشو اعشاریہ تین فیصد کی شرمناک حد تک پہنچا دیا۔ صنعتوں کو تالے لگوا دیئے۔ بجلی کا ایک میگا واٹ پیدا نہیں کیا۔ صوبے کے ترقیاتی بجٹ کا ایک تہائی ایک ہی شہر پر لگا دیا۔اُسی شہر کے پسماندہ علاقوں کی شکل تک نہیں دیکھی۔ جس شخص کے دور میں اسپتال میں انسان کے...
  3. زرقا مفتی

    نیا پاکستان ۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کا لاہور میں جلسہ

    بھائی صاحب یوں تو سیاستدانوں کے جھوٹے وعدوں پر کتا ب مرتب کی جاسکتی ہے مگر میں نے مثال دینے کے لئے دو تین وعدوں پر اکتفا کیا
  4. زرقا مفتی

    نیا پاکستان ۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کا لاہور میں جلسہ

    ساجد صاحب میں نے نام نہیں بگاڑا شریف کو اسم صفت کے طور پر استعمال کیا ہے ۔ کیونکہ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ ن لیگ کی قیادت شریف اور پی پی پی کی کرپٹ ہے۔ یہاں زرداری کی بہادری کا تذکرہ صرف جیل کی صعوبتیں برداشت کرنے کے حوالے سے کیا ۔ اُنہیں نیک نام یا ایماندار یا قیادت کا اہل نہیں کہا جبکہ شریف...
  5. زرقا مفتی

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    جی میں بھی یہی فرق واضح کر نا چاہ رہی ہوں کہ ٹی وی پر دیکھنے اور خود شریک ہونے میں بہت فرق ہوتا ہے۔ لاہور والے اگر سوچ ہی رہے ہوتے تو میرے جیسی خواتین جو شاذ ہی گھر سے نکلتی ہیں بچوں سمیت وہاں نہ جاتیں۔ ہاں ایک بات ضرور ہوئی کہ کچھ لوگ صبح جلدی آ گئے تھے اور چار بجے واپس جانا شروع ہو گئے۔ہجوم کا...
  6. زرقا مفتی

    نجم سیٹھی نگران وزیر اعلی پنجاب

    نجم سیٹھی صاحب اُس روشن خیال طبقے کی نمائندگی کرتے ہیں جن کی اکثریت تقسیم کے خلاف اور سرحد کی لکیر کو مٹانے کی حامی ہے۔ عاصمہ جہانگیر کی اسی بنیاد پر مخالفت ہوئی مگر اُن کا متبادل اُسی طبقے سے لیا گیا
  7. زرقا مفتی

    نجم سیٹھی نگران وزیر اعلی پنجاب

    یعنی ن لیگ کو اپنے وزن کا اندازہ ہو گیا اور نواز شہباز نےمیں نہیں مانتا کی گردان چھوڑ دی
  8. زرقا مفتی

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    میرا خیال ہے بات جلسے کے شرکا کی ہو رہی ہے۔ اور رہی بات عہدیداران کی تو ظاہر ہے کہ وہ تحریکِ انصاف کے پُرانے حمایتی ہیں اُنہیں نہ تو پچھلے جلسے سے منہا کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی اس جلسہ سے ۔ اور کیا کوئی کہہ سکتا ہے کہ ن لیگ یا کسی اور جماعت کے جلسے میں عہدیدار شریک نہیں ہوتے
  9. زرقا مفتی

    نجم سیٹھی نگران وزیر اعلی پنجاب

    http://jang.com.pk/jang/mar2013-daily/26-03-2013/index.html
  10. زرقا مفتی

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    میں نہیں جانتی کہ آپ دونوں جلسوں میں شریک تھے یا نہیں۔ بہرحال میں دونوں جلسوں میں شریک تھی 23 مارچ کا جلسہ 11 اکتوبر کے جلسے سے ڈیڑھ گنا بڑاتھا۔ گاڑیاں فٹ پاتھوں پر بھی پارک ہوئیں۔ حضوری باغ اور بادشاہی مسجد میں بھی شرکا کا ہجوم تھا
  11. زرقا مفتی

    پنجاب حکومت نے دسویں جماعت کے کورس سے اسلام کے اسباق نکال دئیے

    میرا خیال ہے شہباز شریف نے صرف نوٹس ہی لیا ہے جب تک نئی کتاب نہیں چھپتی انصار عباسی اور دیگر کو دباؤ برقرار رکھنا چاہیئے
  12. زرقا مفتی

    پنجاب حکومت نے دسویں جماعت کے کورس سے اسلام کے اسباق نکال دئیے

    یہاں بحث کرنے والے سیکولر حضرات سے درخواست ہے کہ یہ بتائیے کہ اُردو کے مشہور شعراء میں غالب ، میر درد ، علامہ اقبال اور مولانا حالی کا کیا مقام ہے؟ کیا ان کے کلام کے بغیر اُردو ادب کی تعلیم دینا دُرست ہے
  13. زرقا مفتی

    نیا پاکستان ۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کا لاہور میں جلسہ

    یہ آپ نے کس طرح کہہ دیا سب جانتے ہیں کہ نیوکلیر بم بھٹو صاحب نے بنایا نواز شریف نے نہیں ۔ ہم بہت پہلے کولڈٹیسٹ کر چکے تھے ۔ ساری دُنیا کو ہمارے پاس موجود بموں کی تعداد کا بھی علم تھا۔ ایک نواز شریف صاحب تھے جو لاعلم تھے اسلئے انہوں نے ہاٹ ٹیسٹ کروایا اور پاکستان کو معاشی پابندیوں کا سامنا کرنا...
  14. زرقا مفتی

    نیا پاکستان ۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کا لاہور میں جلسہ

    عمران خان ذاتیات میں نہیں اُلجھتے شریف برادران کی طرح انتقامی سیاست نہیں کرتے۔ مگر کُچھ لوگ ذاتیات سے باہر نہیں نکلنا چاہتے
  15. زرقا مفتی

    نیا پاکستان ۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کا لاہور میں جلسہ

    فی الحال کوئی بھی سیاسی جماعت دو تہائی اکثریت حاصل کرنے کی اہل نہیں ۔ جو سیاسی جماعت بھی حکومت بنائے گی اُسے کچھ اور جماعتوں کے ساتھ الحاق کرنا ہو گا۔ سب جماعتیں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کر رہی ہیں اعتراض صرف تحریکِ انصاف پر کیوں کیا ن لیگ نے ق لیگ کے لوگوں کو ساتھ نہیں ملایا۔ فضل الرحمن اور پیر پگاڑا حتی...
  16. زرقا مفتی

    نیا پاکستان ۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کا لاہور میں جلسہ

    Shireen Mazari ‏@ShireenMazari1JI sought meeting with PTI bringing proposal 4 seat adjustment. PTI has ONLY gone into talks on this issue. No final decision yet!
  17. زرقا مفتی

    پنجاب حکومت نے دسویں جماعت کے کورس سے اسلام کے اسباق نکال دئیے

    میں نے تو اخبار کی خبر لگائی ہے آپ جنگ والوں کو لکھ دیں کہ میں نہیں مانتا
Top