نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    رمزِ اَخلاق

    دل و جان سے آمین -ثم آمین
  2. یاسر شاہ

    رمزِ اَخلاق

    جزاک الله خیر و احسن الجزا
  3. یاسر شاہ

    رمزِ اَخلاق

    روفی بھائی -جزاک الله خیر و احسن الجزا الله تعالیٰ آپ کی اولاد میں اضافہ کرے صحت و عافیت کے ساتھ اور خاندانی منصوبہ بندی کے شر سے بچائے آمین
  4. یاسر شاہ

    رمزِ اَخلاق

    جزاک الله خیر احسن بھائی -الله جل جلالہ آپ کو صحت و عافیت سے رکھے -آمین
  5. یاسر شاہ

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    جانے کیسے لوگ وہ ہوں گے جو اس کو بھاتے ہوں گے جیم۔الف
  6. یاسر شاہ

    برائے اصلاح : بہت دنوں سے کسی شخص سے خفا ہوں میں (١ )

    اس شعر پہ رائے رہ گئی تھی ۔یہ بھی اچھا شعر ہے۔گو عام محاورہ «ہر دم» ہے مگر« ہر سانس »بھی اچھا لگ رہا ہے۔
  7. یاسر شاہ

    برائے اصلاح : پاس مِرے کب اُس سے بیٹھا جائے گا

    نور کی جانب بڑھنے سے سا ئے کا قد کیسے بڑھے گا ؟ یوں سوچیں کچھ : جیسے جیسے ڈھلتا جائے گا سورج میرے سایے کا قد بڑھتا جائے گا اس شعر کو بھی رہنے دیں -یوں لگتا ہے جوڑ توڑ کے بعد جون ایلیا کا یہ مضمون باندھا گیا ہے : غم_ فرقت کا شکوہ کرنے والی مری موجودگی میں سو رہی ہے یہ بھی ایک شکل دیکھیں کہنے...
  8. یاسر شاہ

    برائے اصلاح : پاس مِرے کب اُس سے بیٹھا جائے گا

    اشرف بھائی السلام علیکم تنقید شاعری کے لیے ایسے ہی ضروری ہے جیسے کچھ ٹیکے بچوں کے لیے لازمی ہوتے ہیں -شفیق مائیں خود بچوں کو گود میں لے کر آتی ہیں ٹیکا لگوانے کے لیے اور ڈاکٹر کا شکریہ بھی ادا کرتی ہیں جیسے کہ آپ اصلاح سخن میں اپنی معنوی اولاد کو لاتے ہیں اور اخلاق سے پیش آتے ہیں -شفیق ڈاکٹر...
  9. یاسر شاہ

    برائے اصلاح : بہت دنوں سے کسی شخص سے خفا ہوں میں (١ )

    السلام علیکم اشرف بھائی کیسے ہیں . کوشش یہی ہوتی ہے کہ آپ کی وہ غزل جو پسند آئے اس پہ تبصرہ کروں یا جس کلام کے متعلق دل میں کوئی تجویز آئے وہ پیش کروں ۔ واہ۔خوب ۔ فارسی الفاظ کے آخر سے حروف علت گرانا ایسا برا بھی نہیں اگر روانی مجروح نہ ہو۔لیکن یہاں گویا اور یعنی چونکہ کتابوں کے نام بھی ہیں...
  10. یاسر شاہ

    اپنی طرح سے کوئی اکیلا نہیں ملا

    ما شاء اللہ کیا بات ہے -خوبصورت انشائیہ
  11. یاسر شاہ

    ماسٹر

    شاندار خاکہ ما شاء الله -بہت لطف آیا پڑھ کر -
  12. یاسر شاہ

    ہم جسے اَن کہی سمجھتے تھے(تیاپانچہ)

    :D عنوان میں (تیا پانچا) کی جگہ (کچومر) کر دیں - بہن اب آپ کو چاہیے کہ جن غزلوں پر مزاحیہ تبصرے کیے ہیں ان کی سنجیدہ تشریح بھی کریں تاکہ لوگ یہ نہ سمجھیں کہ عقل نہیں تے موجاں ہی موجاں - :)
  13. یاسر شاہ

    جو بھی ہم ہیں جیسے بھی ہیں ویسا ہم کو دکھنا ہے--غزل

    غزل بات ہمیں وہ کہنی ہے اور شعر ہمیں یوں لکھنا ہے جو بھی ہم ہیں جیسے بھی ہیں ویسا ہم کو دِکھنا ہے شعر ہے کیا بازارِ جہاں میں شاعر کو ہی بِکنا ہے ایک ہی فن کی قدر یہاں ہے اور وہ اچھا دِکھنا ہے لوگ پکاریں حضرت جی اب باغِ نبی ہے چہرے پر (صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلم) ریش نہ تھی تو سب کہتے...
  14. یاسر شاہ

    رمزِ اَخلاق

    جزاک اللہ خیر ظہیر بھائی آپ کی شفقتوں کا بہت مقروض ہوں کہ باوجود مصروفیات کے اتنا وقت دیتے ہیں مجھے ۔ میں غلط ہوں آپ درست ہیں ،غلطی انسان سے ہی ہوتی ہے ۔ بحث کی کامیابی کی شکست (پھولوں کی مالا) آپ کے حوالے۔:):) دماغی تھکن کو دور کرنے کے لیے میں کبھی کبھی لوز ٹاک دیکھ لیتا ہوں ۔آپ بھی بطور...
  15. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لاج آرہی ہے مجھے تو۔
  16. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غم نہ کریں السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ میں آگیا آپ کے آنسو پونچھنے
  17. یاسر شاہ

    رمزِ اَخلاق

    ظہیر بھائی فارسی سے میں خود بھی نابلد ہوں لیکن اقبال کا فارسی شعر پیش کر رہا تھا تو تھوڑی سی تحقیق بطور ہوم ورک کی تھی جس کی وجہ سے آپ کی رائے سے اختلاف پیدا ہو رہا ہے دیکھ لیجیے گا : https://vajehyab.com/dehkhoda/%D8%AF%D9%88%D8%AD%D8%B1%D9%81%DB%8C دوحرفی لغت‌نامه دهخدا دوحرفی . [ دُ ح َ ]...
  18. یاسر شاہ

    رمزِ اَخلاق

    ظہیر بھائی السلام علیکم بحث تو چلتی رہے گی سوچا ایک اعتراف کرتا چلوں، محفل میں دو لوگ ہیں جن کی خندہ پیشانی اور کشادہ دلی نے مجھے بہت متاثر کیا -ایک سیما خالہ اور دوسرے آپ ،آپ لوگوں کے دم سے یہاں رونق ہے ،الله تعالیٰ آپ لوگوں کا سایہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے، صحت و عافیت سے رکھے آمین -ان شاء...
  19. یاسر شاہ

    رمزِ اَخلاق

    آمین صابرہ بہن !آپ بہت قریب ہیں واقعی اخلاق کا نچوڑ دراصل "صبر" ہے اور یہ بہت جامع لفظ ہے جس کا مفہوم یہ ہے کہ ہر طرح کے حالات میں کرنے والے کام کرتے رہنا اور نہ کرنے والے کاموں سے بچتے رہنا لیکن رمز اخلاق در اصل محبّت ہے کیونکہ صبر در حقیقت ایک تلخ کام ہے اور محبّت اسے شیریں بنا دیتی ہے...
Top