نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    آپ پہلے اس بات کا جواب دیں بس سروس کے لئے بقیہ رقم کہاں سے آئی ؟؟؟
  2. زرقا مفتی

    تحریکِ انصاف کا منشور

    مجھے ایم کیو ایم سے پہلے والا پُر امن کراچی درکار ہے۔ جہاں ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ کلچر نہیں تھا۔
  3. زرقا مفتی

    تحریکِ انصاف کا منشور

    مجھے تو متحدہ والوں نے لاہور کے جلسے کا دعوت نامہ بھیجا فون بھی کیا میں نے دعوت رد کر دی
  4. زرقا مفتی

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    پنجاب کا بجٹ اور این ایف سی ایوارڈ میں حصہ بھی زیادہ ہے مگر شہباز شریف کی ترجیہات غلط ہیں ۔ منصوبہ بندی کی صلاحیت نہیں ہے
  5. زرقا مفتی

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    آپ کے کتابی اعدادو شمار کو کیا کروں جب جناح اور میو ہسپتال کے ایم ایس خود یہ بات بتا ئیں۔ سالانہ ترقیاتی بجٹ میں بس سروس کے لئے صرف گیارہ ارب مختص کئے گئے باقی رقم کہاں سے آئی تعلیم ، صحت اور ایل ڈی اے کے بجٹ سے کٹوتیاں کی گئیں
  6. زرقا مفتی

    نواز شریف، جاوید ہاشمی، عابدہ حسین اور ارباب رحیم کی نااہلی کیلئے درخواست

    شہباز شریف حدیبیہ پیپر مل میں نادہندہ ہیں نیب نے الیکشن کمیشن کو معلومات بھیج دیں
  7. زرقا مفتی

    تحریکِ انصاف کا منشور

    بجا فرمایا آپ نے مگر انسان ہمت کریں تو فرشتوں کے ڈالے ہوئے ووٹ منسوخ ہو سکتے ہیں
  8. زرقا مفتی

    تحریکِ انصاف کا منشور

    انیس صاحب میں جن کے ہاں ٹھہری تھی وہ بھی ہجرت کے بعد سے کراچی میں ہی مقیم ہیں۔
  9. زرقا مفتی

    تحریکِ انصاف کا منشور

    شادی کی تقریب میں دو تین سو لوگ ہم خیال نہیں ہوا کرتے۔ بازاروں میں یا ائیر پورٹ جیسے مقامات پر بھی سب ہم خیال نہیں ملتے آپ یہ اندازہ کیسے لگا سکتے ہیں میں نے اپنے حلقہ احباب کی فہرست تو ارسال نہیں کی خودنمائی کا بھی مجھے شوق نہیں اور آپ کے اُکسانے پر میں وہ بڑے چھوٹے نام بھی نہیں لکھنے والی ایم...
  10. زرقا مفتی

    خداؤں کے بازار میں۔۔۔۔ایم بلال کے بلاگ سے

    اپنے اپنے صنم خانے
  11. زرقا مفتی

    تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

    ویسے اپنی مرسڈیز بھی مجھے بیچ کر نئی کار خرید لیں۔ بلٹ پروف گاڑیاں تو شاید اُن کے ماموں کی ہوں گی
  12. زرقا مفتی

    تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

    مہران بینک والے کیس کے فیصلے کے بعد نواز شریف 62 ،63 پر کیسے پورے اُتر سکتے ہیں؟؟ ملاحظہ لیجیے جھوٹ کا پلندہ صرف ایک جائیداد پر تبصرہ ہی کافی ہوگا اپرمال پر ان کی جائیداد میرے عزیزوں کی ہمسائیگی میں ہے وہاں ایک کنال زمین کی قیمت 3 کروڑ سے زیادہ ہے۔ لاہور میں پانچ مرلے کا گھر ساٹھ لاکھ میں...
  13. زرقا مفتی

    تحریکِ انصاف کا منشور

    مجھے کراچی میں ایم کیو ایم کا کوئی حمایتی نہیں ملا اس دفعہ ان کے ووٹ بینک میں واضح کمی متوقع ہے
  14. زرقا مفتی

    امریکہ پر ایٹمی حملے کی منظوری

    اس سے ثابت ہوتا ہے کہ pre emptive strikes صرف مسلمانوں کے خلاف ہیں
  15. زرقا مفتی

    تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

    یہ وہی ریاض صاحب ہیں جنہوں نے جوزف کالونی سانحے میں مشتعل ہجوم کی قیادت کی
  16. زرقا مفتی

    امریکہ پر ایٹمی حملے کی منظوری

    اب امریکہ شمالی کوریا پر حفاظتی حملہ ﴿pre emptive strike) کرے جیسے عراق پر کیا تھا وہ بھی جھوٹی اطلاعات پر یا پھر دُنیا بھر سے معافی مانگے اپنے دوہرے معیار پر
  17. زرقا مفتی

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    معاف کیجیے گا پنجاب کے دارالحکومت کے دوسرے بڑے اسپتال کا یہ حال اس لئے ہے کہ صحت کے بجٹ کی رقم بس سروس پر خرچ کی گئی۔ لاہور کے کسی سرکاری اسپتال میں جا کر دیکھیں تو دیہاتی مریضوں کی اکثریت نظر آتی ہے۔کیونکہ پنجاب کے دیگر اضلإع میں موجود سرکاری ہسپتالوں میں علاج کی مناسب سہولیات موجود نہیں۔ اگر...
  18. زرقا مفتی

    تحریکِ انصاف کا منشور

    پچھلے چار پانچ روز ایک شادی کی تقریب میں شرکت کے سلسلے میں کراچی میں گزرے۔ تقریب میں ہمارے سوا سب مہمان اُردواسپیکنگ خاندانوں سے تعلق رکھتے تھے۔ جتنے بھی شرکاء سے بات ہوئی ایم کیو ایم سے نالاں تھے اور پی ٹی آئی کے حامی۔ جس سے بھی پوچھا اُس نے پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کا عندیہ دیا۔ میرے ایک عزیز...
  19. زرقا مفتی

    تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

    ن سے نکمے ن سے نا اہل ن سے ناکام ن سے نادان
  20. زرقا مفتی

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    یہ کہاں سے باری لکھوا کر لائے ہیں
Top