نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبح سے مجموعہ نسخوں کا جمع ہو گیا ہے۔
  2. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرورت کے تحت آج بی پی ٹیسٹ کرا لیا ورنہ کافی پہلے سے ہے۔
  3. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت میں ہم لوگوں کے ورثے میں آیا ہے فشار خون۔
  4. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور کرنے پہ تو یہی جواب سوجھا کہ نہیں البتہ خلیل الرحمن صاحب اردو محفل والے کو جانتا ہوں
  5. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فشار خون میرا آج بلند تھا۔
  6. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قائل ہونا پڑے گا آپ سے کہ خاصے معقول لگتے ہیں۔😊
  7. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گرم چائے پینے سے نیند بھاگ جاتی ہے کم از کم میری تو۔
  8. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیل سونے کے لیے ہے نہ کہ چائے پینے کے لیے۔
  9. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نائٹ میں چائے؟
  10. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہماری طرف سے وعلیکم السلام
  11. یاسر شاہ

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    ماشاء اللہ شاعری شاندار ہے تو نثر بھی جاندار۔لطف آیا پڑھ کر ۔
  12. یاسر شاہ

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    ظہیر بھائی ماشاء اللہ بہت خوب ۔ ہر شعر عمدہ ہر شعر عالی ۔دل سے پسند آئی آپ کی غزل ۔دلی داد اور دلی دعائیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و عافیت سے رکھے۔آمین
  13. یاسر شاہ

    جانے عقب سے تیر تھا کس کی کمان کا

    السلام علیکم ظہیر بھائی۔ کیسے مزاج ہیں ۔امید ہے اپنی غزل کی طرح چاق و چوبند ہوں گے۔ جانے عقب سے تیر تھا کس کی کمان کا لیتے ہیں لوگ نام کسی مہربان کا اچھا ہے گو ایسا ہی کچھ حفیظ جالندھری بھی کہہ گئے ہیں دیکھا جو تیر کھا کے کمیں گاہ کی طرف اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی اور اسی خیال سے ملتی...
  14. یاسر شاہ

    نظم: یادِ وطن

    ماشاء اللہ بہت خوب علوی صاحب۔نظم پڑھ کر آنکھیں نم ہو گئیں ۔پڑھتے ہوئے یوں لگا میں بھی امریکہ میں ہوں اور وطن کو یاد کر رہا ہوں ،پھر اچانک نظم ختم ہو گئی اور اب یوں ہے کہ میں وطن میں ہوں اور امریکہ کو یاد کر رہا ہوں۔ بہت عمدہ جذبات کا اظہار کیا علوی صاحب! بہت خوب منظر کشی ہے۔نظم سے آپ کی وطن سے...
  15. یاسر شاہ

    نا آشنا سا دیکھتا ہوں بام و در کو میں

    کہیں کچھ نہیں ۔ظہیر صاحب نے جن نکات کی نشاندہی کی ہے ان کو نوٹ کر کے رکھیں اور موثر ترامیم کے لیے بھی کسی اچھے وقت کا انتظار کریں جب آمد ہوتی ہو تاکہ بے جا ٹھونسا ٹھونسی نہ ہو ۔
  16. یاسر شاہ

    درد کے دن بھی کسی طور گزر جائیں گے

    السلام علیکم محترمہ ۔ کچھ بے لاگ باتیں آپ کی غزل کو پڑھ کر سوجھیں ،سوچا پیش کر دوں ۔ درد کے دن بھی کسی طور گزر جائیں گے ان میں ہم لوگ نہ بکھرے تو سنور جائیں گے واہ۔ "ان میں " کچھ کھٹک پیدا کر رہا ہے، گو واضح ہے کہ مراد دن ہیں ،اس کی جگہ " اب کے" زیادہ مفید _مطلب ہے دل سمندر ہے سو کیا خوف...
  17. یاسر شاہ

    نا آشنا سا دیکھتا ہوں بام و در کو میں

    یار روفی ابتدائی شکل تو اس کی پھر کچھ بہتر تھی اب یوں لگ رہا ہے کوئی قبول صورت دوشیزہ ٹنڈ کرا کے آگئی ہو۔
  18. یاسر شاہ

    شعریات سے متعلق اقتباسات

    بہت خوب اچھا سلسلہ ہے، جاری رکھیں۔یہ یوں ہے کہ خود پڑھتے ہوئے اوروں کو بھی پڑھانا۔
  19. یاسر شاہ

    غالب یاد آگئے: اتنا ہی مجھ کو اپنی حقیقت سے بُعد ہے جتنا کہ وہمِ غیر سے ہُوں پیچ و تاب میں...

    غالب یاد آگئے: اتنا ہی مجھ کو اپنی حقیقت سے بُعد ہے جتنا کہ وہمِ غیر سے ہُوں پیچ و تاب میں انھوں نے یونھی نہیں کہا تھا "یہ مسائل_ تصوف یہ ترابیان غالب......"
  20. یاسر شاہ

    زندگی کیا ہے عناصر میں ظہور _ترتیب موت کیا ہے ان عناصر کا پریشاں ہونا چکبست

    زندگی کیا ہے عناصر میں ظہور _ترتیب موت کیا ہے ان عناصر کا پریشاں ہونا چکبست
Top